گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Rizq ki bandish door karne ka wazifa surah ikhlas hai . Agr koe bhai ya behan rizq ya kisi bhe kisam ki bandish ka shikar hain tu inn k liye surah ikhlas ka khas wazifa iss post mein bataia gyia hai . Bandish kala jadu se ki jati hai aur ju fard bandish ka shikar hai tu matlab iss ka koe na koe dushman zaroor hai . Bandish ko door karna har fard k liye be had zarori hai . Bandish ka agr time par ilaj na kyia jae tu ye aap k rizq , karobar , sukon aur kamyabi ki tabahi hai . Bandish fard k liye tangdasti aur ghurbat lati hai aur ye fard ko socity aur family mein badnam bhe karti hai .lahaza agr koe bhai ya behan bandish ka shikar hain tu wo bandish door karne ka wazifa surah ikhlas zaroor krain .
Iss post mein bandish door karne ka wazifa , bandish door karne ka wazifa karne ka sahi tarika aur bandish door karne ka wazifa k benefits aap se share kye gye hain .
Lahaza agr koe bhai ya behan rizq ki bandish ka shikar hain tu wo iss post ko samjh kar read krain

Bandish Door Karne Ka Wazifa Urdu

بندش دور کرنے کے بہت سے قرانی وظائف بزرگوں نے بیان فرمائے ہیں سب کے سب افضل ہیں ۔ لیکن ضروری یہ ہے کہ یہ جانا جائے کہ بندش ہونے کی وجہ کیا ہے جب ہمیں وجہ معلوم ہو گی تو ہی اس سے نجات کا حتمی حل نکالا جا سکتا ہے ۔ بندش کی بہت سی اقسام ہیں جہاں ہم رزق کی بندش سے نجات پانے کے لئے آپ کو قرانی وطیفہ بتایا جا رہا ہے لیکن اس سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ انسان کو رزق کی تمام زندگی ضرورت پڑتی ہے لہذا رزق کے حوالے سے انسان کسی بھی قسم کی رکاوٹ کو پسند نہیں کرتا اور وہ اپنی روکاوٹ سے نجات کے لئے جائز و ناجائز طریقہ کا استعمال کبھی نہ کبھی ضرور کرتا ہے ۔ لیکن بندش میں مبتلاء اکثر افراد کو ہم نے بے بس بھی دیکھا ہے کیونکہ وہ اپنی روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے جان توڑ کوشش اور محنت کرتے ہیں ۔ حتی کہ ہم نے بیمار افراد کو بھی سخت محنت کرتے دیکھا ہے کہ وہ بندش سے نجات حاصل نہیں کر پاتے ۔
اصل میں ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہم پر روکاوٹ آنے کی وجہ کیا ہے بلکہ روکاوٹ کو دور کرنے کے بارئے میں ہی ہم مسلسل سوچتے ہیں جو کہ غلط ہے ۔ جب ہمیں روکاوٹ کی اصل وجہ معلوم ہوگی تب روکاوٹ دور ہونے کے سحیح راستے نظر آتے ہیں ۔
ہم نے ذیادہ تر ان افراد کو رزق کے حوالے سے روکاوٹوں کا شکار دیکھا ہے جو کہ نماز کی پابندی نہیں کرتے ۔
اس کے علاوہ غیر مستحق افراد کا صدقہ اور خیرات کرنا ، کسی جانور کو بلاوجہ مارنا ، گھر میں صفائی کا نہ ہونا ، ناخن پڑھنا اور نبی پاک کی ذات مبارک پر درود نہ پڑھنا بھی رزق میں روکاوٹ لاتا ہے ۔ ذیادہ تر ہم اپنے لئے روکاوٹ کا سامان خود پیدا کرتے ہیں ۔
لہذا نحوست پیدا کرنے والے کاموں سے پرہیز کریں انشاء اللہ آپ کو جلد ہی رزق کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔

Bandish Door Karne Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی بندش سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ مجرب ہے ۔ یعنی آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر دس ، دس بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ پانچ سوستر مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ بارہ روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ بارہ روز میں آپ کو رزق کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں کبھی بھی آپ کو رزق کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامناء نہ ہو اور آپ کو روپیہ ، پیسہ کی کمی نہ ہو اور آپ کی ہر حاجت بھی ہمیشہ پوری ہوتی رہے تو آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ رزق اور پیسہ کاروبار کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی آپ کی سوچ سے بھی پہلے ختم ہو جائے گی ۔ سورہ اخلاص کے وظیفہ کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کو واٹس ایپ پر کال کر سکتے ہیں ۔