Ayat e Karima Se kala Jadu Khatam Karna ?
Ayat e Karima Mein Ism Azam Hai Aur Yeh Aik Azeem Dua Hai Jo Ke Barri Se Barri Musyyab Aur Pareshaniyon Ka Tor Hai. Is Dua Mubarikah Ko Hazrat Younus Alaihi Salam Ne Machhli Ke Pait Mein Reh Kar Vird Kya Aur Isi Wajah Se Allah Ne Hazrat Younis Alaihi Salam Ko Machhli Ke Pait Se Zindah Bahar Nikaal Liya. Is Post Mein Hum Sakht Se Sakht Kala Jadu Ka Tor Karne Ke Liye Ayat e Karima Ka Vird Karne Ka Sahih Tareeqa Aap Se Share Kar Rahain Hain. Agar Koi Bhai Ya Behan Kisi Bhi Qisam Ke Jadu Ka Shikaar Ho Chukay Hain To Is Jadu Se Nijaat Aur Hifazat Ke Liye Ayat e Karima Ka Wazifa Be Had Poweful Hai. Yeh Wazifa Aap 7 Din Tak Karlen. Insha Allah 7 Din Se Pehlay Hi Aap Ko Har Qisam Ke Jadu Se Nijaat Mil Jaye Gi. Ayat e Karima Mein Chunkay Ism Azam Hai Lehaza Koi Bhi Dushman Aap Ko Dobarah Pareshan Karne Ki Himmat Nahi Kere Ga. Ayat e Karima Ka Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .
Ayat e Karima Se kala Jadu Khatam Karna Urdu
آیت کریمہ میں اسم اعظم ہے اور یہ ایک عظم دعا ہے جو کہ بڑی سے بڑی مصیب اور پریشانیوں کا توڑ ہے ۔ اس دعا مبارکہ کو حضرت یونس علیہ سلام نے مچھلی کے پیٹ میں رہ کر ورد کیا اور اسی وجہ سے اللہ نے حضرت یونس علیہ سلام کو مچھلی کے پیٹ سے ذندہ باہر نکال لیا ۔ اس پوسٹ میں ہم سخت سے سخت کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے آیت کریمہ کا ورد کرنے کا صحیح طریقہ آپ سے شئیر کررہیں ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بھی قسم کے جادو کا شکار ہو چکا ہے تو اس جادو سے نجات اور حفاظت کے لیے آیت کریمہ کا وظیفہ بے حد پاورفل ہے ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے ہی آپ کو ہر قسم کے جادو سے نجات مل جاے گی ۔ آیت کریمہ میں چونکہ اسم اعظم ہے لہذا کوئی بھی دشمن آپ کو دوبارہ پریشان کرنے کی ہمت نہیں کرے گا ۔ آیت کریمہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ayat e Karima Se kala Jadu Khatam Karna
آیت کریمہ سے کالا جاود کا توڑ کرنے کے لیے جو وظیفہ سب سے آسان ہے اس کے مطابق آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 100 مرتبہ آیت کریمہ کا محبت سے ورد کرنا ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفاء بھی حاصل ہو گی اور آئندہ زندگی آپ کو جادو کسی بھی حوالے سے پریشان نہیں کرے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔
کالا جادو کا صحیح علاج
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Kala Jadu ka Tor Taweez
Jadu Ki Pehchan kaise kare
Black Magic Test
Kala Jadu Maloom Karne Ka Tarika
Black Magic Signs
Sifli Ki Kaat
Bandish Ka Tor
Asrat Ka Ilaj
Bachon Ki Hifazat
Hifazat Ka Taweez
Ghar Ki Hifazar
Chudail Bhoot ka ilaj
Saya Ka Rohani Ilaj
Asaib Ka Ilaj
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
Nady Ali Benefits
Urdu Wazaif
Nade Ali