Black magic aik laanat hai jis se nijaat paana mushkil zaroor hai lekin yeh namumkin nahi. Black magic se nijaat paana sirf un logon ke liye mushkil hai jo is se nijaat ke liye sahih tareeqa kar ikhtiyar nahi karte. Yaad rahay ke aap black magic ke baray mein jis se bhi koi baat poucheen ge woh aap ko aik new kahani snakr aap ki pareshani mein mazeed izafah kere ga .lekin aap ko jo fard black magic ka toor batae ga. Woh aap ko yaqeen ke sath batae ga ke black magic ka sirf yahi toor hai lekin agar aap is fard ka jaiza len ge to woh bhi aap ko jadu ke vahm ka shikaar miley ga aur jo toor is ne aap ko bataya hoga woh khud is par amal nahi karta hoga. Is ke ilawa aap socity mein mojood kisi bhi fard par ungli rakhen ge to woh aap ko black magic ka taor bta day ga .yani hamari socity mein mojood har fard ko black magic ka toor maloom hai. Lekin woh khud is par amal nahi karta hoga balkay woh toor is ne sirf doosron ke liye rakha hota hai. Baat karne ka maqsad yeh hai ke black magic ka toor karne ke liye hum sahih rasta ikhtiyar nahi karte jiski wajah se hum mazeed pareshaniyon ka shikaar ho jatay hain .
Hum apni misaal dete hain ke hamaray paas har roz kaafi log black magic ka toodh ke liye wazifa puchhte hain. Jab hum un logon ko hadees ke mutabiq black magic ka sahih ilaaj batatay hain to aksar log apne zehen mein yeh zaroor sochte hain ke amna behan ko to pata hi nahi yeh baat to hum bhi jantay hain .lekin wohi log jab aamlon k haath charhtay hain to amel un se lakhon rupiya bhi letay hain, bewaqoof bhi banatay hain aur paisa lainay ke baad number bhi block kar dete hain. Bila aakhir aisay log phir se hamaray paas atay hain aur hum phir se inhen hadees ke mutabiq hi ilaaj batatay hain jo ke allah ki panah hai .yaad rahay ke quran aur hadees hatmi sachaai par mushtamil hai aur jo ilaaj hadees bta rahi hai wohi aap ko faida day ga. Is sachaai ko koi aaj tasleem karle ya sab kuch tabah honay ke baad tasleem kere yeh aap ki apni marzi hai .lehaza is post mein hum lakhon rupiya ki laanat ko khatam karne ke liye aap ko ayatul kursi ka aasaan wazifa bta rahay hain .

How To Remove Jadu Tona Urdu

کالا جادو ایک لعنت ہے جس سے نجات پانا مشکل ضرور ہے لیکن یہ ناممکن نہیں ۔ کالا جا دو سے نجات پانا صرف ان لوگوں کے لیے مشکل ہے جو اس سے نجات کے لیے صحیح طریقہ کار اختیار نہیں کرتے ۔یاد رہے کہ آپ کالا جادو کے بارے میں جس سے بھی کوئی بات پوچھیں گے وہ آپ کو ایک نئی کہانی سناکر آپ کی پریشانی میں مزید اضافہ کرے گا ۔لیکن آپ کو جو فرد کالا جادو کا ٹوڑ بتاے گا ۔ وہ آپ کو یقین کے ساتھ بتاے گا کہ کالا جادو کا صرف یہی توڑ ہے لیکن اگر آپ اس فرد کا جائزہ لیں گے تو وہ بھی آپ کو جادو کے وہم کا شکار ملے گا اور جو توڑ اس نے آپ کو بتایا ہوگا وہ خود اس پر عمل نہیں کرتا ہوگا ۔ اس کے علاوہ آپ سوسائیٹی میں موجود کسی بھی فرد پر انگلی رکھیں گے تو وہ آپ کو کالا جادو کا تور بتا دے گا ۔
یعنی ہمارے معاشرے میں موجود ہر فرد کو کالا جادو کا توڑ معلوم ہے ۔ لیکن وہ خود اس پر عمل نہیں کرتا ہوگا بلکہ وہ توڑ اس نے صرف دوسروں کے لیے رکھا ہوتا ہے ۔ بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے ہم صحیح راستہ اختیار نہیں کرتے جسکی وجہ سے ہم مزید پریشانیوں کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ ہم اپنی مثال دیتے ہیں کہ ہمارے پاس ہر روز کافی لوگ کالا جادو کا ٹوڑ کے لیے وظیفہ پوچھتے ہیں ۔جب ہم ان لوگوں کو حدیث کے مطابق کالا جادو کا صحیح علاج بتاتے ہیں تو اکثر لوگ اپنے ذہن میں یہ ضرور سوچتے ہیں کہ آمنہ بہن کو تو پتہ ہی نہیں یہ بات تو ہم بھی جانتے ہیں ۔ لیکن وہی لوگ جب عاملوں ہاتھ چڑھتے ہیں تو عامل ان سے لاکھوں روپیہ بھی لیتے ہیں ، بیوقوف بھی بناتے ہیں اور پیسہ لینے کے بعد نمبر بھی بلاک کر دیتے ہیں بالا آخر ایسے لوگ پھر سے ہمارے پاس آتے ہیں اور ہم پھر سے انہیں حدیث کے مطابق ہی علاج بتاتے ہیں جو کہ اللہ کی پناہ ہے ۔ یاد رہے کہ قرآن اور حدیث حتمی سچائی پر مشتمل ہے اور جو علاج حدیث بتا رہی ہے وہی آپ کو فائدہ دے گا ۔ اس سچائی کو کوئی آج تسلیم کرلے یا سب کچھ تباہ ہونے کے بعد تسلیم کرے یہ آپ کی اپنی مرضی ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم کالا جادو کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے آپ کو آیت الکرسی کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔

How To Remove Jadu Tona 

کالا جادو کی لعنت کا علاج اللہ کی پناہ ہے اور اللہ کی پناہ حاصل کرنے کا ایک طریقہ آیت الکرسی کا ورد ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان پر موجود کالا جادو کے اثرات ختم ہو جائیں اور وہ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں تو ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی اور آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یابہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعرات کے روز ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد ایت الکرسی کو پاک سیاہی عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ نقش ایت الکرسی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد ہی ہر قسم کے جادو سے شفاء عطافرمائیں گے اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو اور دشمن کے شر سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ ایت الکرسی کے نقش کی برکت سے آپ کا روحانی حصار قائم ہو جاے گا جس کی وجہ سے آپ پر جادو اثر نہیں کرے گا اور جو کوئی آپ پر کالا جادو کرنے کی کوشش کرے گا اس جادو کا اثر اسی پر پلٹ جاے گا ۔ایت الکرسی کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here