Black Magic Signs In Urdu ?
Kala Jadu Ki Alamat Har Fard Ki Liye Alag Hoti Hain . Ye Zarori Nahi K Agr 10 Afrad Kala Jadu Ka Shikar Hon Tu In 10 Afrad Par Aik Jysi Alamat Zahar Hon .
Kala Jadu Ki Pehchan Karne K Liye Bohat Se Baton Ka Khayal Rakhna Padta Hai Aur Ye Kaam Koe Mahar Hi Kar Sakta Hai . Yad Rahay K Har Nuqsan Ki Waja Kala Jadu Nahi Hota Aur Na Hi Har Baat Ko Kala Jadu Ki Taraf Mansoob Kya Ja Sakta Hai . Iss Post Mein Ham Aap Ko Kala Jadu Ki Chand Zarori Alamat Bata Rahain Hain Agr Ye Alamat Aap Mein Mojood Hain Tu Ye Ho Sakta Hai K Aap Par Kala Jadu K Asrat Hon . Yad Rahay K Ye Alamat Hatmi Nahi .
10 Black Magic Signs
کالا جادو کی وجہ سے 10 علامات آپ کے ذہن اور جسم میں ظاہر سو سکتی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو خواب میں چھپکلی ، چوہا ، بلی ، بندر یا مچھلی دیکھائی دے سکتی ہے
اور اگر یہ خواب ایک سے زیادہ مرتبہ دیکھائی دے تو کالا جادو فتناوفساد پیدا کرکے آپ کو تباہ کرئے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو وہم اور دھوکا ہونے لگے گا ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کسی کی شدید محبت کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
اور اکثر لوگ کالا جادو کی وجہ سے ہی محبت کا شکار ہوتے ہیں ۔
اگر آپ کو بلاوجہ ہی کسی میں دلچسپی پیدا ہو رہی ہے تو ممکن ہے کہ آپ کالا جادو کا شکار ہو رہے ہوں ۔
کالا جادو کی اہم علامت یہ ہے کہ آپ کو اکثر خواب میں آپ کے مردہ رشتہ دار دیکھائی دیں گے ۔
اگر تو خواب میں مردہ رشتہ دار آپ سے کچھ مانگ رہا ہے تو یہ شدید کالا جادو ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔
آپ کو محسوس ہوگا کہ کہ یہاں کوئی تھا جبکہ وہاں کوئی بھی موجود نہیں ہوگا ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو خواب میں اکثر گوشت دیکھائی دے سکتا ہے ۔
جو کہ کالا جادو کی وجہ سے لاعلاج بیماری ہونے کی طرف اشارہ ہے
کالا جادو کی وجہ سے اکثر افرادکو رونما ہونے والے نقصان یا کسی کی موت کے بارے میں غیبی اشارہ مل جاتا ہے ۔
جو کہ صرف گمراہ کرنے کے لئے ہوتا ہے ۔
اور موت کے ایسے اشارے آپ کو اپنے بارے میں بھی مل سکتے ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ ذہنی اور جسمانی حوالے سے کمزور ہو جائیں گے
اور اکثر آپ کے بازو میں درد ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو جب شدت اختیار کرتا ہے تو اس وقت مریض کو ایسی آوازیں سنائی دیتی ہیں جو کہ حقیت میں موجود نہیں ہوتی ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو سر درد بلاوجہ کی پریشانی ، کم نیند آںے اور بے چینی کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
کالا جادو آپ کی زندگی میں بد قسمتی لاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں محنت اور کوشش کرنے کے باوجود ناکامی ہوتی ہے
کا لا جادو کی وجہ سے رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
کالا جادو میاں بیوی کی محبت کو نفرت میں بدل دیتا ہے جسکی وجہ سے میاں بیوی کے درمیاں اکثر طلاق ہو جاتی ہے ۔
کالاجادو کی وجہ سے ہر کوئی آپ کی مخالفت کرے گا
کالا جادو کی وجہ سے لوگ آپ پر شک کر سکتے ہیں ۔
کالاجادو کی وجہ سے آپ کو معاشرئے اور خاندان میں بدنامی کا سامناء کرنا پڑھ سکتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کے کاروبار اور نوکری کو نقصان ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے خواتین کا حمل ضائع ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو خوف کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
Black Magic Ka Qurani Ilaj
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں تو اس کا روحانی علاج کرنے کے لئے آپ 11 دن تک روازانہ فجر اور عشاء کی نماز کے بعد سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 ستر 70 مرتبہ تلاوت کریں انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کے گھر اور جسم سے کالا جادو کے اثرات زائل ہو جائیں گے اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو کے اثرات سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ کالا جادو سے جلد شفا اور تازندگی حفاظت کے لیے یہ قرآنی عمل اپنی مثال آپ ہے ۔ اس قرآنی وظیفہ کی برکت سے نہ صرف آپ کو کالا جادو سے شفاء حاصل ہو جاے گی بلکہ آپ کے رزق میں بھی آپ کی سوچ سے بھی زیادہ آضافہ اور خیروبرکت ہونے لگ جاے گی ۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔
کالا جادو کا صحیح علاج
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Kala Jadu ka Tor Taweez
Jadu Ki Pehchan kaise kare
Black Magic Test
Kala Jadu Maloom Karne Ka Tarika
Black Magic Signs
Sifli Ki Kaat
Bandish Ka Tor
Asrat Ka Ilaj
Bachon Ki Hifazat
Hifazat Ka Taweez
Ghar Ki Hifazar
Chudail Bhoot ka ilaj
Saya Ka Rohani Ilaj
Asaib Ka Ilaj
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
Nady Ali Benefits
Urdu Wazaif
Nade Ali