Ya Allah Se Jadu Ka Tor ?
Ya Allah , Allah Ka Zaati Naam Hai Jis Ko Maienay Dena Usay Mehdood Kar Dainay Ke Mutradif Hai. Yeh Ism Mubarak Ism Azam Hai Aur Laa Mehdood Hai Aur Uski Barkaat Ki Bhi Had Nahi. Yaad Rahay Ke Allah Ke Be Shumaar Safaati Naam Hain Lekin Zaati Naam Sirf Aik Hai Aur Safaati Naam Vird Karne Ka Maqsad Allah Ki Zaat Se Madad Haasil Karna Hai. Is Post Mein Hum Kala Jadu Ka Tor Karne Ke Hawalay Se Aap Ko Ism Azam Ya Allah Ka Wazifa Karne Ka Sahih Tareeqa Bitayen Ge . Ism Ya Allah Ki Barkaat Ko Agar Koi Fard Apne Liye Jari Kar Laita Hai To Woh Barkaat Is Fard Ko Tamam Zindagi Millti Hain. Aur Har Qisam Ki Rohani Barkaat Haasil Karne Ka Raaz Hi Ism Azam Ya Allah Hai. Jadu Se Shifa Haasil Karna Aur Jadu Se Mehfooz Rehna Aik Barket Hai Aur Yeh Barket Har Kisi Ko Aasani Se Haasil Nahi Hoti Lekin Jo Afraad Ism Azam Ya Allah Ka Wazifa Karte Hain To Un Ko Be Shumaar Barkaat Haasil Honay Ke Sath Sath Jadu Se Shifa Aur Hifazat Ki Barkaat Bhi Haasil Ho Jati Hain . Jis Fard Ko Ism Azam Ke Zariye Jadu Se Shifa Haasil Ho Jati Hai Is Par Zindagi mein Koe Kala Jadu karne Ki Hamit Nahi Karta .Ism Azam Ya Allah Ki Rohani Barkaat Haasil Karne Ke Liye Aasaan Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

Ya Allah Se Jadu Ka Tor Urdu

یا اللہ ، اللہ کا ذاتی نام ہے جس کو معنی دینا اسے محدود کر دینے کے مترادف ہے ۔ یہ اسم مبارک اسم اعظم ہے اور لا محدود ہے اور اسکی برکات کی بھی حد نہیں ۔ یاد رہے کہ اللہ کے بے شمار صٖفاتی نام ہیں لیکن ذاتی نام صرف ایک ہے اور صفاتی نام ورد کرنے کا مقصد اللہ کی ذات سے مدد حاصل کرنا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم کالا جادو کا توڑ کرنے کے حوالے سے آپ کو اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں گے ۔
اسم یا اللہ کی برکات کو اگر کوئی فرد اپنے لیے جاری کر لیتا ہے تو وہ برکات اس فرد کو تمام زندگی ملتی ہیں ۔ اور ہر قسم کی روحانی برکات حاصل کرنے کا راز ہی اسم اعظم یا اللہ ہے ۔ جادو سے شفا حاصل کرنا اور جادو سے محفوظ رہنا ایک برکت ہے اور یہ برکت ہر کسی کو آسانی سے حاصل نہیں ہوتی لیکن جو افراد اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ کرتے ہیں تو ان کو بے شمار برکات حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ جادو سے شفا اور حفاظت کی برکات بھی حاصل ہو جاتی ہیں۔
جس فرد کو اسم اعظم کے زریعے جادو سے شفا حاصل ہو جاتی ہے اس پر زندگی میں کو ئی جادو کرنے کی ہمت نہیں کر سکتا ۔ اسم اعظم یا اللہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لیے آسان وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Allah Se Jadu Ka Tor Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو سے شفا اور حفاظت چاہتے ہیں تو وہ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ 660 مرتبہ اسم اعظم یا اللہ اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محب سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ 14 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ لہذا ان 14 روز میں کسی بھی دن آپ کے لیے اسم اعظم کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا ۔ اسم اعظم کا روھانی فیض خود جان لے گا کہ آپ کی پریشانی کیا ہے اور وہ آپ کی پریشانی کو اللہ کے حکم سے خود ختم کرے گا ۔ آپ کی پریشانی ایک ہے یا ایک لاکھ آپ کی سبھی پریشانیاں اللہ کی مدد سے دور ہو جائیں گی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest