Dua naade ali mein 70 hazaar dunyawi aur akhirat ki pareshaniyon ka hal mojood hai. Dunyawi pareshaniyon ke hal ke liye naade ali ko mohabbat se parhna zaroori hai. Jabkay duniya o akhirat dono jahanon ki pareshaniyon se nijat ke liye mola ali as se mohabbat zaroori hai aur naade ali asal mein mola ali as se mohabbat ka dars deti hai. Yaad rahay ke dars ko baar baar duhrane se afzal yeh hai ke diye gaye dars par amal kya jaye aur yahi baat rohani faiz haasil karne ka secret hai. Is post mein hum aap ko aik aisa aasan wazifa bta rahay hain jiski barket se aap duniya o akharat ki har pareshani se mehfooz reh satke hain aur aap allah ki bargaah se apni har hajat bhi haasil kar satke hain. Lekin yaad rahay ke Mohammad o ale Mohammad ki mohabbat ke baghair koi hazaar saal tak bhi wazaif kar le to usay kuch haasil nahi hoga .

Pareshaniyon Se Nijat Ki Dua Urdu

دعاے نادعلی میں 70 ہزار دنیاوی اور آخرت کی پریشانیوں کا حل موجود ہے ۔ دنیاوی پریشانیوں کے حل کے لئے نادعلی کو محبت سے پڑھنا ضروری ہے ۔ جبکہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں کی پریشانیوں سے نجات کے لئے مولا علی سے محبت ضروری ہے اور نادعلی اصل میں مولا علی سے محبت کا درس دیتی ہے ۔ یاد رہے کہ درس کو بار بار دھرانے سے افضل یہ ہے کہ دئے گئے درس پر عمل کیا جاے اور یہی بات روحانی فیض حاصل کرنے کا سیکرت ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ دنیا وآخرت کی ہر پریشانی سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور آپ اللہ کی بارگاہ سے اپنی ہر حاجت بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔لیکن یاد رہے کہ محمد آل محمد کی محبت کے بغیر کوئی ہزار سال تک بھی وظائف کر لے تو اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا ۔

Pareshaniyon Se Nijat Ki Dua

دعاے نادعلی کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص ورد کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین تلاوت کریں اور اسکے بعد آپ 70 مرتبہ دعاے نادعلی محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعاے نادعلی محبت سے ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو زندگی میں کبھی بھی کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا بلکہ آپ پر آنے والی ہر پریشانی قبل از وقت ہی ختم ہو جایا کرے گی ۔ اسلے علاوہ آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہونے لگے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ دعاے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سےتحریر کرکے اپنے پاس رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی برکات جلد حاصل ہونے لگیں گی ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here