Achay Naseeb Ki Dua ?
Achay Naseeb Ki Dua Naade Ali Ki Barkat Se Aap Apnay Naseeb Ya Muqaddar مقدر Ko Apni Soch Se Bhe Zaida Acha Kar Saktay Hain . Naseeb Insaan Ki Kismat قسمت Ko Kaha Jata Hai . Kismat Agr Achi Ho Tu Insaan Ko Kabhi کبھی Bhe Pareshani پریشانی Ka Samna Nahi Karna Parta Likan Agr Naseeb Kharab خراب Ho Tu Insaan Apni Khushi خوشی K Liye Tars ترس Jata Hai . Naseeb Insaani Zindagi انسانی زندگی K Har Har Pehlo پہلوں Par Hawi حاویhai , Yani Achay Ya Buray Naseeb Ka Asar Insaan Ki Shadi , Rishta , Aulad , Job , Kamyabi , Rizq , Dolat , Shohar , Biwi Aur Izzat Par Hota Hai Iss Liye Naseeb Ka Acha Hona Har Bhai Ya Behan K Liye Be Had Zarori ضروری Hai . Agr Kisi Fard Ka Naseeb Kharab Hai Tu Iss K Zindagi Mein Sakoon سکون Naam نام Ki Koe Jagha جگہ Nahi Hoti . Ayse ایسے Afrad Ki Mehnat محنت , Mohabbat Aur Qurbani قربانی Ko Logh لوگ Radi Ki Tokri ردی کی ٹوکری Mein Dal Detay دیتے Hain . Buray Naseeb نصیب برئے Ki Waja Se Fard Ki Mohabbat Nafrat Mein Aur Ameeri امیری Ghareebi غریبی Me Badaltay بدلتے Der Nahi نہیں Lagti لگتی. Bure Naseeb برئے نصیب Ko Acha Karne K Liye Aap Ko Allah Ki Madad مدد Hasil Karna Hi Ho Ghe Aur Allah Ki Madad Hasil Karne Ka Betreen بہترین Tarika Dua Naade Ali Hai . Yad Rahay K Achay Naseeb Ki Dua Naade Ali Ki Barkat Se Aap Apnay Bure Naseeb Ko Sirf Chand Dino Mein Acha Kar Saktay Hain . Agr Koe Bhai Ya Behan Apnay Naseeb Ko Acha Karna Chahtay چاہتے Hain Tu Iss K Liye Dua Naade Ali Ka Wazifa Aap K Liye Be Had Powerful Ho Gha .
Iss Post mein Achay Naseeb Ki Dua , Achay Naseeb Ki Dua Ka Wazifa Aur Achay Naseeb Ki Dua k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Achay Naseeb Ki Dua Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Achay Naseeb Ki Dua K Hawaly Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site Naadeali.com Ko Zaroor Visit Krain .

Achay Naseeb Ki DuaUrdu

دور حاضر میں بعض اوقات کامیاب افراد کو بھی ناکامی کا سامناء کرنا پڑھ جاتا ہے ، بعض بھائی اور بہنیں ایسی ہیں جن کو ہر گزرنے والے لمحہ میں ایک نئی پریشانی کا سامنا رہتا ہے جسکی وجہ سے وہ اس قدر غمگین ہو جاتے ہیں کہ وہ اپنے آپ کو ہی کوسنے لگتے ہیں کہ شائد ان کا نصیب ہی برا ہے  بعض لوگ اپنے نصیب کو برا ہی سمجھتے ہوئے کوشش اور محنت کرنا سب چھوڑ دیتے ہیں ایسی افراد کو اس بات کا یقین ہو جاتا ہے کہ جب انہیں کچھ حاصل ہی نہیں ہونا تو محنت اور کوشش کرنے سے کیا ہوگا لہذا ایسے افراد اپنے خود ساختہ نظریات کی پیروی کرتے ہوئے اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتے ۔یہ بات سچ ہے کہ انسان کا اچھا یا برا نصیب اس کی کامیابی اور ناکامی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور معاشرے میں آپ کو اس حوالے سے بے شمار مثالیں بھی حاصل ہو جائیں گی ۔
آپ نے بہت سے افراد ایسے دیکھیں ہوں گے جنہیں سب کچھ بغیر محنت اور کوشش کے مل جاتا ہے ، کامیابی ان افراد کے گھر میں خود چل کر آتی ہے اور ان کے پاس سے دولت اور رزق کی کبھی کمی نہیں آتی ۔ اس کے علاوہ آپ نے معاشرے میں ایسے افراد بھی دیکھے ہوں گے جو کامیابی حاصل کرنے کی جستجو میں محنت کرتے کرتے اپنی زندگی کا ایک حصہ لگا دیتے ہیں مگر انہیں کامیابی پھر بھی نہیں ملتی ۔ یہ ساری باتیں انسان کے نصیب کی طرف ہی اشارہ کر رہی ہیں۔

Naseeb Kharab Hone Ki Waja

نصیب مقدر کو کہا جاتا ہے اور تقدیر کے حوالے سے اللہ نے چند چیزیں اپنے قبضہ میں رکھی ہیں
اور کچھ چیزیں انسان کےاختیار میں دی ہیں جو چیزیں اللہ نے اپنے قبضہ میں رکھیں ہیں وہ زندگی ، موت اور رزق ہیں یعنی نہ توانسان اپنی مرضی سے پیدا ہو سکتا ہے ، نہ اپنی مرضی سے مر سکتا ہے اور نہ ہی وہ اپنی یا کسی کی مرضی سے اپنے رزق میں کمی کر سکتا ہے اسکے علاوہ جو معاملات ہیں ان پر انسان کو اختیار دیا گیا ہے ۔ یعنی وہ گناہ کرتا ہے تو وہ اس کے مقدر میں نہیں لکھا ہوتابلکہ گناہ وہ اپنی مرضی سے کرتا ہے اسی طرح وہ اپنی محنت اور کوشش کی بناء پر اپنے رزق میں بے پناہ اضافہ تو کرسکتا ہے مگر کمی نہیں۔ یعنی انسان کی خوشحالی اور کامیابی کا اختیار اس کے اپنے ہاتھ میں ہے تو اب جہاں یہ سوال پیدا ہورہاہے کہ بعض افراد کو سخت محنت کے باوجود کامیابی کیوں نہیں ملتی ، رشتوں پر جان قربان کرنے کے باوجود بھی رشتے جان کے دشمن کیوں ہو جاتے ہیں ۔
تو اس کا جواب کچھ اسطرح ہے ۔
بعض اوقات انسان کو جو اختیارات دیئے گئے ہوتے ہیں ان کو نہ تو وہ پہچان پاتا ہے اور نہ ہی ان کا استعمال کر پاتا ہے جسکی بناء پر اس کی زندگی پر ناکامیاں حاوی ہو جاتی ہیں ۔ ان ناکامیوں کی وجہ بعض اوقات انسان کے اپنے اعمال ہوتے ہیں اور بعض اوقات اسکی ناکامیوں کی وجہ وہ افراد ہوتے ہیں جو کہ نظربد ، بندش یا کالا جادو کی شدید گرفت میں ہوتے ہیں ۔ ایسے افراد کے ساتھ میل جول کی بناء پر کامیاب افراد پر ان کے نحس اثرات غالب آجاتے ہیں ۔
جنکی بناء پر یہ کامیاب افراد بھی ناکامیوں کا شکار ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

Bure Naseeb Ka Nuqsan

ناظرین برا نصیب کی وجہ سے انسان کی شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، کامیابی اور صحت کو شدید نقصان کا سامناء ہو سکتا ہے اور برے نصیب کی وجہ سے انسانی زندگی میں سکون نام کی کوئی بھی چیز باقی نہیں رہتی ۔ برے نصیب کے حامل افراد خوشی اور سکون کے لئےترس جاتے ہیں اس کے علاوہ انہیں نفرت ، بے رخی ، تنگدستی ، دشمنی اور بیماری کا بھی ہر وقت سامنا رہتا ہے ۔

Bure Naseeb Ki Alamat

اگر کوئی بھائی یا بہن برے نصیب کا شکار ہے یعنی انہیں کسی معاملے میں مسلسل ناکامی کا سامناء ہورہا ہے تو یہ بات طے ہے اس فرد پر برا نصیب حاوی ہے ۔ برا نصیب ناکامی لاتا ہے اور اس ناکامی کا تعلق آپ کی شادی ، رشتہ ، اولاد ، رزق ، گھر اور کاروبار سے ہو سکتا ہے ۔ برئے نصیب کی عام علامات درج زیل ہیں ۔
بیٹی کے لئے مسلسل کوشش کے باوجود رشتہ نہ آنا
رشتہ طے ہو کر ٹوٹ جاتا
کوشش کے باوجود نوکری نہ ملنا
نوکری کی جگہ پر بے حد مخالفت ہونا
علاج کے باوجود اولاد نہ ہونا
گھر میں کوشش کے باوجود سکون قائم نہ ہونا
تنگدستی کا بے حد محنت کے باوجود دور نہ ہونا
گھر میں بیماری کا بسیرہ رہنا
قرض کوشش کے باوجود ادا نہ ہونا
محبت نفرت میں بدل جانا
احسان کا بدلہ دشمنی سے ملنا

Achay Naseeb Ki Dua Wazifa

سب سے پہلے یہ یاد رکھیں کہ نصیب محمد و آل محمد کے اشاروں پر چلتا ہے اور اگر آپ نصیب کی خرابی کا شکار ہیں تو اسکا علاج محمد آل محمد کی صحیح محبت ہے یعنی آپ محبت کے ساتھ ہر نماز کے بعد 10 بار دعائے نادعلی پڑھ لیا کریں اور اس عمل کو 11 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی ناکامیاں کامیابیوں میں بدلنا شروع ہو جائیں گے۔
اس وظیفہ کے لئے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہے ۔یاد رہے کہ محمد آل محمد کی محبت سے مراد آپ ہر وہ کام کریں جو کہ ان کی خوشی کی وجہ ہوں اور ہر وہ کام چھوڑ دیں جو کام محمد آل محمد کی ناراضگی کی وجہ بنے  ۔

Achay Naseeb Ki Dua Taweez

nady-ali
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

ناظرین بعض اوقات نصیب برا ہونے کی وجہ ان افراد سے میل جول ہوتا ہے جو کہ گناہ کرنے کے عادی ہوں ، ایسے افراد سے میل جول کی بناء پر ان کے تمام بد اثرات فرد کے وجود میں داخل ہو جاتے ہیں جو بعد میں ان افراد کے لئے ہر قسم کی پریشانی ، نقصان ، دل آزاری ، نفرت ، تنگدستی ، غربت اور حادثات کا سبب بنتی ہے لہذا ایسی صورت میں آپ دعائے نادعلی شریف کو پاک سیاہی یعنی مشک ، عنبر ،
زعفران اور گلاب کے محلول سے تحریر کرکے جمعہ کے دن اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں انشاء اللہ اس خاص نقش کی کراماتی برکات کی بناء پر آپ کو چند دنوں میں حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی   ۔
یاد رہے کہ تقدیر ، نصیب ، مقدر یا قسمت کو اچھا کرنے کے لئے اس سے آسان اور مجرب روحانی عمل آپ کو کوئی بھی نہیں بتائے گا اور اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ مشک ، عنبر  ، زعفران اور گلاب سے تحریر یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
 نقش نادعلی کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے  ۔ اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ ادا کر دینا ہے ۔ ناظرین نقش نادعلی شریف کا جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اگر کوئی بہن چاہئے تو اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کی سکتی ہے ۔
اگر کوئی بہن اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
نقش نادعلی شریف کی مزید آپ کو کیا فائدے حاصل ہوں گے اس کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے اسے کلک کرلیں۔

Pin It on Pinterest