har kam hone ki dua Naade Ali sharif hai . yani agr ap ki kisi kaam me rukawat aa gye hai tu es rukawat ko fori door karne k liy Dua Naade Ali sharif ka wazifa karna be had powerful mana jata hai . Naade Ali sharif ki barkat se nasirf ap k kaam ki rukawat door ho jae ghe balkay ap ki tamam hajat bhe zindagi bhar pori hoti rahain ghain .
ju bhai ye behan apni zindagi mein 1 bar Dua Naade Ali sharif ka wazifa kar letay hain tu inn k liye Allah ki gaibi madad k darwaze hameesha k liye khul jatay hain jes se inn k tamam kaam gaib se hotay rehtay hai . nazrin kaam se murad maqsad hai aur Dua Naade Ali sharif ki barkat se ap ka wo maqsad pora gha ju jaiz hai .

yad rahay k har kam hone ki dua Naade Ali sharif ka wazifa zindagi me sirf 1 bar karne se ap ki zindagi ka har kam gaib se hameesha hota rahay gah , aur ye sab Allah ki madad hai ju ap ko Dua Naade Ali sharif ki barkat se hasil ho gha .
aur iss k ilawa zindagi mein good luck k liye agr ap ko mazid Urdu Wazaif darkar hain tu iss k liye ap site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali ko visit kar saktay hain .

har kam hone ki dua wazifa

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہر کام غیب سے پورا ہوجایا کرئے ، آپ کی ہر حاجب پوری ہو اور آپ پر قسمت اتنی مہربان ہو جائے کہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے تو دعائے نادعلی شریف کا یہ آسان وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی حیران کر دینے والی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ مزمل ، 10 نرتبہ درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی محبت سے زکر کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے اور ان 7 روز میں آپ نے تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ ساتھ کچا پیاز کھانے سے بھی پرہیش کرنا ہے 
انشاء اللہ 7 روز یہ وظیفہ کرنے سے آپ کا ہر وہ کام جو رکا ہوا ہے اللہ کی غیبی مدد سے ہو جائے گا اور آئندہ زندگی آپ کو آپ کے کسی بھی کام میں کسی بھی قسم کی روکاوٹ کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑئے گا ۔

Har Kam Hone ki Dua Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ دعائے نادعلی شریف عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی پاک جگہ پر ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ اس خاص نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے لئے اپنی غیبی مدد کے دروازئے ہمیشہ کے لئے کھول دیں گے جس کی بناء پر آپ کا ہر جائیز کام یا مقصد غیب سے پورا ہوتا رہے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ آمنہ بہن کو کال کرکے یہ نقش آستانہ سے صرف 48 گھنتوں میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جو آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کروا دیا جائے گا ۔ اور آپ نے اس نقش کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے ۔ نقش نادعلی شریف کا ہدیہ خرچ اس پوست کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔

Frame Naqsh Naade Ali

naade-ali-frame-naqsh

نادعلی پنجتنی کا عربی فریم نقش بھی اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی قسمت آپ پر ایسے مہربان ہو جائے گی کہ آپ جہاں قدم رکھیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔
اس نقش کی برکت سے دولت اور رزق کی آپ کو کبھی کمی نہیں ہوگی اور آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں ہیں گے ۔
یہ نقش 1450 روپے بزریعہ کیش آں ڈلیوری آپ کو 24 سے 48 گھنٹوں میں حاصل ہوگا لہذا اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کرلیں جزاک اللہ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786