نادعلی دعا غزوہ خیبر کے انتالسویں شب میں حضور نبی اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب سے سنائی دی جسکے بعد آپ نے اعلان فرما دیا کہ کل میں عَلم اس کے ہاتھ میں دوں گا جسکے ہاتھ اللہ نے فتح لکھی ہے اور وہ اللہ سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اسکے رسول اس سے محبت کرتے ہیں لہذا چالیسویں دن وہ عَلم مولا علی شیر خدا کے ہاتھ میں دے دیا گیا اور جناب مولا علی شیر خدا نے ایک ہی جھٹکے میں مسلمانوں کی ناکامی کو کامیابی میں بدل دیا ناظرین جو بیان کیا گیا ہے اس کے بارے میں حدیث موجود نہیں لیکن بیان کی گئی بات جناب غوث گولیاری اور شاہ ولی کی ہے جسکی وجہ سے ہم تک حدیث کا علم پہنچا۔

naade-ali-ibarat

لیکن بزرگوں نے اس دعا مبارکہ کو اللہ اور پنجتن پاک کے مقدس ناموں کے ساتھ ملا کر پڑھا۔