2nd Ashra Of Ramadan Wazifa ?
Ramadan Kay 2nd Ashra Me Sirf 3 Din Ka Wazifa Surah Yaseen Kar Lain . Insha Allah Aap Ko Allah Ke Zaat Dolat , Izat Aur Zindagi K Har Maydan Me Kamyabi Ata Farma Dain Gy . Ramzan Sharif K 2nd Ashrah Ka Wazifa Surah Yaseen Be Had Khas Hai Aur Jes Fard Ne Mahe Ramzan Me Es Wazifa Ko Kar Lya Es K Ghar Se Dolat Kabhi Bhe Khatam Nahi Hoti Insha Allah .
Ye Wazifa AaP KI Har Hajat ki Takmeel Hai Aur Iss ki Barkat Se Aap ki Har Mushkil Allah ki Gaibi Madad Se Asan ho jae ghe . Koshash krain k Aap Iss Wazifa ko Ramadan Sharif k 2nd Ashra mein Poray 10 Din Tak krain Aur Agr Aisa Na Ho Sakay Tu Aap Iss Wazifa ko Kam Az Kam 3 din Tak Zaroor kar lain . Insha Allah Iss Wazifa Ki Aap ko Tamam Zindagi Aap ki Sooch Se Bhe Zaida Barkat Hasil Hoti Rahy ghe . Iss Wazifa Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
2nd Ashra Of RamadanWazifa K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit krain .

2nd Ashra Of Ramadan Wazifa

رمضان شریف کے سیکنڈ عشرہ میں سورہ یاسین کا ورد اللہ کی بارگاہ سے دولت ، عزت ، شہرت اور کامیابی حاصل کرنے کے حوالے سے خاص مانا جاتا ہے ۔
ناظرین اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا قبول ہو ، آپ کی ہر مشکل آسان ہو اور آپ کو آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے حاصل ہوتی رہے تو رمضان شریف کے دوسرئے عشرہ میں سورہ یاسین کا وظیفہ آپ کے لئے بے حد مجرب ثابت ہوگا ۔
یہ وظیفہ صرف 3 دن کا ہے لیکن کوشش کریں کہ آپ اس وظیفہ کو رمضان شریف کے دوسرئے عشرہ میں پورے 10 دن تک ادا کریں ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 100 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 3 دن ادا کریں اور 3 دن کے بعد آپ کسی بھی فرد کے لئے کم ازکم ایک دن کی سحری یا افطاری کا انتظام کر دیں ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونےکے بعد نہ صرف آپ کی ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں پوری ہو جائے گی بلکہ آپ جس کے لئے بھی دعا کریں گے اس فرد کے مقدر بھی اللہ کے کرم سے جاگ جائیں گے ۔
یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور اس وظیفہ کے لئے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں ۔
اس وظیفہ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن رمضان شریف کے سیکنڈ عشرہ کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ رمضان شریف کے تیسرے عشرہ کا وظیفہ ضرور کرئے جسکے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے ۔

ماہ رمضان کا فتح نامہ

جو برکات پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات رمضان شریف کے فتح نامہ درود ابراہیمی کی بھی ہیں ۔
لہذا اگر آپ زندگی میں کامیابیاں ، رزق ، دولت ، اچھی جاب ، اچھا رشتہ ، خیروبرکت اور جان ، اولاد اور گھر کی حفاظت چاہتے ہیں تو رمضان شریف میں نقش درود ابراہیمی یعنی فتح نامہ درود ابراہیمی اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
انشاء اللہ رمضان شریف میں اس نقش کو گھر میں رکھنے کی جو برکات آپ کو حاصل ہو ں گی ان کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
فتح نامہ درود ابراہیمی کی برکت سے آپ کو اللہ کی ذات رزق ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیوں سے نواز دیتے ہیں اور اس کے علاوہ اس نقش کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، رشتہ ، شادی اور کامیابی ہر نقصان اور دشمن سے اللہ کی حفاظت میں بھی رہتے ہیں ۔
لہذا یہ نقش خیروبرکت کے لئے ماہ رمضان میں اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
فتح نامہ درود ابراہیمی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا وہ اور بھی خیروبرکت ، رزق ، دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ماہ رمضان میں دورد ابراہیمی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھ لیں ۔انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر بدل جائے گی ۔ آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوجائے گی ۔اور زندگی میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور کامیابی حاصل ہوگی۔اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 3 مساکین کو سحری اور افطاری کروا کے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest