Parhai ki dua har talib ilm ke liye zaroori hai. Aur is maqsad ke liye buzurgon ne bohat si duaien talim farmayi hain. Lehaza agar kisi talib ilm ko sabak yaad nahin hota ya woh parhai mein kamzor hota hai to is ke walidain ko chahiye ke woh apne bachon ko Ism-e-Azam ‘Allah Hu Samad’ yaad karwa dein. Jab bachay apna sabak yaad karnay lagain to woh 3 martaba Ism-e-Azam ‘Allah Hu samad’ parh lia karein, insha’Allah bachon ko unki kitaab ka sabak jald yaad ho jayega aur woh parhai mein zeheen bhi hone lagenge. Is ke ilawa bachon ko taleemi maidan mein achi kamiyabi bhi hasil hogi. Agar bachay parhai mein bohat ziyada kamzor hain to aap rozana 3 adad badam par 10 martaba ‘Allah Al-Samad’ aur ek martaba Darood-e-Ibrahimi parh kar dam kar dein aur yeh badam apne bachon ko khilaa dein. Insha’Allah bachon ka hafiza behtar hone lagega.

Parhai Ki Dua Urdu

پڑھائی کی دعا ہر طالب علم کے لئے ضروری ہے اور اس مقصد کے لئے بزرگوں نے بہت سی دعائیں تعلیم فرمائی ہیں ۔ لہذا اگر کسی طالب علم کو سبق یاد نہ ہوتا ہو یا وہ پڑھائی میں کمزور ہو تو اس کے والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کو اسم اعظم اللہ الصمد یاد کروا دیں ۔ جب بچے اپنا سبق یاد کرنے لگیں تو وہ 3 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھ لیا کریں انشاء اللہ بچوں کو ان کی کتاب کا سبق جلد یاد ہو جاے گا اور وہ پڑھائی میں ذہین بھی ہونے لگیں گے ۔اس کے علاوہ بچوں کو تعلیمی میدان میں اچھی کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔اگر بچے پڑھائی میں بہت ذیادہ کمزور ہیں تو آپ روزانہ 3 عدد بادام پر 10 مرتبہ اللہ الصمداور ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر دم کر دیا کریں اور یہ بادام اپنے بچوں کو کھلا دیا کریں ۔ انشاء اللہ بچوں کا حافظہ بہتر ہونے لگ جاے گا ۔
بیان کیا گیا عمل چھوٹے اور بڑے سبھی بچوں کے لئے ہے ۔
یاد رہے کہ چھوٹے بچوں کو نظر لگنے کی وجہ سے بھی ان کی ذہانت پر اثر پڑتا ہے لہذا بچوں کے گلے میں ایت الکرسی کا نقش ضرور پہنائیں ۔ ایت الکرسی کے نقش کی تفصیل کے لئے نیچے درج بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here