گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Ya Wadoodo Allah ka sifati naam hai jiska matlab ‘Muhabbat Wala’ ke hain. Ya Wadoodo ka Wazifa qadeem zamanay se shadi, rishta, aur shohar ki Mohabbat hasil karne ke hawale se mashhoor raha hai aur aaj bhi duniya mein shayad hi koi khatoon aisi ho jisse Ya Wadoodo ka Wazifa ka ilm na ho. Lekin bohat kam afraad Ya Wadoodo ka Wazifa mein kamyabi hasil kar paate hain. Ya Wadoodo ka wazifa har jaiz maqsad ke liye kiya ja sakta hai, lekin ziyada tar log Ya Wadoodo ka Wazifa Mohabbat ki shadi mein kamyabi hasil karne ke liye karte hain, aur aksar afraad ko is mein kamyabi bhi milti hai. Lehaza jo afraad wazaif ko us ki sahi sharait ke sath karte hain, unko zaroor kamyabi milti hai. Yaad rahe ke kisi ko pasand karna ya na karna aik qudrati amal hai. Lekin kisi ko pasand karne ke baad usko hasil karne ki khwahish karna isi soorat mein jaiz hai ke aap ki intention nikkah ki ho. Lekin agar aap kisi aise shakhs ko hasil karna chahte hain jiska pehle nikkah ho chuka ho ya jiska pehle kisi jagah rishta pakka ho chuka ho to Allah ki zaat aise kamon ko sakht na pasand farmatay hain. Lehaza apni intention ko Sahi rakhen aur limit mein rah kar Wazifa karen, aap ko kamyabi zaroor hasil hogi, warna aap apna waqt barbaad kar denge. Lehaza Mohabbat Ki Shadi Mein Kamyabi ke liye Ya Wadoodo Ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Ya Wadoodo Wazifa For Love Marriage Urdu

یاودود اللہ کا صفاتی نام ہے جسکا مطلب “محبت والا “کےہیں ۔ یا ودود کا وظیفہ قدیم زمانہ سے شادی ، رشتہ اور شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے مشہور رہا ہے اور آج بھی دنیا میں شائد ہی کوئی خاتون ایسی ہو جسے یا ودود کا وظیفہ کا علم نہ ہو ۔ لیکن بہت کم افراد یا ودود کا وظیفہ میں کامیابی حاصل کر پاتے ہیں ۔ یا ودود کا وظیفہ ہر جائز مقصد کے لئے کیا جا سکتا ہے لیکن ذیادہ تر لوگ یا ودود کا وظیفہ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کرتے ہیں اور اکثر افراد کو اس میں کامیابی بھی مل جاتی ہے ۔ لہذا جو افراد وظائف کو اس کی صحیح شرائط کے ساتھ کرتے ہیں تو ان کو کامیابی ضرور ملتی ہے ۔یاد رہے کہ کسی کو پسند کرنا یا نہ کرنا ایک قدرتی عمل ہے ۔لیکن کسی کو پسند کرنے کے بعد اس کو حاصل کرنے کی خواہش کرنا اسی صورت میں جائز ہے کہ آپ کی نیت نکاح کی ہو ۔ لیکن اگر آپ کسی ایسے شخص کو حاصل کرنا چاہتے ہیں جسکا پہلے نکاح ہو چکا ہو یا جس کا پہلے کسی جگہ رشتہ پکا ہو چکا ہو تو اللہ کی ذات ایسے کاموں کو سخت ناپسند فرماتے ہیں۔ لہذا اپنی نیت کو درست رکھ کر اسلامی حد میں رہ کر وظیفہ کریں آپ کو کامیابی ضرور حاصل ہوگی بصورت دیگر آپ اپنا ہی وقت برباد کریں گے ۔لہذا محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے یا ودود کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Wadoodo Wazifa For Love Marriage

یا ودود کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ چاند کے پہلے جمعہ یا جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے دو بار کاغذ کے دو مختلف ٹکڑوں پر یا ودود تحریر کریں۔ ایک نقش کو آپ اپنے گھر میں رکھیں اور دوسرے کو آپ اپنے پاس رکھیں ۔ اس کے بعد آپ تین مساکین کو کھانا کھلائیں ۔یہ دو کام کرنے کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ3000 مرتبہ اسم یا ودود ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ 14 دن تک کرنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ نے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا ودود ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی اور بے شمار فوائد حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔لہذا ایسی صورت میں آپ اسم اعظم یا ودود کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔اسم یا ودود کی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp

+92 306 3441786

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post