Rishte ka powerful wazifa Surah Ikhlas ka hai. Agar kisi beti ko us ki pasand ka rishta hasil nah ho raha aur us beti ke sar ke chand baal bhi safed hain to is baat ka imkaan hai ke is beti ke rishte ki bandish ho chuki hai. Rishte ki bandish ki wajah nazar e bad bhi ho sakti hai aur koi hasid bhi ho sakta hai. Is liye aisi beti Surah Ikhlas ka wazifa kare, inshaAllah, rishta na hone ki wajah jo bhi hogi us beti ko us se nijat mil jayegi aur jald hi beti ko us ki pasand ka rishta hasil ho jayega. Surah Ikhlas ka yeh wazifa sirf 1 din ka hai aur is wazifa ki Urdu tafseel niche darj hai.

Rishte Ka Powerful Wazifa Urdu

رشتے کا پاورفل وظیفہ سورہ اخلاص کا ہے ۔ اگر کسی بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ حاصل نہیں ہو رہا اور اس بیٹی کے سر کے چند بال بھی سفید ہیں تو اس بات کا امکان ہے کہ اس بیٹی کے رشتہ کی بندش ہو چکی ہے ۔ رشتہ کی بندش کی وجہ نظربد بھی ہو سکتی ہے اور کوئی حاسد بھی ہو سکتا ہے ۔ لہذا ایسی بیٹی سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے انشاء اللہ رشتہ نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی اس بیٹی کو اس سے نجات مل جاےگی اور جلد ہی بیٹی کو اسکی پسند کا رشتہ حاصل ہو جاے گا ۔ سورہ اخلاص کایہ وظیفہ صرف ایک دن کا ہے اور اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rishte Ka Powerful Wazifa

اگر کوئی لڑکی یا لڑکا یہ چاہتے ہیں کہ ان کے لئے اچھا رشتہ جلد آجاے اور اس سے شادی بھی بغیر کسی روکاوٹ کے جلد ہو جاے تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10- 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں ، اس کے بعد آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ درود پاک ورد کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3000 مرتبہ سورہ اخلاص ایک ہی نشت میں ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے اور وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ نے 3 مساکین کو کھانا کھلا دیتا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود براہیمی اور 12 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جاے گا ۔ یہ وظیفہ کرنے سے 12 دن کے اندر اندر بہت سے افراد کو ان کے مطلب کا رشتہ حاصل ہوا ہے ۔ اور عین ممکن ہے کہ آپ کو بھی 12 دن میں آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جاے ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی اور رشتہ میں حائل ہر روکاوٹ اور پریشانی غیب سے دور ہو جاے گی ۔ سورہ اخلاص کا نقش کراماتی روحانی اثرات کی حامل ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔