Ya Qahhar Allah ka safaati nam hai jis ke maienay qehar nazil karne wala ke hain. Yani jab koi zalim apne zulm ki aadat se baz nahi aata to phir Allah ka aik roop qahar zahir hota hai jo ke zalim ko jarr se khatam kar deta hai. Zulm ki bohat si aqsam hain aur zulm ka ilaaj karne ke liye aulia Allah zamana qadeem se ism Ya Qahar ka vird karte rahen hain. Kala jadu bhi aik zulm hai jis mein aik fard apni mushkilaat aur pareshaniyon ko daur karte karte aksar duniya se bohat daur chala jata hai. Lehaza agar koi bhai ya behan kala jadu ka shikaar hain woh kala jadu se shifa bhi chahtay hain aur jadu karne walay ko saza bhi dena chahtay hain to woh Allah ke safaati naam ya qahar ka vird sirf 14 din tak karlen. Insha Allah 14 dinon mein har woh shakhs jo aap ko kisi bhi terha ka nuqsaan day raha hai woh khud bakhud apne injaam ko pohanch jaye ga aur ap ko kala jadu, bemari aur har terhan ki pareshani se nijaat mil jaye gi. Ya Qahar ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .
Ya Qahhar Se Jadu Ka Tor Urdu
یا قہار اللہ کا صفاتی ہے جس کے معنی قہر نازل کرنے والا کے ہیں ۔ یعنی جب کوئی ظالم اپنے ظلم کی عادت سے باز نہیں آتا تو پھر اللہ کا ایک روپ قہار ظاہر ہوتا ہے جو کہ ظالم کو جڑ سے نیشت وبود کر دیتا ہے ۔ ظلم کی بہت سی اقسام ہیں اور ظلم کا علاج کرنے کے لیے اولیاء اللہ زمانہ قدیم سے اسم یا قہار کا ورد کرتے رہیں ہیں ۔ کالا جادو بھی ایک ظلم ہے جس میں ایک فرد اپنی مشکلات اور پریشانیوں کو دور کرتے کرتے اکثر دنیا سے بہت دور چلا جاتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں وہ کالا جادو سے شفا بھی چاہتے ہیں اور جادو کرنے والے کو سزا بھی دینا چاہتے ہیں تو وہ اللہ کے صفاتی نام یا قہار کا ورد صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاءا للہ 14 دنوں میں ہر وہ شخص جو آپ کو کسی بھی طرح کا نقصان دے رہا ہے وہ خود بخود اپنے انجام کو پہچ جائے گا اور آپ کو کالا جادو ، بیماری اور ہر طرح کی مصیب سے نجات مل جاے گی ۔ یا قہار کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ya Qahhar Se Jadu Ka Tor Wazifa
کالا جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریںا ور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ یا قہار ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 روز میں آپ کو کالا جادو سے شفاء بھی حاصل ہو جاے گی اور آپ کا دشمن اپنے انجام کو بھی پہنچ جاے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔یا قہار کا وظیفہ فرد کو کالا جادو سے نجات بھی دیتا ہے یہ دشمن کو سزا بھی دیتا ہے لہذا اگر کوئی بہن یا بھائی اسم یا قہار کا وظیفہ نہ کو سکیں تو وہ منگل کے دن ظہر کی نماز کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم یا قہار کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔انشاء اللہ جیسے ہی یہ نقش آپ اپنے گھر میں رکھیں گے آپ کو کالا جادو سے اسی وقت نجات حاصل ہو جائے گی اور اگر کوئی آپ پر کالا جادو کرنے کی کوشش کرے گا تو وہ کالا جادو اسی پر پلٹ جاے گا ۔ اس کے علاوہ آپ دشمن ، نظربد ، ڈنیاوی پریشانیوں سے محفوظ بھی رہیں گے اور آپ کے دشمنوں کے دلوں میں آپ کا خوف بھی پیدا ہو جاے گا ۔ یہ نقش آپ خود تحریر کریں تو افضل ہے لیکن اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .
Related Post
Kala Jadu Se Rishta Toot Sakta Hai ?
Kala Jadu Se Nafrat Paida Karna
Kala Jadu Se Bimari Lagne Ka ilaj
Talaq Karwane Ka Jadu
Kala Jadu Ki Haqeeqat
Kala Jadu Wapas Karne Ka Tarika
Kala Jadu Khatam Karne Ka Tarika
Kabbalah Jadu Kya Hai
Kala Jadu Kaise Toda Jata Hai
7 Shaitan ka Jadu ka Tor