kaly jadu ka tor karne k liye naqsh naad e ali be had powerful hai . es naqsh ki barkat se ap ki jan , aulad , ghar , karobar , job , sehat aur kamyabi kaly jadu aur nazar e bad se hameesha mehfoz rahain ghain .
mazrin aj waqat aysa hai k har kisi par kisi na kisi kisam k bad asrat hain , bohat se bad asrat fard par khud ba khud hawi ho jatay hain likan baz bad asrat kisi k chahne par fard par hawi kya jatay hain jen mein kala jau khatanak mana jata hai .
bohat se logh ye sajtay hain k kaly jadu ka tor wohi kar sakta hai jes ne ap par kala jadu kya ho aur jen afrad par kaly jadu ka tor inn ki be had koshash k bawajood nahi hota wo iss baat ko maan bhe letay hain k kala jadu ka tor iss k karne wala hi kar sakta hai .
likan bohat se bozurgh ye farmatay hain k ap Dua Naade Ali sharif ko pak ink se tehreer kar k sirf apnay ghar mein rakh lain insha Allah Nad e Ali ki barkat se kaly jadu ka tor ALLAH k hukam se issi waqat ho jae gha azma lain .

kaly jadu ka tor 

یاد رہے کہ کالا جادو ، نظربد اور کسی بھی قسم کے بد اثرات کا توڑ ابتداء میں تو ہو جاتا ہے لیکن اگر یہ معاملات پرانے ہو جائیں تو ان کا توڑ بڑے سے بڑئے عامل سے بھی نہیں ہوتا ہو پاتا ۔ جادو فرد کو غلط سوچ دے کر اس کے زندگی کے تمام معاملات ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت کو اس بُری طرح تباہ کر سکتا ہے کہ فرد کو پتہ بھی نہیں چل پاتا کہ اس کے ساتھ کیا ہو گیا ۔
جادو فرد کو چونکہ غلط سوچ دے کر اسے تباہی کے راستے پر گامزن کرتا ہے لہذا جادو گھر میں رہنے والی ہر خاتون کو دل میں یہ وسوسہ بھی پیدا کر دیتا ہے کہ خاندان کی فلاں عورت نے ان پر جادو کیا ہے ۔اس طرح خاندان کی عورتوں اور مردوں کے درمیان غلط فہمی او دشمنی کی ایسی دیوار کھڑی ہو جاتی ہے جو کہ کبھی بھی نہیں گرتی ۔
یعنی جادو والدین ، اولاد ، بیوی اور خاندان کے افراد کے دل و دماغ میں وسوسے ڈال کر اور آپ کو غلط سوچ دے کر آپ کی زندگی کے ہر ہر پہلو کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ نقصان دے دے سکتا ہے اور اس کے نقصانات ایسے ہوتے ہیں کہ فرد آسانی سے اپنے پیروں پر کھڑا بھی نہیں ہو سکتا ۔

kaly jadu ka nuqsan

جادو کے نقصانات بے حد بھیانک ہوتے ہیں اور ان نقصانات کو ہر فرد ابتداء میں مزاق میں ہی لیتا ہے لیکن جب یہ مزاق حقیقت میں بدلتا ہے تو اس وقت فرد کے لئے اپنے نقصان کو پورا کرنے کا وقت نہیں بچتا ۔ لہذا جادو والے معاملے کو کبھی بھی مزاق میں نہیں لینا چاہیے اور اس کا وقت پر صحیح روحانی علاج ضرور کر لینا چاہئے ۔
جادو کے چند نقصانات درج زیل ہیں ۔
جادو کے زریعے میاں بیوی میں شیدید اختلافات پیدا ہو سکتے ہیں
جادو کے رزیعے آپ کے رزق ، کاروبار اور نوکری کو نقصانات پہنچ سکتا ہے
جادو کی وجہ سے فرد بے اولاد رہ سکتا ہے
جادو فرد کی شادی اور رشتہ میں روکاوٹ پیدا کر سکتا ہے ۔
جادو آپ کو بیماری میں مبتلاء کر سکتا ہے ۔
جادو اولاد کو گستاخ اور بیوی کو بد تمیز کر سکتا ہے ۔
جادو شوہر کو غیر عورت کی محبت میں مبتلاء کر سکتا ہے ۔
جادو کی وجہ سے فرد کا حادثہ ہو سکتا ہے ۔
الغرض جادو فرد کو ہر اس نقصان سے دوچار کر سکتا ہے جس کا وہ گمان بھی نہیں کر سکتا ۔

Kaly jadu ka tor

naade-ali-dua

کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لئے جس روحانی عمل کو بے حد پاورفل مانا جاتا ہے وہ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش ہے ۔ لہذا آپ کالا جادو سے متاثر ہیں یا نہیں اپنے گھر میں اس نقش کو ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے گھر اور وجود پر کالا جادو کے نشان تک باقی نہیں رہیں گے ۔ اس نقش کے لئے آپ نے دعائے نادعلی شریف کو جو کہ اوپر دی گئی فوٹو میں موجود ہے اس دعا مبارکہ کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران سے خود تحریر کر کے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کو گھر میں رکھنے بعد چند دنوں کے اندر اندر آپ کا وجود اور گھر جادو سے بالکل پاک ہو جائے گا اور آئندہ زندگی آپ کا گھر اور وجود کالا جادو ، جنات ، نظربد اور ہر قسم کے ظاہری باطنی نقصان سے محفوظ بھی رہے گا انشاء اللہ ۔

kalay jadu ka tor free naqsh

اگر آپ کالا جادو سے نجات کا نقش نادعلی خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ اسی نقش کو جو کہ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا گیا ہوتا ہے صرف 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
فری نقش حاصل کرنے والے افراد آستانہ کو کورئیر کی فیس جو کہ 250 روپے ہے ضرور ادا کریں ۔

خاص نقش نادعلی

نقش نادعلی آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خاص اوقات میں تحریر کئے جاتے ہیں اور جو بزرگ ان نقوش کو تحریر فرماتے ہیں ان کی زندگیاں نادعلی شریف کے زکر میں گزری ہیں ۔
لہذا ان بزرگوں کے ہاتھ سے تحریر نقش نادعلی خاص برکات کے حامل ہوتے ہیں ۔
ان نقوش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرنے کے بعد آپ تک بزریعہ ٹی سی ایس پہچانے کا خرچ کم وبیش 850 روپے آتا ہے لہذا اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو آپ اس نقش کا ہدیہ خرچ آستانہ کو ضرور ادا کریں ۔
یاد ہے کہ یہ 850 روپے نقش کا ہدیہ خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اس بات کا اندازہ ہر اس بھائی یا بہن کو ہو جائے گا جو اس نقش کو تحریر کرنے کے لئے بازار سے مشک ، عنبر اور زعفران خریدیں گے ۔
نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کے نمبر پر رابطہ کرلیں انشاء اللہ 24 سے 48 گھنٹوں میں یہ نقش آپ کے مطلوبہ آڈریس پر پہچادیا جائے گا ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

فریم نقش نادعلی

naade-ali-frame-naqsh
WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum