Surah Yaseen Se Jadu Ka Tor ?
Surah Yaseen Quran Ki Sab Se Azeem Surah Mubarkah Mein Se Aik Hai Aur Yeh Surah Mubarikah Sab Se Ziada Vird Ki Jati Hai. Is Surah Mubarikah Ki Be Shumaar Barkaat Hain. Musalman Is Surah Mubarikah Ka Vird Pareshani Se Nijaat, Bemari Se Shifa Aur Rizq Mein Barket Ke Liye Karte Hain. Yeh Surah Mubarikah Rohani Hifazat Hai Yani Jo Fard Bhi Surah Yasin Ka Vird Karta Hai To Woh Allah Ki Hifazat Mein Rehta Hai Aur Jo Log Allah Ki Hifazat Mein Hotay Hain Inhen Shaitan, Jinnat Aur Dushman Kisi Qisam Ka Nuqsaan Nahi Day Satke .Is Post Mein Hum Aap Ko Kala Jadu Ka Tor Karne Ke Liye Surah Yaseen Ka Wazifa Bta Rahay Hain. Lehaza Agar Aap Ko Neend Bohat Kam Ya Bohat Ziada Aati Hai. Aap Ko Be Cheeni Rehti Hai Aur Zehen Mein Khud Kashi Ke Khayalat Atay Hon Ya Aap Ko Mehnat Ke Bawajood Kamyabi Nah Millti Ho To Yeh Kala Jadu Ki Wajah Se Ho Sakta Hai. Lehaza Kala Jadu Ka Tor Surah Yaseen Mein Hai Aur Surah Yaseen Ka Wazifa Karne Ka Sahih Tareeqa Neechay Darj Hai .
Surah Yaseen Se Jadu Ka Tor Urdu
سورہ یاسین قرآن کی سب سے عظیم سورتوں میں سے ایک ہے اور یہ سورہ مبارکہ سب سے ذیادہ ورد کی جاتی ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کی بے شمار برکات ہیں ۔ مسلمان اس سورہ مبارکہ کا ورد پریشانی سے نجات ، بیماری سے شفا اور رزق میں برکت کے لیے کرتے ہیں ۔ یہ سورہ مبارکہ روحانی حفاظت ہے یعنی جو فرد بھی سورہ یاسین کا ورد کرتا ہے تو وہ اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے اور جو لوگ اللہ کی حفاظت میں ہوتے ہیں انہیں شیطان ، جنات اور دشمن کسی قسم کا نقصان نہیں دے سکتے ۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے سورہ یاسین کا وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کو نیند بہت کم یا بہت ذیادہ آتی ہے ۔ آپ کو بے چینی رہتی ہے اور ذہن میں خود کشی کے خیالات آتے ہوں یا آپ کو محنت کے باوجود کامیابی نہ ملتی ہوتو یہ کالا جادو کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ لہذا کالا جادو کا توڑ سورہ یاسین میں ہے اور سورہ یاسین کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Surah Yaseen Se Jadu Ka Tor Wazifa
اگر کسی بھائی یا بہن پر کالا جادو چل گیا ہو تو وہ سورہ یا سین کا وظیفہ محبت سے 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو اور پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے اور جمعہ کے دن آپ نے فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے ایک مرتبہ سورہ یاسین محبت سے تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ اس وظیفہ کے دوران آپ نے کچا پیاز نہیں کھانا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔
کالا جادو کا صحیح علاج
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Kala Jadu ka Tor Taweez
Jadu Ki Pehchan kaise kare
Black Magic Test
Kala Jadu Maloom Karne Ka Tarika
Black Magic Signs
Sifli Ki Kaat
Bandish Ka Tor
Asrat Ka Ilaj
Bachon Ki Hifazat
Hifazat Ka Taweez
Ghar Ki Hifazar
Chudail Bhoot ka ilaj
Saya Ka Rohani Ilaj
Asaib Ka Ilaj
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
Nady Ali Benefits
Urdu Wazaif
Nade Ali