Surah To Convince Parents For Love Marriage ?
Islam Mein Shadi K Liye Parents Ki Razamandi Raza Mandi Ko Importance Di Ghe Hai . Ye Zarori Nahi K Aap K Parents Aap Ki Pasand Ki Shadi K Liye Razai Hon . Lehaza Agr Aisi Baat Hai Tu Aap Apne Parents Ko Surah Ikhlas Ka Wazifa K Zariye Razi Kar Saktay Hain .
Surah Ikhlas Quran Ki Taqatwar Surah Mubarka Hai Ju Mohabbat Ki Shadi Mein Kamyabi K Liye Sab Se Zaida Powerful Mani Jati Hai . Surah Ikhlas Ka Wazifa Ki Barkat Se Aap Nasirf Apne Parents Ko Apni Pasand Ki Shadi K Liye Razi Kar Sakty Hain Balkay Issi Wazifa Ki Barkat Se Aap Shadi Ki Bandish Ka Tor Bhe Kar Sakaty Hain . Iss Wazifa Ki Mokammal Detail Nechay Darj Hai .

Surah To Convince Parents For Love Marriage Urdu

سورۃ اِخْلاص لو میرج اور والدین کو پسند کی شادی پر راضی کرنے کے لیے بہت مجرب سورہ مانی جاتی ہے . اسلام میں شادی کے لئے والدین یا کسی وارث کی اجازت کو اہمت دی گئی ہے ۔ ضروری نہیں کہ آپ کے والدین آپ کی پسند کی شادی کے لئے راضی ہوں ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرکے نہ صرف اپنے والدین کو اپنی پسند کی شادی کے لئے راضی کر سکتے ہیں بلکہ آپ کی شادی میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ بھی سورہ اخلاص کی برکت سے دور ہو جائے گی ۔ سورہ اخلاص شادی کی بندش کا بہترین اور پاورفل توڑ ہے اور اسکے علاوہ سورہ اخلاص کی برکت سے بیٹی کے لئے اس کی پسند کا اچھا رشتہ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Surah To Convince Parents For Love Marriage Wazifa

اگر آپ کوئی بھائی یا بہن اپنے والدین کو پسند کی شادی کے لیے راضی کرنا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ ان کی شادی میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہ آئے ۔ تو وہ اپنے اس مقصد کے لیے جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں 1200 بار سورہ اخلاص کی بہت توجہ اور محبت کے ساتھ تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ گیارہ دن کے اس وظیفہ سے آپ کے والدین آپ کی پسند کی شادی کے لیے راضی ہو جائیں گے اور آپ کی شادی بھی خیرو عافیت کے ساتھ ہو جائے گی۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کا زعفرانی تعویز آستانہ سے صرف 700 روپیہ ہدیہ خرچ ادا کر کے یا 3 مستحق مساکین کو کھانا کھلاکر حاصل کرلیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اللہ کی ذات غیب سے دور فرمادیں گے مزید تفصیل کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Pin It on Pinterest