گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Mohabbat ki shadi aik aisa khoobsorat rishta hai jo k insaan ki zindagi ko mukammal karta hai. Mohabbat insaan ki fitrat ka hissa hai. Ziada tar log mohabbat karte hain aur woh mohabbat ki shadi bhi karna chahtay hain. Mohabbat ki shadi ki koshish zindagi mein bohat si pareshaaniya laa sakti hai. Yani kisi ko mohabbat millti hai lekin shadi k liye walidain ki razamandi nahi millti, jabkay kisi ko walidain ki razamandi haasil hojati hai lekin mohabbat nahi millti. Isi tarha family, baradri aur society aap ki mohabbat ki shadi mein rokawat paida kar satke hain. Yaad rahay k mohabbat ki shadi mein jo rokawat aati hai woh aasani se nahi jati. Lehaza mohabbat ki shadi k liye koshish karne walay be had ahthyat se qadam uthatay hain. Kyunkay mohabbat ki shadi ki koshish karne se fard ko badnami aur shadeed nakami ka saamna ho sakta hai. Is liye mohabbat ki shadi mein kamyabi haasil karne k liye sahih rasta allah ki madad haasil karna hai. Aur allah ki madad haasil karne ka aik tareeqa surah fatiha ka wazifa bhi hai. Lehaza mohabbat ki shadi mein jald kamyabi haasil karne k liye is post mein hum aap ko surah fatiha ka wazifa bta rahay . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Iss k ilawa surah fatiha for love marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Surah Fatiha for Love Marriage Urdu

محبت کی شادی ایک ایسا خوبصورت رشتہ ہے جو کہ انسان کی زندگی کو مکمل کرتا ہے ۔ محبت انسان کی فطرت کا حصہ ہے ۔زیادہ تر لوگ محبت کرتے ہیں اور وہ محبت کی شادی بھی کرنا چاہتے ہیں ۔ محبت کی شادی کی کوشش زندگی میں بہت سی پریشانیاں لا سکتی ہے ۔ یعنی کسی کو محبت ملتی ہے لیکن شادی کے لئے والدین کی رضامندی نہیں ملتی، جبکہ کسی کو والدین کی رضامندی حاصل ہوجاتی ہے لیکن محبت نہیں ملتی ۔ اسی طرح فیملی ، برادری اور سوسائٹی آپ کی محبت کی شادی میں روکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ محبت کی شادی میں جو روکاوٹ آتی ہے وہ آسانی سے نہیں جاتی ۔ لہذا محبت کی شادی کے لیے کوشش کرنے والے بے حد احتیاط سے قدم اٹھاتے ہیں ۔ کیونکہ محبت کی شادی کی کوشش کرنے سے فرد کو بدنامی اور شدید ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔اس لئے محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے صحیح راستہ اللہ کی مدد حاصل کرنا ہے ۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا ایک طریقہ سورہ فاتحہ کا وظیفہ بھی ہے ۔ لہذا محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ فاتحہ کا وظیفہ بتا رہے ۔
محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Surah Fatiha for Love Marriage

اگر آپ کو محبت کے حوالے سے کسی پریشانی کا سامنا ہے تو آپ اس پریشانی کو سورہ فاتحہ کا وظیفہ کر کے ختم کر سکتے ہیں ۔ سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو 14 دن میں اس وظیفہ کی برکات نظر آںا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ آپ کی شادی کی پریشانی اگر پہلے دن ہی دور ہو جائے تو بھی آپ نے یہ وظیفہ 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی محبت کی شادی میں حائل روکاوٹیں دور ہونے کے لیے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے سورہ فاتحہ کا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظیفہ میں کامیابی نہ ملتی ہو تو ایسی صورت میں وہ جمعہ کے دن سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ سورہ فاتحہ کے نقش کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔یاد رہے کہ محبت کی شادی میں کامیابی آسانی سے نہیں ملتی لیکن اگر آپ کے دل میں سچائی ہے تو سورہ فاتحہ کے نقش کی برکت سے آپ کو ہر حال میں انشاء اللہ کامیابی حاصل ہوگی ۔
یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔