Surah Maryam For Rishta ?
Mojooda waqt mein be shumar afraad Rishta se mutalliq bohat se duniyawi aur rohani pareshaniyon ka samna kar rahe hain. Baaz afraad ki shadi ki asal umar bhi nikal jati hai jis ki wajah se rishte walay inkar kar dete hain, bohat se logon ko Rishta mil bhi jaye to is ke tay hone mein kafi rukawatein paish aati hain, aur baaz afraad ke Rishta par aisi bandish ki gayi hoti hai ke bohat koshish ke bawajood bhi un ka Rishta achi jagah tay nahin ho pata. Lehaza bohat se afraad duniyawi pareshaniyon jaise ke karobar, rozgaar ka mustaqil nah hona, Ghar K halaat aur rohani masail ki wajah se Shadi aur Rishta se mutalliq sakht pareshani ka samna kar rahe hain. Es liye aaj ki is post mein hum aap ko Rishte ke liye Surah Maryam Ka Wazifa batayenge. Surah Maryam Quran ki 19 Surah Mubarakah hai aur is ki 98 Ayat hain. Yeh Surah Mubarakah Shadi, Rishta ke masail ko hal karne ke liye khas barkat ki hamil hai. Lehaza agar aap achi jagah Rishta hone ki khwahish rakhte hain to aap hamara Surah Maryam ka bataya jane wala Wazifa zaroor karein.

Surah Maryam For Rishta Urdu

Surah Maryam ayat 72 arabi

موجودہ وقت میں بے شمار افراد رشتہ سے متعلق بہت سے دنیاوی اور روحانی پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ بعض افراد کی شادی کی اصل عمر بھی نکل جاتی ہے جس کی وجہ سے رشتے والے انکار کر دیتے ہیں ، بہت سے لوگوں کو رشتہ مل بھی جائے تو اس کے طے ہونے میں کافی رکاوٹیں پیش آتی ہیں اور بعض افراد کے رشتے پر ایسی بندش کی گئ ہوتی ہے کہ بہت کوشش کے باوجود بھی ان کا رشتہ اچھی جگہ طے نہیں ہو پاتا ۔ لہذا بہت سے افراد دنیاوی پریشانیوں جیسے کہ کاروبار ، روزگار کا مستقل نہ ہونا ، گھریلو حالات اور روحانی مسائل کی وجہ سے شادی اور رشتہ سے متعلق سخت پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس لیے آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو رشتے کے لیے سورہ مریم کا وظیفہ بتائیں گے۔ سورہ مریم قرآن کی انیسویں سورہ مبارکہ ہے اور اس کی 98 آیات ہیں۔ یہ سورہ مبارکہ شادی ، رشتہ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خاص برکات کی حامل ہے۔ لہذا اگر آپ اچھی جگہ رشتہ ہونے کی خواہش رکھتے ہیں تو آپ سورہ مریم کا بتایا جانے والا وظیفہ ضرور کریں ۔

Surah Maryam For Rishta

وہ بھائی یا بہنیں جو دنیاوی اور روحانی مسائل کے سبب رشتہ ہونے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور انھیں روحانی علاج کروانے کے باوجود بھی رشتہ میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔ تو ایسے تمام افراد چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ سورہ مریم کی ایک بار اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ مریم کی ایت 72 پر پہنچیں تو اس آیت مبارکہ کو 900 بار پڑھیں اور پھر سورہ کو مکمل کر لیں۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے ۔ اس کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 9 مرتبہ سورہ مریم کی آٰیت 72 تلاوت کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے رشتہ اور شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی اور آپ کا رشتہ اچھی جگہ ہونے کے لیے بھی غیبی اسباب بھی پیدا ہو جائیں گے۔اکثر بہنیں سورہ وظیفہ کے دوران کوئی نہ کوئی ایسی غلطی کر لیتی ہیں جس کی وجہ سے وظیفہ کا روحانی فیض جاری نہیں ہوتا ۔ لہذا ایسی صؤرت میں آپ سورہ مریم کی ایت 72 کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کا خاتمہ ہو جاے گا ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔