Is post mein aap ko Surah Fatiha ka aik aesa kaamyaab roohani amal hasil hoga jis ki barkat se aap ki shadi mein haal har rokawat door ho jayegi. Surah Fatiha Quran ki pehli surah hai jo pehle paarah mein hai. Surah Fatiha ki be shumar roohani barkatain hain. Lekin is post mein aap ko shadi ke hawale se har pareshani ko door karne ke liye Surah Fatiha ka wird karne ka tareeqa hasil hoga. Lihaza is post ko aakhir tak parhein.

Surah Fatiha 41 Times Benefits for Marriage Urdu

اس پوسٹ میں آپ کو سورہ فاٹحہ کا ایک ایساکامیاب روحانی عمل حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ دور ہو جاے گی ۔ سورہ فاتحہ قرآن کی پہلی سورہ ہے جو پہلے پارہ میں ہے ۔ سورہ فاتحہ کی بے شمار روحانی برکات ہیں ۔ لیکن اس پوسٹ میں آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے سورہ فاٹحہ کا ورد کرنے کا طریقہ حاصل ہوگا ۔ یاد رہے کہ بعض لڑکوں اور لڑکیوں کو شادی کے حوالے سے شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ایسی پریشانیوں میں اچھا شریک حیات حاصل نہ ہونا ، شادی میں تاخیر ہونا ، منگنی کا ٹوٹ جانا ، محبت کی شادی میں روکاوٹ کا پیدا ہونا اور والدین کا شادی کے لئے راضی نہ ہونا ہے ۔ شادی کی ایسی پریشانیوں کی وجہ فرد کے غلط فیصلے بھی ہو سکتے ہیں اور بعض اوقات نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بھی کسی فرد کی شادی میں شدید پرابلم پیدا ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ شادی کے قابل افراد شدید نظربد کا شکار ہو سکتے ہیں اور نظربد زندگی میں روکاوٹ لاتی ہے اور ایسی روکاوٹوں میں رزق کی کمی اور شادی میں تاخیر ہونے کے لئے نامعلوم روکاوٹیں اہم ہیں۔
اسی طرح جب کوئی لڑکی یا لڑکا کسی ایسے شخص سے میل جول رکھتے ہیں جو کہ کالا جادو سے مثاثر ہو تو ان کے بد اثرات کی وجہ سے لڑکوں اور لڑکیوں کی زندگی میں روکاوٹ آنا شروع ہو جاتی ہے اور ان کی روکاوٹوں میں اہم روکاوٹ شادی میں تاخیر ہے ۔
کالا جادو اور نظربد کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی ، لیکن یہ حقیقت ہے اور اس کی وجہ سے انسانوں کی زندگی قدیم زمانہ سے مٹاثر ہوتی رہی ہے اور آئندہ بھی انسان کالا جادو اور نظربد سے مٹاثر ہوتے رہیں گےاور یہ بات حدیث سے ثابت ہے ۔ لہذا اگر کوئی فرد شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہے ۔ اس کی وجہ ظاہری ہو یا باطنی دونوں صؤرتوں میں اس کا علاج سورہ فاتحہ میں موجود ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو سورہ فاتحہ کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ شادی کی ہر روکاوٹ کو 7 دن میں دور کر سکیں گے ۔ اس وظیفہ کی تفصلیل نیچے درج ہے ۔

Surah Fatiha 41 Times Benefits for Marriage

سورہ فاتحہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے بعد ہر فرد اپنی زندگی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کو دور کر سکتا ہے ۔ لہذا شادی کی ہر پریشانی اور روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد شریف اور 41 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کرنی ہے اور یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔