Is post mein hum aap ko Surah Ikhlas ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap ki shadi mein haail har rukawat ka sirf chand dinon mein khatma ho jayega. Surah Ikhlas Quran ki aik choti lekin rohani hawale se be had taqatwar Surah Mubarakah hai. Jis ki an gint rohani ,zahiri aur sharai barkat hain. Surah Ikhlas mein har insaan ki har pareshani ka hal hai. Lehaza agar koi bhai ya behan Shadi na hone ki wajah se pareshan hain tu woh Surah Ikhlas ka Wazifa sirf 11 din tak kar lein. InshaAllah jald hi unhein shadi ke hawale se har pareshani se nijat mil jayegi.

Shadi Ka Wazifa Surah Ikhlas In Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ اخلاص کا ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کا صرف چند دنوں میں خاتمہ ہو جائے گا ۔ سورہ اخلاص قرآن کی ایک چھوٹی لیکن روحانی حوالے سے بے حد طاقتور سورہ مبارکہ ہے ۔ جس کی ان گنت روحانی ظاہری اور شرعی برکات ہیں ۔ سورہ اخلاص میں ہر انسان کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 11 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی انہیں شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔

Shadi Ka Wazifa Surah Ikhlas

سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ سب سے پہلے 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اس کے بعد آپ سورہ اخلاص کے تین نقش تحریر کریں ۔ یعنی آپ کاغذ کے تین ٹکڑوں پر 3 مرتبہ الگ الگ سورہ اخلاص پاک سیاہی سے تحریر کریں ۔ ایک نقش آپ نے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے ۔ دوسرا نقش آپ نے اپنے تکیے کے نیچے رکھنا ہے اور تیسرا نقش آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔ یہ سارا عمل کرنےکے بعد آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 11 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 11 دن میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔ لہذا جب آپ کی شادی کی پریشانی دور ہو جائے تو آپ تکیہ والا نقش پانی میں بہا کر تین مساکین کو کھانا کھلا دیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے پاس رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی ۔ سورہ اخلاص کا نقش غیبی مدد حاصل ہونے کا سبب بنتا ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719