گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Shareek e Hayat se murad aisa shakhs hai jis ke saath fard nikaah ke baad zindagi guzarta hai. Shareek hayat mard bhi ho sakta hai aur aurat bhi ho sakti hai. Acha shareek hayat talash karna aaj ke waqt mein mushkil hai. Shareek hayat ka intikhab agar ghalat ho jaaye to miyan biwi ki zindagi azab mein guzar sakti hai. Aam taur par shareek hayat ke intikhab ke doran larka aur larki ke mizaaj ko mad e nazar rakha jata hai lekin baaz oqat mizaaj , tabiyat aur aadat ko made nazar rakhnay ke bawajood bhi fard shareek hayat ke liye ghalat shakhs ka intikhab kar leta hai. Isi tarah baaz afrad ko lamba arsa guzarnay ke bawajood sahih shareek hayat hasil nahin hota. Aur is tarah baaz afrad ki shadi ki qadarti umr bhi guzar jaati hai. Is liye agar kisi fard ki shadi sahih umr mein nahin hoti to uski wajah se fard aulad ki nemat se mehroom reh sakta hai. Yaad rahe ke sahih shareek hayat ki wajah se fard ki zindagi mein sukoon aur khair-o-barkat hamesha ke liye qaim ho jaate hain jabke jo afrad shareek hayat ke liye ghalat shakhs ka intikhab kar lete hain unki zindagi se sukoon aur khushkhaali hamesha ke liye khatam ho jaati hai aur aise afrad hamesha depression aur bechaini ka shikaar bhi rehte hain. Lekin is post mein hum aapko aik aisi dua batarahe hain jiski barkat se aap ko 7 dino mein acha shareek haasil ho jayega.

Shareek e Hayat Ke Liye Dua Urdu

شریک حیات سے مراد ایسا شخص ہے جس کے ساتھ فرد نکاح کے بعد زندگی گزارتا ہے ۔ شریک حیات مرد بھی ہو سکتا ہے اور عورت بھی ہو سکتی ہے ۔ اچھا شریک حیات تلاش کرنا آج کے وقت میں مشکل ہے ۔ شریک حیات کا انتخاب اگر غلط ہو جاے تو میاں بیوی کی زندگی عذاب میں گزر سکتی ہے ۔ عام طور پر شریک حیات کے انتخاب کے دوران لڑکا اور لڑکی کے مزاج کو مدنظر رکھا جاتا ہے لیکن بعض اوقات مزاج ، طبیعت اور عادات کو مدنظر رکھنے کے باوجود بھی فرد شریک حیات کے لئے غلط شخص کا انتخاب کر لیتا ہے ۔ اسی طرح بعض افراد کو لمبا عرصہ گزرنے کے باوجود صحیح شریک حیات حاصل نہیں ہوتا ۔اور اس طرح بعض افراد کی شادی کی قدرتی عمر بھی گزر جاتی ہے ۔لہذا اگر کسی فرد کی شادی صحیح عمر میں نہ ہو تو اسکی وجہ سے فرد اولاد کی نعمت سے محروم رہ سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ صحیح شریک حیات کی وجہ سے فرد کی زندگی میں سکون اور خیروبرکت ہمیشہ کے لئے قائم ہو جاتے ہیں جبکہ جو افراد شریک حیات کے لئے غلط فرد کا انتخاب کر لیتے ہیں ان کی زندگی سے سکون اور خوشخالی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے اور ایسے افراد ہمیشہ ڈیریشن اور بے چینی کا شکار بھی رہتے ہیں ۔ لیکن اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو 7 دن میں اچھا شریک حاصل ہو جاے گا ۔

Shareek e Hayat Ke Liye Dua

اچھا شریک حیات جلد حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے اس عظیم دعا مبارکہ کی برکت سے آپ اچھا شریک حیات کم وبیش 7 دن میں حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ دعا ایسی بیٹیوں کے لئے افضل ہے جن کی شادی کی قدرتی عمر جا رہی ہو ۔ لہذا اچھا شریک حیات جلد حاصل کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 21 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
درمیان میں آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل 700 مرتبہ ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ سے 21 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو اچھا شریک حیات کسی نہ کسی وسیلے سے حاصل ہو جاے گا ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 306 3441786