گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Shadi 2 logho k darmiyan aik khoobsorat rishta hai jo k 2 khandano ko aik dosray k sath jorta hai . Shadi aksar 2 khandano ki raza mandi se hoti hai lekin baaz auqaat larki aur larka aik dosray se mohabbat karte hain aur woh apni pasand se shadi karna chahtay hain jo aasaan nahi. Kyunkay jab family walon ki razamandi nahi to woh aap ki shadi mein rokawat zaroor paida karen ghay. Jo k khatam nahi hon gi. Baaz auqaat mohabbat ki shadi mein jo rokawatain aati hain woh khoon kharaba ki wajah bhi ban sakti hain .
Islam mohabbat ki shadi ki nifi nahi karta bashart e kay larki aur larka aik dosray se nikah karne k liye dil se raazi hon aur un k darmiyan zabardasti nah ho . Mohabbat ki shadi mein rokawat masharti rasam o riwaj bantay hain . Uskay ilawa masharti zarurten bhi mohabbat ki shadi mein rokavt paida karti hain. Misaal k tor par larke k paas ghar aur nokari nah ho. Ya larki ki umar ziada ho . Is k ilawa ghair baradri mein shadi karne ki khwahish bhi family k afraad k liye gham o gussa ki wajah ban sakti hai . Lehaza agar aap mohabbat se shadi karna chahtay hain to yeh yaad rakhen k aap k rastay mein anay wali rokawaten aasani se nahi jayen gi lekin quran mein kuch surah mubarikah aisi hain k agar aap un ka wazifa karen to aap ko mohabbat ki shadi mein jald kamyabi mil sakti hai aur aisi hi surah mubarka mein aik surah taha hai . Iss post mein love marriage mein kamyabi hasil karne k liye surah taha ka wazifa bataia gaya hai . Iss k ilawa surah for love marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Surah For Love Marriage Urdu

شادی دولوگوں کے درمیان ایک خوبصورت رشتہ ہے جو کہ دوخاندانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑتا ہے ۔ شادی اکثر دو خاندانوں کی رضا مندی سے ہوتی ہے لیکن بعض اوقات لڑکی اور لڑکا ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور وہ اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں جو آسان نہیں ۔ کیونکہ جب فیملی والوں کی رضامندی نہیں تو وہ آپ کی شادی میں روکاوٹ ضرور پیدا کریں گے جو کہ ختم نہیں ہو گی ۔بعض اوقات محبت کی شادی میں جو روکاوٹیں آتی ہیں وہ خون خرابہ کی وجہ بھی بن سکتی ہیں ۔ اسلام محبت کی شادی کی نفی نہیں کرتا بشرطیکہ لڑکی اور لڑکا ایک دوسرے سے نکاح کرنے کے دل سے راضی ہیں اور ان کے درمیان زبردستی نہ ہو ۔ محبت کی شادی میں روکاوٹ معاشرتی رسم و رواج بنتے ہیں ۔اسکے علاوہ معاشرتی ضرورتیں بھی محبت کی شادی میں روکاوٹ پیدا کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر لڑکے کے پاس گھر اور نوکری نہ ہو ۔ یا لڑکی کی عمر زیادہ ہو۔ اس کے علاوہ غیر برادری میں شادی کرنے کی خواہش بھی فیملی کے افراد کے لئے غم و غصہ کی وجہ بن سکتی ہے ۔ لہذا اگر آپ محبت سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ آپ کے راستے میں آنے والی روکاوٹیں آسانی سے نہیں جائیں گی لیکن قرآن میں کچھ سورہ مبارکہ ایسی ہیں کہ اگر آپ ان کا وظیفہ کریں تو آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی مل سکتی ہیں اور ایسی ہی سورتوں میں ایک سورہ طہ ہے ۔ لہذا اس آڑٹیکل میں آپ کو سورہ طہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ بتایا جارہا ہے اس سورہ مبارکہ کا نام حضرت موسی علیہ سلام کے نام پر رکھا گیا ہے اور یہ سورہ مبارکہ شادی ، رشتہ اور زندگی کی تمام روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے مدد کرتی ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ نیچے درج ہے ۔

Surah For Love Marriage Wazifa

سورہ طہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ طہ اور 70 مرتبہ ایت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔  یعنی اگر کوئی اس بات پر راضی نہ ہو رہا کہ آپ کی پسند کی شادی ہو تو خاندان کے ایسے تمام افراد خود رضامندی کا اظہار کرنے لگیں گے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو نوکری یا روزگار نہ ہونے کی وجہ سے محبت کی شادی میں روکاوٹ آرہی ہو تو اللہ کے کرم سے آپ کے لئے اچھے روزگار کا انتظام بھی ہو جائے گا ۔اگر کسی بھائی یا بہن کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی اور وہ پسند کی  شادی میں حائل رکاوٹ کو بھی دور کرنا چاہتے ہیں تو وہ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھ لیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی شادی بغیر رکاوٹ ، پریشانی کے آپ کی پسند کی جگہ ہو جائے گی۔ محبت کی شادی کی خواہش رکھنے والے کو ہمیشہ فیملی کی طرف سے روکاوٹوں کا سامنا رہتا ہے اور روکاوت کا علاج ایت الکرسی کا نقش ہے یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

+92 306 3441786

Site Naade Ali me Mohabbat ki Shadi me kamyabi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain. issi tarha k wazaif aap ko English me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Pasand ki Shadi Se Related Post