Sehar arabi mein jadu ko kehte hain aur sehar zada se morad aisa shakhs jo ke jadu ka shikaar ho. Aam tor par sehar zada ki koi aisi alamaat nahi hain jo ke hatmi hon. Lekin agar kisi fard ko zindagi mein be had mehnat ke bawajood kamyabi haasil nah ho. Ya kisi fard ko har qisam ka ilaaj karwanay ke bawajood bimari shifa nah mil rahi ho to yeh gumaan kya ja sakta hai ke mutaliqa fard sehar zada hai. Sehar zada kisi bhi fard ko zindagi ke har maidan mein na kaami hi millti hai aur baaz auqaat aisa bhi dekha gaya hai ke yeh log kisi ki khatir jaan bhi day den to log phir bhi un se nafrat hi karte hain. Sehar zada shakhs aakhri stage par zehni tor par apahaj ho sakta hai. Lekin aisa waqt bohat kam logon par aata hai. Sehar zada aam tor par aik normal shakhs hi maloom hota hai lekin is ki zindagi normal nahi guzar rahi hoti balkay usay zindagi ke har mourr par badnami, nakami, nafrat aur rizaq ki tangi ka saamna rehta hai. Is post mein hum aap ko sehar zada fard ki tashkhees karne ke liye aik khaas tool bta rahay hain. Uskay ilawa sehar zada ki shifa aur hifazat ke liye aap ko surah anfal ka khaas wazifa bhi bataya hai jin ki urdu tafseel neechay darj hai .
Sehar Zada Ki Pehchan Kya Hai Urdu
سحر عربی میں جادو کو کہتے ہیں اور سحر زدہ سے مراد ایسا شخص جو کہ جادو کا شکار ہو ۔عام طور پر سحر زدہ کی کوئی ایسی علامات نہیں ہیں جو کہ حتمی ہوں ۔ لیکن اگر کسی فرد کو زندگی میں بے حد محنت کے باوجود کامیابی حاصل نہ ہو ۔ یا کسی فرد کو ہر قسم کا علاج کروانے کے باوجود شفا نہ مل رہی ہو تو یہ گمان کیا جا سکتا ہے کہ متعلقہ فرد سحرزدہ ہے ۔ سحر زدہ کسی بھی فرد کو زندگی کے ہر میدان میں نا کامی ہی ملتی ہے اور بعض اوقات ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ یہ لوگ کسی کی خاطر جان بھی دے دیں تو لوگ پھر بھی ان سے نفرت ہی کرتے ہیں ۔ سحر زدہ شخص آخری سٹیج پر ذہنی طور پر اپاہج ہو سکتا ہے ۔ لیکن ایسا وقت بہت کم لوگوں پر آتا ہے ۔سحر زدہ عام طور پر ایک نارمل شخص ہی معلوم ہوتا ہے لیکن اس کی زندگی نارمل نہیں گزر رہی ہوتی بلکہ اسے زندگی کے ہر موڑ پر بدنامی ، ناکامی ، نفرت اور رزق کی تنگی کا سامنا رہتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سحر زدہ فرد کی تشخیص کرنے کے لیے ایک خاص ٹول بتا رہے ہیں ۔ اسکے علاوہ سحر زدہ کی شفا اور حفاظت کے لیے آپ کو سورہ انفال کا خاص وظیفہ بھی بتایا ہے جن کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Sehar Zada Ka Rohani ilaj
سحر زدہ کا بہرتین علاج سورہ انفال ہے ۔ سورہ انفال کی 75 آیات ہیں اور سحر کو مکمل طور پر اپنے جسم سے ختم کرنے کے لیے آپ ہر فرض نماز کے بعد مٹی کے برتن میں اپنے پاس پانی رکھنا ہے اور اسکے بعد آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ انفال تلاوت کریں جب آپ سورہ انفال تلاوت کرلیں تو اس کے بعد آپ پانی پر دم کرلیں اور اور یہ پانی اسی وقت پی لیں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کا جسم سحر کے اثرات سے بالکل پاک ہو جاے گا اور آئندہ زندگی آپ سحر سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ اسکے علاوہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ آمنہ بہن سے رہمنائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو وظیفہ میں ناکامی نہ ہو ۔
Sehar zada ki Pehchan
سحر زدہ کی پہچان کی کے لیے ہم نے نیچے بلیک میجک ٹیسٹ ٹول دیا ہے آپ اس ٹول میں اپنی پیدائش کی تایخ درج کرکے سمبٹ کریں ۔ یہ ٹول آپ کو آپ پر ظاہر ہونے والی علامات بتاے گا اگر تو وہ علامات آپ میں موجود ہیں تو آپ سحر زدہ ہیں اور اگر نہیں ہیں تو آپ سحر ذدہ نہیں ۔
Kala Jadu Maloom Karna ?
اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .