Har Kisam Ke Jadu Ka Tor ?
Jadu Ki Bohat Si Aqsam Hain Aur Islam Ne Har Qisam Ke Jadu Ke Liye Musalmanoon Ko Allag Allag Ilaaj Nahi Batae Balkay Sirf Aik Hi Ilaaj Bataya Hai Aur Woh Ilaaj Musalman Ke Imaan Ka Hissa Bhi Hai. Yani Har Qisam Ke Jadu, Dushman, Bemari Aur Pareshani Ka Ilaaj Allah Ki Panah Mein Hai. Lehaza Agar Koi Bhai Ya Behan Jadu Ka Shikaar Ho Chuke Hain To Woh Is Talaash Mein Nah Lag Jayen Ke Is Par Honay Walay Jadu Ki Qisam Kon Si Hai Balkay Woh Aisi Duayen Vird Kere Jis Ke Zariye Usay Allah Ki Panah Haasil Ho Jaye. Aisi Hi Duaun Mein Aik Dua حسبنا اللہ ونعم الوکیل Hai. Is Dua Mubarka Ki Barket Se Aap Har Qisam Ke Jadu Ka Toar Sirf 7 Din Mein Kar Satke Hain. Lehaza Is Post Mein Hum Ne Aap Ko Har Qisam Ke Jadu Se Nijaat Aur Hifazat Ke Liye Dua Mubarikah حسبنااللہ ونعم الوکیلKa Wazifa Karne Ka Sahih Tareeqa Bataya Hai. Jiski Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

Har Kisam Ke Jadu Ka Tor

جادو کی بہت سی اقسام ہیں اور اسلام نے ہر قسم کے جادو کے لیے مسلمانوں کو الگ الگ علاج نہیں بتاے بلکہ صرف ایک ہی علاج بتایا ہے اور وہ علاج مسلمان کے ایمان کا حصہ بھی ہے ۔ یعنی ہر قسم کے جادو ، دشمن ، بیماری اور پریشانی کا علاج اللہ کی پناہ میں ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن جادو کا شکار ہو چکے ہیں تو وہ اس تلاش میں نہ لگ جائیں کہ اس پر ہونے والے جادو کی قسم کون سی ہے بلکہ وہ ایسی دعائیں ورد کرے جس کے زریعے اسے اللہ کی پناہ حاصل ہو جاے ۔ ایسی ہی دعاوں میں ایک دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اس دعامبارکہ کی برکت سے آپ ہر قسم کے جادو کا توڑ صرف 7 دن میں کر سکتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو ہر قسم کے جادو سے نجات اور حفاظت کے لیے دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ بتایا ہے ۔جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Har Kisam Ke Jadu Ka Tor

hasbunallah wanikmal wakil in arabic
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

جادو کی بے شمار اقسام ہیں اور ہر قسم کے جادو کا ٹوڑ صرف اللہ کی پنا ہ ہے ۔ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے لیے بے شمار دعائیں موجود ہیں اور ان دعاوں میں ایک دعا حسبنااللہ ونعم الوکیل ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کی شکار ہیں تو اس کالا جادو کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا سیکرٹ دعا مبارکہ حسبنااللہ ونعم الوکیل ہے ۔ لہذا آپ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3
مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ حسبنااللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات شفا عطا فرمائیں گے اور آپ کے رزق میں بھی غیبی اضافہ ہونے لگے گا ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest