گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Kala jadu se koi bhi shakhs kisi bhi waqt mutasir ho sakta hai. Asal mein shetan ko aman pasand nahi lehaza woh dilon mein hasad aur nafrat paida kar kay dusron ke dilon mein kisi ko nuqsaan dainay ki khwahish paida kar deta hai. Lehaza is khwahish ki takmeel ke liye shetan hi kisi fard ko Kala Jadu karne ki islaah deta hai. Lehaza jab kisi par aik baar Kala Jadu chal jata hai to is ki wajah se mutaliqa shakhs ki jaan, maal, izzat, ghar, karobar aur kamyabi ko ghair aqli zariyon se nuqsaan hona shuru ho jata hai aur yeh nuqsaan hota hi rehta hai. Is ke ilawa shetan har fard ko Kala Jadu ke fake honay ki bhi soch deta hai. Shetan aisa es liye karta hai taakay koi fard Allah ki panah haasil karne ki duain na parhna shuru kare. Lehaza jo log Kala Jadu ko fake samajh kar is ke ilaj ki taraf tawajah nahi dete un ki zindagi pareshaniyon ka mehal ban jati hai aur isi terhan ke Asrat Nazr e Bad ke bhi hain. Lehaza agar koi bhai ya behan Kala Jadu se Nijat chahtay hain aur yeh bhi chahtay hain ke woh Kala Jadu se hamesha mehfooz rahen to woh apni zindagi mein aik baar Surah Baqarah ki last 2 Ayat ka aik din ka Wazifa zaroor karen. Insha Allah jald hi aap ko Kala Jadu se Mukammal Nijat mil jaye gi aur aap aindah zindagi Kala Jadu se mehfooz bhi rahen ge .

kala Jadu Se Hifazat ki Ayat Urdu

کالا جادو سے کوئی بھی شخص کسی بھی وقت متاثر ہو سکتا ہے ۔ اصل میں شیطان کو امن پسند نہیں لہذا وہ دلوں میں حسد اور نفرت پیدا کرکے دوسروں کے دلوں میں کسی کو نقصان دینے کی خواہش پیدا کر دیتا ہے ۔ لہذا اس خواہش کی تکمیل کے لئے شیطان ہی کسی فرد کو کالا جادو کرنے کی اصلاح دیتا ہے ۔ لہذا جب کسی پر ایک بار کالا جادو چل جاتا ہے تو اس کی وجہ سے متعلقہ شخص کی جان ، مال ، عزت ، گھر ، کاروبار اور کامیابی کو غیر عقلی ذریعوں سے نقصان ہونا شروع ہو جاتا ہے اور یہ نقصان ہوتا ہی رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ شیطان ہر فرد کو کالا جادو کے فیک ہونے کی بھی سوچ دیتا ہے ۔شیطان ایسا اس لئے کرتا ہے تاکہ کوئی فرد اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعائیں نہ پڑھنا شروع کرے ۔ لہذا جو لوگ کالا جادو کو فیک سمجھ کر اس کے علاج کی طرف توجہ نہیں دیتے ان کی زندگی پریشانیوں کا محل بن جاتی ہے اور اسی طرح کے اثرات نظربد کے بھی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو سے نجات چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ وہ کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہیں تو وہ اپنی زندگی میں ایک بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا ایک دن کا وظیفہ ضرور کریں ۔ انشاءاللہ جلد ہی آپ کو کالا جادو سے مکمل نجات مل جائے گی اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

kala Jadu Se Hifazat ki Ayat Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار ہمیشہ کالا جادو سے محفوظ رہیں تو اس مقصد کے لئے وہ چاند کی پہلی جمعرات کو 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنے کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف ے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 170 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات محبت سے تلاوت کریں ۔ جب آپ یہ وظیفہ کرلیں تو اس کے بعد آپ نے 7 مسکین کو کھانا کھلا دینا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے گا ۔ لہذا اسکے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے جسم ، گھر ، اولاد یا کاروبار کے مقام پر جادو کے اثرات تلف ہو جائیں گے اور آپ کا روحانی حصار قائم ہو جائے گا ۔ جسکی وجہ سے اگر کوئی فرد آپ پر جادو کرے گا تو وہ جادو اسی پر پلٹ جائے گا ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔بیان کئے گئے روحانی اعمال کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔