گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Bimari ki dua surah fatiha bhe hai aur iss k ilawa hamain bimari se shifa k liye hadees mein bohat se duain milti hain sab afzal hain . Yad rahay k allah ki kalam ko aap jahan se bhe shuro krain wo shifa aur kamyabi hai .
Surah fatiha mein bimari se shifa k hawalay se khas rohani taseer pai jati hai aur hadees k motabak iss surah mobarka mein maut k siwa har bimari ki shifa mojood hai . Surah fatiha ko har bimari ki dua bhe kaha jata hai . Bimari ki dua surah fatiha mein sirf jismani amraz se shifa nahi balkay iss surah mobarka mein har rohani bimari ki shifa bhe mojood hai . Rohani bimari mein nazre bad , kala jadu aur shaitani badasrat bhe shamil hain . Iss k ilawa jinnat ka pareshan karna bhe rohani bimari hai aur sab ki shifa surah fatiha mein mojood hai .

 Bimari Ki Dua Urdu

ناظرین بیماری سے شفاء ہر انسان چاہتا ہے ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نارمل اور خوشگوار زندگی گزارے۔ اس کو کوئی روحانی اور جسمانی مسلہ نہ ہو۔ لیکن آج کل کے بڑھتے مسائل کی وجہ سے بہت سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہیں۔ جن میں دل کی بیماری اور شوگر کا مرض بہت عام ہے اور یہ ایک ایساء مرض ہے جس سے نجات حاصل کرنا ناممکن لگتا ہے ۔ لیکن انسان کی دلی خواہش یہی ہوتی ہے کہ کوئی معجزہ ہو جائے اور وہ ہر قسم کی بیماری سے شفا یاب ہو جائے۔
ناظرین شفا یابی کی طلب رکھنا اور صحت مند زندگی گزارنا ہر انسان کا حق ہے لیکن بعض بیماریاں جب انسان پر حاوی ہوتی ہیں تو اس سے فرد صرف جسمانی طور پر ہی بیمار نہیں ہوتا بلکہ ذہنی دباؤ ، ٹینشن، ڈپریشن کے مرض میں بھی مبتلا ہو جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ مایوسی اور ناامیدی کی صورت ڈھال لیتا ہے جو کہ بہت فکرمندی کی بات ہے ۔ کیونکہ جب امید ہوتی ہے تب تک انسان زندہ رہتا ہے ۔ اسی مایوسی کو دور کرنے کے لیے آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو تمام بیماریوں سے نجات کا خاص مجرب عمل بتائیں گے جس سے ناصرف آپ کو شفا ء ملےگی بلکہ اطمینان قلب بھی اللہ کے فضل سے حاصل ہو گا۔

Bimari ki Dua Wazaifa

ناظرین سورہ فاتحہ ایک سورہ مبارکہ بھی ہے اور یہ بیماری سے شفاء کے لئے بہترین دعا بھی ہے جسکی حوالے سے ہمیں بہت سی حدیث مبارکہ بھی موجود ہیں اور یہی سورہ مبارکہ آپ کی ہر بیماری سے نجات کا خاص روحانی سیکرٹ ہے ۔ اگر آپ جلد شفاء یاب ہونا چاہتے ہیں اور ذہنی سکون بھی چاہتے ہیں تو آپ سورہ فاتحہ کا بتایا جانے والا یہ عمل ضرور کر لیں۔
اس وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے صدقہ کریں اور اسکے بعد آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی اور 11 مرتبہ سورہ فاتحہ پر پڑھ اپنے ہاتھوں پر دم کریں اور اپنے ہاتھ اپنے چہرے ، بازؤں اور سینے پر پھیر لیں ۔ یہ چھوٹا سا عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 11 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 دن سے پہلے آپ کو اللہ کی ذات شفاء عطاء فرمائیں گے ۔ یاد رہے کہ کائنات میں موجود ہر انسان کی مدد اسباب کے زریعے ہی فرمائی جاتی ہے ۔ لہذا آپ بیماری میں ڈاکٹر سے دوا ضرور لیں انشاء اللہ سورہ فاتحہ کی برکت سے ڈاکٹر کی دوا آپ کے لئے شفاء کی وجہ بن جائے گی ۔ یہ عمل ہر بیماری میں کیا جا سکتا ہے ۔ بیماری روحانی ہو یا جسمانی اس بیماری سے جلد شفاء کے لئے سورہ فاتحہ کا یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کریں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ آمنہ بہن سے فون پر دم کروا سکتے ہیں ۔ آمنہ بہن نے چونکہ سورہ فاتحہ کو سوا لاکھ مرتبہ پڑھ کر اس کی زکات ادا کی ہے لہذا آمنہ بہن کی دعا سے انشاء اللہ آپ کو جلد شفاء حاصل ہو جائے گی  ۔

Bimari ki Dua Ki Zakaat

بہت سے بھائی اور بہنیں ایسے ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ وہ اگر کسی کو دم کریں تو اسے شفاء مل جائے ۔ گھر کے بزرگ افراد بھی ایساء ہی چاہتے ہیں کہ ان کے پاس ایساء روحانی فیض ہو جسکی بناء پر وہ جس کو بھی دم کریں اللہ کی ذات اسے شفاء عطاء فرمائیں ۔ ایسے ایسے افراد سورہ فاتحہ کی زکات ادا کر لیں تو افضل ہے ۔
سورہ فاتحہ کی زکات ادا کرنے کے بعد آپ جس کو بھی دم کریں گے اللہ کی ذات اسے شفاء عطاء فرمائیں گے ۔ سورہ فاتحہ زکات ادا کرنے کے بعد ہر روحانی اور جسمانی بیماری کو اللہ کے کرم سے جلد دور فرما دیتی ہے ۔ سورہ فاتحہ کی زکات ادا کرنے کے لئے آپ نے فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 7 -7 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں سورہ فاتحہ کی زکات ادا ہو جائے گی ۔ لہذا سورہ فاتحہ کی زکات ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر جس مریض کو دم کریں گے اللہ کی ذات اسے ہر ظاہری اور باطنی بیماری سے شفاء عطاء فرمائیں گے ۔
یہ زکات بے حد مجرب ہے لہذا گھر کے بزرگ افراد کو یہ زکات ادا کر لینی چاہئے اور اس کے لئے روحانی اجازت شرط نہیں ۔

Bimari ki Dua Ka Taweez

بعض افراد کے بیماری کی وجہ روحانی ہوتی ہے یعنی انہیں جو بھی جسمانی بیماری لاحق ہوتی ہے ان کی وجہ نظربد ، کالا جادو ، جنات یا شیطانی بد اثرات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ بیماری بار بار ان پر حملہ آور ہوتی ہے جہاں تک کہ دم کروانے پر وہ بیماری عارضی طور پر ہٹ جاتی ہے لیکن کچھ دیر بعد وہی بیماری دوبارہ حملہ کر دیتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی
سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی روحانی حفاظت ہو جائے گی اور سورہ فاتحہ آپ کی شفاء کی وجہ بھی جلد بن جائےگی ۔ یاد رہے کہ اگر بیماری 3 دن یا اس سے ذیادہ پرانی ہو چکی ہے تو آپ سورہ فاتحہ کا نقش اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو شفاء بھی ملے گی اور آپ اس بیماری سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس کے علاوہ بھی آپ کو سورہ فاتحہ کے نقش کی ہزاروں برکات حاصل ہوگی ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here