Rishte k liye wazifa Naade Ali sharif ko best aur be had powerful manajata jata hai . Es wazifa ki barkat se 3 se 7 rooz k andar andar fard ko es ki pasand k motabak acha rishta hasil hone k asbad paida hona shuro ho jatain hain . ye wazifa kisi bhe beti k jald shadi aur rishta ki bandish ka behtreen tor hai .

Rishte Ke liye Wazifa

رشتے کے لئے وظیفہ نادعلی صرف 3 دن تک کر لیں انشاء اللہ اللہ کے کرم سے اور محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کو آپ کی پسندکے مطابق رشتہ بھی حاصل ہو گا اور وہ رشتہ کامیاب بھی رہے گا
یہ وظیفہ ہر اس فرد کے لئے بے حد پاورفل ہے جسے رشتہ حاصل کرنے کے حوالے سے ہزاروں ظاہر ی اور باطنی نہ ختم ہونے  والی روکاوٹوں کا سامنا ہے۔
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ رحمن،70 درود ابراہیمی اور 110مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 3 روز یا 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو جلد ہی آُپ کی پسند کے مطابق اچھا اور مقدر والا رشتہ محمد آل محمد کے صدقہ میں حاصل ہو جائے گا۔
یہ وظیفہ بے بے حد مجرب ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا اور اس وظیفہ کے لئے روحانی اجازت بھی شرط نہیں۔

Rishta Ke Liye Taweez

ناظرین یہی برکات نادعلی کے عربی فریم نقش کی بھی ہیں اس نقش کو آپ استانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ آپ کو جلد آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا اور اگر کسی دشمن نے آپ کے رشےمیں بندش کروا دی ہے تو آپ کو اس بھی انشاء اللہ نجات حاصل ہو جائے گی
نادعلی کا نقش نہ صرف رشتہ کی تمام روکاوٹوں کو دور کرتا ہے بلکہ اس نقش کی برکت سے بیٹی کی شادی کے بعد کی زندگی بھی اچھی گزرتی ہے
اسکے علاوہ اگر خاندان میں آپ کے رشتہ کی کوئی مخالفت کر رہا ہے تو اس کی بھی نادعلی کی برکت سے زبان بندی ہو جائے گی ۔
نقش نادعلی کی مکمل ڈیٹیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے
مزید معلومات کے لئے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل معلومات اور رہنمائی فوری فراہم کی جائے گی ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here