گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Insani rizq mein har wo halal cheez shamil hai jes ko kha kar insaan zinda rehta hai. Rizq e halal ki talaash ain ibadat hai aur insaan ko is k rizq tak allah hi pohanchata hai. Jab insaan ko is baat ka yaqeen ho jata hai k allah ki zaat hi rizq deti hai to allah ki zaat is fard ke liye aisay asbaab paida farma detay hain jis se insaan ko aasani se rizq haasil ho jata hai.
Aur agar koi fard aasani se rizq haasil karna chahta hai to is k liye ye lazim hai k wo is baat par apna yaqeen kaamil kr le ke allah k siwa koi aur rizq nahi day sakta hai aur aysa yaqeen haasil karne ke liye ya razzaq ka wazifa karna sab se afzal hai.
Ya razzaq ka wazifa karne se jald hi aap ka dil is baat par amadah ho jaye ga ke insaan jaisi chahay mehnat kr le rizq usay allah hi ne dena hai . Wo chahay to apne bandy ko aasani se rizq day aur chahay to azmaish mein daal kar rizq day.

Ya razzaqo k aap ko duniya mein 70 se zaida faidy hasil hon ghay . Ya razzaqo k ye 70 faidy wo hain jen ka mushahida bohat se logh kar chukay hain . Ya razzaqo ki barakat aap ko tamam zindagi hasil hoti rahen ghe aur yehi isme azam ya razzaqo ka aik azeem faida hai . Ya razzaqo ka wazifa karamati asrat ka hamil hai . Ya razzaqo ki aham barakat iss post k end mein urdu mein darj hain .
Lehaza is article mein hum aap ko ya razzaqo ka aik aysa hi khaas wazifa bta rahay hain jis ki barket se allah ki zaat na sirf aap ke imaan ko mazeed mazboot farma dein ghay balkay aap ke liye waafar rizq k aisay asbaab bhi paida honay lagen ghay k aap heraan reh jayen ghay. Is post mein aap ko ya razzaqo ka wazifa ki mukammal tafseel aur kuch aisay raaz haasil hon ghay jo k aap ko tamam zindagi faida dein ghay .

Ya Razzaqo Ka Wazifa In Urdu

انسانی رزق میں ہر وہ حلال چیز شامل ہے جسے کھا کر انسان زندہ رہتا ہے ۔ رزق حلال کی تلاش عین عبادت ہے ۔ اور انسان کو اس کے رزق تک اللہ ہی پہنچاتا ہے ۔ جب انسان کو اس بات کا یقین ہو جاتا ہے کہ اللہ کی ذات ہی رزق دیتی ہے تو اللہ کی ذات اس فرد کے لئے ایسے اسباب پیدا فرما دیتے ہیں جس سے انسان کو آسانی سے رزق حاصل ہو جاتا ہے ۔ اور اگر کوئی فرد آسانی سے رزق حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے یہ لازم ہے کہ وہ اس بات پر اپنا یقین کامل کرے کہ اللہ کے سوا کوئی اور رزق نہیں دے سکتا اور ایساء یقین حاصل کرنے کے لئے یا رزاق کا وظیفہ کرنا سب سے افضل ہے ۔ یا رزاق کا وظیفہ کرنے سے جلد ہی آپ کا دل اس بات پرآمادہ ہو جائے گا کہ انسان جیسی چاہے محنت کرے رزق اسے اللہ ہی نے دینا ہے وہ چاہے تو اپنے بندے کو آسانی سے رزق دے اور چاہے تو آزمائش میں ڈال کر رزق دے ۔ لہذا اس آرٹیکل میں ہم آپ کو یارزاق کا ایک ایساء ہی خاص وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ کی ذات نا صرف آپ کے ایمان کو مزید مضبوط فرما دیں گے بلکہ آپ کے لئے وافر رزق کے ایسے اسباب بھی پیدا ہونے لگے گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو یارزاق کا وظیفہ کی مکمل تفصیل اور کچھ ایسے راز حاصل ہوں گے جو کہ آپ کو تمام زندگی فائدہ دیں گے ۔

Ya Razzaqo Ka Wazifa In Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن رزق ، نوکری ، کاروبار ، قرض یا تنگدستی کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کی یہ پریشانی جلد ختم ہو جائے اور آئندہ زندگی انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامناء نہ ہو تو وہ یا رزاق کا وظیفہ صرف 14 دن محبت سے ادا کر لیں ۔ انشاء اللہ 14 دنوں میں آپ کی رزق کے حوالے سے جو بھی پریشانی ہو گی وہ دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ھو جائیں گے ۔
اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے لہذا آپ اول و آخر 14 -14 بار دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ واقعہ اور 700 مرتبہ اسم یا رزاق محبت سے ورد کریں ۔ اس کے علاوہ آپ 14 دن تک جب بھی وقت ملے تو کثرت سے استغفار کرتے رہیں ۔ جب آپ 14 دن کا وظیفہ مکمل کر لیں تو آپ روزانہ 100 مرتبہ یا رزاق اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور بلا مجبوری اس میں ناغہ نہ کریں ۔ اور کوشش کریں کہ آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مسکین کو ایک وقت کا کھانا ضرور کھلا دیں ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد انشاء اللہ آپ کو رزق کے حوالے سے کبھی کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی ۔
اگر کسی بھائی یا بہن سے بیان کیا گیا وظیفہ نا ہو سکے تو وہ اللہ کے نام یا رزاق کو مشک ، عنبر ،زعفران اور گلاب سے بسم اللہ شریف کے ساتھ تحریر کر کے اپنے پاس رکھے یا اپنے گھر میں رکھ لے ۔
آپ کو جو برکات بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو یا رزاق کے عربی نقش کی بھی حاصل ہوں گی۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہی نقش 3 مسکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے بذریعہ ٹی سی ایس حاصل کر سکتے ہیں ۔ اور مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں ۔

Ya Razzaqo Naqsh Benefits

Razzaqo 70 Benefits

یا رزاقُ کے نقش کے بے شمار فوائد ہیں۔ جن کو بیان کرنا کسی بھی انسان یا فرشتے کے لئے ممکن نہیں ۔ یہاں ہم یا رزاق کے وہ فضائل و فوائد بیان کر رہے ہیں جن کا مشاہدہ بہت سے افراد نے کیا ہے ۔
یا رزاق کا نقش زندگی میں برکتیں لانے کا انمول اور بے حد آسان ذریعہ ہے۔
اس نقش کی برکت سے انسان کے لیے آسانیاں پیدا ہوتی ہیں۔
مشکلات دور ہوتی ہیں۔
رزق میں سوچ سے بھی زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔
مال و دولت کی کمی سے نجات ملتی ہے۔
روزگار حاصل کرنے کا بہترین روحانی ذریعہ یا رزاق کا عربی نقش ہے۔
کسی بھی مشکل سے نکلنے کے لیے یا رزاقُ کا نقش مبارک کافی ہے۔
اس نقش کی برکت سے آپ کو قرض سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنے لگے گا ۔
آپ کو تنگدستی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
آپ جس کے لئے دعا کریں گے اللہ کی ذات اس کی بھی تنگی دور فرما دیں گے ۔
یا رزاق کے عربی نقش کی برکت سے انسان کو اس قدر رزق ملتا ہے کہ جگہ کم پڑجاتی ہے ۔
یا رزاق کا ورد کرنے سے یا اس کے نقش کی برکت سے انسان کو اس کی سوچ سے بھی زیادہ دولت اور مال حاصل ہو جاتا ہے ۔ اور اس مال و دولت میں کمی نہیں آتی ۔
انسان کی زندگی میں زیادہ تر پریشانیاں روپیہ پیسہ کی کمی کی وجہ سے آتی ہیں لیکن یا رزاق کے عربی نقش کی برکت سے فرد کو روپیہ ، پیسہ کی کبھی کمی نہیں آتی ۔
یا رزاق کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو آفس ، فیملی اور معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جانے لگتا ہے ۔
اس نقش کی برکت سے فرد کی تقدیر اچھی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملتی ہے ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .