گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

“Hasbunallahu Wa ni’mal Wakeel” ek azeem dua hai. Yeh dua mubarak har pareshani ko ghaib se door karne ki taqat rakhti hai. Agar koi bhai ya behen rizq, paisa, aur hajat ko ghaib se hasil karna chahte hain to HasbunAllah wa ni’mal Wakeel is hawale se behtareen dua hai. HasbunAllah wa ni’mal Wakeel ko wird karne ke mukhtalif tareeqay buzrugon ne bayan farmaye hain. Aise tareeqon mein HasbunAllah wa ni’mal Wakeel 1000 bar wird karne ka tareeqa bhi buzrugon ne bayan farmaya hai. HasbunAllah wa ni’mal Wakeel ko 1000 martaba wird karne ka sahih tareeqa aur is ke duniyawi faiday hum ne neeche darj kar diye hain.

Hasbunallahu Wa ni’mal Wakeel 1000 Times Urdu

حسبنا اللہ ونعم الوکیل ایک عظیم دعا ہے ۔یہ دعا مبارکہ ہر پریشانی کو غیب سے دور کرنے کی طاقت رکھتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن رزق ، پیسہ اور حاجت کو غیب سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو حسبنا اللہ ونعم الوکیل اس حوالے سے افضل دعا ہے ۔حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو ورد کرنے کے مختلف طریقے بزرگوں نے بیان فرماے ہیں ۔ ایسے طریقوں میں حسبنا اللہ ونعم الوکیل 1000 بار ورد کرنے کا طریقہ بھی بزرگوں نے بیان فرمایا ہے ۔حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 1000 مرتبہ ورد کرنے کا صحیح طریقہ اور اس کے دنیاوی فائدے ہم نے نیچے درج کر دئیے ہیں ۔

Hasbunallahu Wa ni’mal Wakeel 1000 Times Benefits

عام طور پر حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 1000 مرتبہ ورد کرنے کا عمل اس دعا مبارکہ کی روحانی ذکات ادا کرنے کے لئے کیا جاتا ہے ۔ لیکن حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی زکات ادا کئے بغیر بھی اس دعا مبارکہ کا روحانی فیض حاصل کیا جا سکتا ہے ، لہذا بزرگوں کے مطابق اگر اس دعا مبارکہ کو 1000 مرتبہ پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کی جاے تو ایسی دعا جلد قبول ہوجاتی ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کو ہر پریشانی سے نجات مل جاے اور وہ آئندہ زندگی ہر پریشانی سے محفوظ رہیں تو وہ 7 دن تک حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا روحانی عمل کریں ۔ یہ روحانی عمل آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے ۔
لہذا آپ سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 1000 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 10 دن تک جاری رکھیں ۔
10 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ 10 دن میں آپ کے لئے غیب کے دورازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کی ہر موجودہ پریشانی ختم ہوجاے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر پریشانی سے محفوظ رہیں گے ۔ بیان کئے گئے روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 306 3441786