Aaj kal har fard hi mehengai ki wajah se apni zarooriat e zindagi ko pora karne se qasar hai jis ki wajah se usay qarza le kar guzara karna parta hai. Lekin qarz ki adaigi fard ke liye jaan ka azaab ban jati hai. Kyun kay lagi bandi pay mein expenses poray nahi hotay aur qarz ki adaigi ke liye raqam jama nahi ho pati. Jis ki wajah se qarz daar bhi fard ko asal raqam ki bajaye ziyada raqam dainay ko kehta hai aur dara dhamka kar usay zehni tor par aziyat ka shikaar kar deta hai. Aisay bohat se cases handle karne ke baad aaj ki is post mein hum ap ko aik aisi dua ka wazifa bitayen ge. Jis ki barket se ap qarz se sirf 7 dinon mein allah ke hukum se nijat hasil kar lein ge insha allah .

Powerful Dua To Get Rid Of Debt Urdu

آج کل ہر فرد ہی منہگائی کی وجہ سے اپنی ضروریات زندگی کو پورا کرنے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے اسے قرضہ لے کر گزارا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن قرض کی ادائیگی فرد کے لیے جان کا عذاب بن جاتی ہے۔ کیونکہ لگی بندی تنخواہ میں اخراجات پورے نہیں ہوتے اور قرض کی ادائیگی کے لیے رقم جمع نہیں ہو پاتی۔ جس کی وجہ سے قرض دار بھی فرد کو اصل رقم کی بجائے زیادہ رقم دینے کو کہتا ہے اور ڈرا دھمکا کر اسے ذہنی طور پر اذیت کا شکار کر دیتا ہے۔ ایسے بہت سے مسائل سننے کے بعد آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا کا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت ہم آپ قرض سے صرف سات دنوں میں اللہ کے حکم سے نجات حاصل کر لیں گے انشاء اللہ ۔

Powerful Dua To Get Rid Of Debt

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن قرض کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کے پاس قرض کی ادائیگی کے لیے رقم موجود نہیں ۔ تو اسکے لیے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3_3 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ مزمل اور 1100 مرتبہ یا ربُّ مغنی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 11 مرتبہ یا رب مغنی ورد کرنبے کی عادت ڈال لیں ۔ اور اس عمل میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔
انشاء اللہ جلد ہی آپ کو قرض سے نجات حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے رزق میں اتنی ذیادہ خیروبرکت ہونے لگے کی کہ آپ کو قرض لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ۔یاد رہے کہ بیان کیا گیا وظیفہ آپ کی ہر مشکل کی آسانی اور ہر حاجت کی تکمیل کے لئے کافی ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ بسم اللہ الرحمن الرحیم یا رب مغنی پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔
مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here