Mojooda waqt mein bohat se log qarz ke marz mein mubtala hain. Jis ki sab se bari wajah aik achay rozgar ka muyassar nah hona hai aur jo log koi job kar bhi rahay hain un ke liye bhi zindagi ki tamam needs ko pora karna mushkil ho raha hai. Kyun kay din ba din cheezon ki prices mein izafah ho raha hai jab ke fard ki pay wohi rehti hai. Jis ki wajah se bohat se log doston se ya kisi bhi fard se majboori ke waja se qarz le kar guzara kar letay hain lekin qarz wapas karne ke liye paisay jama nahi kar paate kyun kay thori se pay mein aisa mumkin hi nahi hota. Lehaza aaj ki post mein hum ap ko qarz se nijat hasil karne ki dua bitayen ge. Jis ki barket se Allah ki zaat ap ka qarz ada honay ke liye ghaibi asbaab paida farma dein ge aur ap ko acha rozgar bhi mil jaye ga taa kay ap ko dobarah kisi se qarz nah lena pare .

Dua To Get Out Of Debt In Urdu

موجودہ وقت میں بہت سے لوگ قرض کے مرض میں مبتلا ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ایک اچھے روزگار کا میسر نہ ہونا ہے اور جو لوگ کوئی جاب کر بھی رہے ہیں ان کے لیے بھی زندگی کی تمام ضروریات کو پوری کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ کیونکہ دن با دن چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے جب کے فرد کی تنخواہ وہی رہتی ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے لوگ دوستوں سے یا کسی بھی فرد سے مجبوری کے تحت قرض لے کر گزارا کر لیتے ہیں لیکن قرض واپس کرنے کے لیے پیسے جمع نہیں کر پاتے کیونکہ معقول آمدن میں ایسا ممکن ہی نہیں ہوتا۔ لہذا آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو قرض سے نجات حاصل کرنے کی دعا بتائیں گے۔ جس کی برکت اللہ کی ذات آپ کا قرض ادا ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے اور آپ کو اچھا روزگار بھی مل جائے گا تاکہ آپ کو دوبارہ کسی سے قرض نہ لینا پڑے۔

Dua To Get Out Of Debt

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن قرض کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کے پاس قرض کی ادائیگی کے لیے رقم موجود نہیں ۔ تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد سات سات مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں اور نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 3000 بار اسم اعظم یا غنیُ ورد کریں ۔ یہ عمل ایک ہی دن کا ہے اس کے بعد آپ روزانہ 300 بار یا غنیُ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔ انشاء اللہ کچھ ہی دن میں اللہ کی ذات آپ کے قرض کی ادائیگی کے لیے غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے اور آپ کو اچھا روزگار بھی میسر ہو گا۔ اگر کوئی بھائی یا بہن وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا غنی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here