Sarkari Naukri Ka Taweez ?
Sarkari Naukri Ka Taweez Yani Surah Baqarah Ayat 54 Ki Barkat Se Aap Apne Liye Ya Ghar K Kisi Bhe Fard K Liye Sarkari Naukri Jald Hasil Kar Sakty Hain Sarkari Naukri Hasil Karna Asan Nahi , Ham ne Moshida kiya hai Bohat Zaida Parhay Likhay Aur Qabal Afrad ko bhe Sarkari Naukri Hasil Nahi Hoti . likan Ham ne Aap ko Iss Post mein Surah Baqarah Ayat 54 ka Arabi Naqsh ka Aik Be Had Asan Amal Bataya Hai Iss Amal ko kar lein Insha Allah Molah ki Zaat Aap ko Aap ki kabiliyat k Mutabak Sarkari Naukri Jald Aata Farma Dein ghay .
Ye Qurani Naqsh Allah Ki Gaibi Madad Hai Aur Es Naqsh Ki Barkat Se Gaib Se Aysay Asabab Paida Hona Shuro Ho Jate Hain K Fard Ko Es Ki Pasand K Motabak Sarkari Naukri Hasil Ho Jati Hai . Iss Post Mein Sarkari Naukri Ka Taweez , Sarkari Naukri Ka Taweez Tehreer Karne Ka Sahi Tarika Aur Sarkari Naukri Ka Taweez K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Sarkari Naukri Ka Taweez Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .Sarkari Naukri Ka Taweez Surah Baqarah Ayat 54 K Hawaly Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site Naadeali.Com Ko Zaroor Visit Krain .

Sarkari Naukri ka Taweez

surah-baqarah-ayat-54
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اس نقش کی جاب اور رزق کی فراوانی کے حوالے سے بے شمار برکات ہیں ۔ ان برکات کا ہزاروں افراد مشاہدہ کر چکے ہیں ۔ ذیل میں ہم اس نقش کے مشاہدہ میں آنے والی چند برکات آپ سے شئیر کرتے ہیں ۔
ناظرین اس نقش کی برکت سے انشاء اللہ
آپ کو سرکاری نوکری جلد حاصل ہو جائے گی
نوکری کے انٹرویو میں کامیابی مل جائے گی
نوکری حاصل ہونے کے بعد سنیئر سے تعلقات ہمیشہ اچھے رہیں گے
آفس کے عملہ کےتمام افراد آپ کی عزت کریں گے
آپ کی نوکری اللہ کی حفاظت میں رہے گی
جاب بندش اور کالا جادو سے محفوظ رہے گی
آمدنی میں اضافہ ہو گا
ناظرین یہ نقش مبارک ہر بہن کو اپنے گھر میں اپنے شوہر کی نیت سے بھی ضرور رکھ لینا چاہئے کیونکہ یہ نقش شوہر کی کامیابی ، ترقی ، رزق میں برکت ،عزت میں اضافہ اور روحانی حفاظت کا بہت بڑا وسیلہ ہے ۔
اس قرآنی نقش کی برکت سے کسی بھی بھائی یا بہن کو نوکری کے حوالے سے کبھی بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔

Sarkari Naukri ka Taweez

اس نقش کو کوئی بھی بھائی یا بہن خود تحریر کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ نےجمعرات کے دن سورج نکلنے سے پہلے پہلے سفید کا غذ پر مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے سورہ بقرہ کی آیت 54 کو عربی میں تحریر کرنا ہے ۔ نقش تحریر کرنے کے بعد آپ اس نقش کے اوپر ایک مرتبہ سورہ بقرہ اور 92 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر دم کریں ۔یہ عمل کرنے کے بعد آپ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو آپ کے پسند کی سرکاری نوکری انشاء اللہ جلد حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ یہ کوئی عام سا عمل نہیں بلکہ آپ کی نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے ۔ یاد رہے کہ کوئی بھی نوکری پیشہ فرد یہ نہیں چاہے گا کہ اس کی نوکری کو کبھی کوئی پرابلم ہو ۔ لہذا اگر آپ بھی ایساء چاہتے ہیں تو یہ نقش تحریر کرکے اپنے پاس ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کو دن بدن ترقی اور کامیابی ملنا شروع ہو جائے گی ۔یاد رہے کہ یہ نقش آپ کو سرکاری نوکری نہ ملنے سے لے کر ریٹائزمنٹ تک کامیابی اور ہر پریشانی کا حل دیتا ہے لہذا یہ نقش اپنے پاس ضرور رکھیں اور اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں جسکی تفصیل نیچے موجود ہے  ۔ 

Sarkari Naukri ka Taweez

سرکاری نوکری جلد حاصل کرنے کے لئے آپ اگر آپ سورہ بقرہ کی آیت 54 کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے کال کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ 3 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا جتنا خرچ ہے کم بیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران خرچ ہے ۔ بعض افراد اس بات سے ڈر جاتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران تو بے حد مہنگے ہیں ۔ تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض یہ ہے کہ آپ نے ایک نقش تحریر کرنا ہے ہزاروں نہیں ۔ لہذا ایک نقش کے لئے اتنا ہی خرچ آتا ہے جتنا کہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ یہ نقش خود تحریر کرنے میں دشواری ہو تو ہی آپ آمنہ بہن سے نقش کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس سبھی نقوش محدود ہیں ۔
لہذا یہ نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں انشاء اللہ آپ کو 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی ۔سی ۔ ایس یہ نقش حاصل ہو جائے گا ۔ مزید اگر آپ کو رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest