Nazre Bad kisi fard ki manfi taawanai hai jo us ki aankhon ke zariye dosray shakhs mein daakhil ho kar pareshani ki wajah banti hai. Nazre Bad se har koi kisi bhi waqt mutasir ho sakta hai. Duniya mein bay shumar log Nazre Bad ka rozana mushahida karte hain. Nazre bad se bachaav ke mukhtalif tareeqay hain in tareeqon mein anaday, namak aur leemo ke zariye bhi nazr utaari jati hai. Yeh tareeqay Musalman gharanon mein istemaal kye jate hain lekin yeh hadees mein mojood nahi. Lekin chunkeh in tareeqon mein koi ghair sharai baat nahi, is liye in tareeqon ke zariye nazr-bad ka ilaaj karne mein koi haraj bhi nahi. Nazre Bad se nijaat ke liye Islam mein ghusal aur nazr-bad ki dua ka tazkira milta hai. Is liye is post mein hum nazr-bad utarne ke liye gharelu totkay aap ko batayenge.

Nazre Bad ki Gharelu Remedy Urdu

نطربد کسی فرد کی منفی توانائی ہے جو اس کی آنکھوں کے زریعے دوسرے شخص میں داخل ہو کر پریشانی کی وجہ بنتی ہے ۔ نظربد سے ہر کوئی کسی بھی وقت متاثر ہو سکتا ہے۔ دنیا میں بے شمار لوگ نظربد کا روزانہ مشاہدہ کرتے ہیں ۔ نظر سے بچاو کے مختلف طریقے ہیں ان طریقوں میں اندۓ ، نمک اور لیموں کے زریعے بھی نظر اتاری جاتی ہے ۔ یہ طریقے مسلمان گھرانوں میں استعمال کئے جاتے ہیں لیکن یہ حدیث میں موجود نہیں ۔لیکن چونکہ ان طریقوں میں کوئی غیر شرعی بات نہیں لہذا ان طریقوں کے زریعے نظربد کا علاج کرنے میں کوئی ہرج بھی نہیں ۔ نظربد سے نجات کے لئے اسلام میں غسل اور نظربد کی دعا کا تذکرہ ملتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم نظربد اتارنے کے لئے گھریلو ٹوٹکے آپ کو بتائیں گے

Egg Se Nazre Bad Ka Tor

Egg Se Nazre Bad Ka Tor

انڈے سے نظربد اتارنے کا رواج اسلام سے پہلے بھی تھا اور آج بھی یہ طریقہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ کچھ لوگوں کا یقین ہے کہ انڈہ منفی توانائی جذب کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اندہ انسانی جسم میں توانائی کا لیول کو متوازن کرنے میں بھی مدد دیتا ہے ۔ لہذا اندۓ کے زریعے ہم مندرجہ زیل طریقے سے منفی توانائی اور نظربد کو ختم کر سکتے ہیں ۔
جو فرد نظربد کا شکار ہے وہ قبلہ کی طرف منہ کر کے بیٹھ جاے ۔
جو فرد نظربد کا شکار ہے اس کے سامنے انڈہ اور پانی کا گلاس رکھ دیں ۔
مریض کے سامنے ایک موم بتی بھی جلائیں ۔
اس کے بعد آپ اندۓ کو اپنے دائیں ہاتھ میں لے کر مریض کے سر کے اوپر سے سات چکر دیں ۔
اس دوران آپ سورہ اخلاص ورد کرتے رہیں
جب سات چکر مکمل ہو جائیں تو اس کے بعد آپ پانی کے گلاس پر دم کرکے یہ پانی مریض کو پلادیں اورانڈہ کسی کسی جگہ پر رکھ دین جہاں سے یہ انڈہ کوئی پرندہ کھا لے ۔
یہ عمل کرنے سے مریض کو 3 دن میں نظربد سے شفاء مل جاتی ہے ۔
بعض لوگ اس اندۓ کو توڑ کر پانی کے گلاس میں ڈال دیتے ہیں ایساء کرنے سے بعض اوقات اندے میں عجبت شکلیں بن جاتی ہیں اور بعض اوقات اندۓ سے خون بھی برامد ہوتا ہے ۔
یاد رہے کہ کہ ایسا کرنے کا کوئی مقصد نہیں ۔بلکہ یہ طریقہ لوگوں کی پریشانی میں اضافہ کرنے کی وجہ بنتا ہے ۔
لہذا اندۓ سے نظربد ختم کنے کا جو طریقہ آپ کو بتایا گیا ہے آپ اسی کو کریں انشاء اللہ آپ کو نظربد سے جلد نجات حاصل ہو جاے گی ۔

Lemon Se Nazre Bad Ka Tor

auzubillah minashaitan nirajeem

لیموں کے زریعے نظربد اتارنے کا طریقہ صدیوں پرانا ہے یہ طریقہ آج بھی مسلمان گھرانوں میں استعمال کیا جاتا ہے اور یہ کام بھی کرنا ہے ۔ لیکن ذیادہ تر یہ طریقہ ہندو دھرم میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
نظربد میں کہیں نہ کہیں بری روحوں کا عمل دخل ہوتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ لیموں بری روحوں کو دور کرنے کی طاقت رکھتا ہے لیموں کے زریعے نظربد اتارنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
مریض کو قبلہ رخ بیٹھا دیں ۔
اس کے بعد آپ مریض کے سامنے ایک پانی کا پیالہ اور ایک لیموں رکھ دیں ۔
اس کے بعد مریض پر ایک بار اعوذبااللہ من الشطان الرجیم اللہ پڑھ کر دم کریں ۔
اس کے بعد آپ ثابت لیموں کو مریض کی پیشانی سے 7 مرتبہ رگڑیں ۔
اس کے بعد آپ اس لیموں کے دو ٹکرے کر کے پانی کے پیالے میں ڈال لیں ۔
دوسرے دن اس پانی کو آپ کسی پودے یا درخت کی جڑوں میں ڈال لیں ۔
انشاءا للہ ایک دن میں آپ کو نظربد سے شفاء حاصل ہو جاے گی ۔
یہ طریقہ آپ خود پر بھی کر سکتے ہیں۔

Salt Se Nazre Bad Ka Tor

Salt Se Nazre Bad Ka Tor

نمک کسی بھی چیز کو صاف کے لئے بہترین مانا جاتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ باطن کی صفائی کے لئے بھی نمک کا استعمال بہتر ہے ۔ نظربد انسان کی روح کو بیمار کرتی ہے اور روح کی بیماری کی وجہ منفی توانائی کو مانا جاتا ہے اور منفی توانائی ہمیشہ نظر بد کے زریعے فرد کے جسم اور روح میں داخل ہوتی ہے ۔ لہذا روح کی صفائی کے لئے نمک کا استعمال قدیم زمانہ سے ہوتا رہا ہے اور آج بھی مسلمان گھرانوں میں نظربد سے نجات کے لئے نمک استعمال کیا جاتا ہے ۔
نمک کے زریعے نظربد ختم کرنے کے لئے آپ مریض کو قبلہ رخ بیٹھا دیں ۔
مریض کے سامنے ایک نمک کا ٹکرہ اور پانی کا گلاس رکھ دیں ۔
اس کے بعد آپ مریض پر 7 مرتبہ سورہ ناس پڑھ کر مریض کو دم کریں ۔
اس کے بعد نظربد سے متاثرہ فرد نمک کے ٹکرے کو دائیں ہاتھ میں پکڑ کر اس پر 7 مرتبہ پھونک مارے ۔
آخر میں مریض نمک کا یہ ٹکرہ پانی کے پیالے میں ڈال دے ۔
ایک دن کے بعد آپ اس پانی کو کسی درکت کی جڑ میں ڈال دیں انشاء اللہ مریض کو نظربد سے شفاء حاصل ہو جاے گی ۔

Surah for Nazre Bad

نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے سب سے بہترین قرآنی دعائیں سورہ فلق اور سورہ ناس ہیں ۔ عقبی بن عامر سے روائت ہے کہ حضور بنی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے انہیں سورہ فلق اور سورہ ناس ہر نماز کے بعد پڑھنے کا حکم فرمایا ۔
سورہ فلق اور سورہ ناس اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعائیں ہیں ۔ جبکہ کالا جادو اور نظربد سے شفاء صرف اللہ کی پناہ حاصل کرنے میں ہے ۔ لہذا اگر آپ نظربد کا شکار ہیں تو نظربد سے نجات کے لئے آپ سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھ کر اپنے جسم پر دم کریں اور اگر آپ کے بچے نظربد کا شکار ہیں تو بھی آپ سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھ کر ان کو دم کریں ۔ انشاءاللہ جلد ہی آپ اور آپ کے بچوں کو نظربد سے شفاء حاصل ہو جاے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یا کوئی بچہ بار بار نظربد کا شکار ہو جاتا ہوتو ایسی صورت میں آپ ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گلے میں پہنیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ ایت الکرسی کا نقش نظربد اور کالا جادو کا سب سے بہترین توڑ ہے یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ ایت الکرسی کی روحانی برکات کے بارے میں جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719