Dua For Good Luck ?
Good Luck K Liye Aap Ko Be Shumaar Qurani Wazaif Site Naade Ali Mein Hasil Ho Jayen Ghay Likan Iss Post Mein Ham Aap Ko Dua Nade Ali Shareef Ka Aik Aysa Wazifa Batayen Ghay Jes Ki Barkat Se Aap Ko Sirf Chand Dino Mein Aysi Good Luck Hasil Ho Jae Ghe K Aap Jes Kaam Mein Hath Dalain Ghay Aap Ko Kamyabi Hasil Ho Ghe .Yad Rahay K Good Luck Fard Ko Iss Waqat Milti Hai Jab Insan Ko Bad Luck Se Nijat Mil Jati Hai Aur Bad Luck Se Nijat K Liye Sab Se Powerful Dua Nade Ali Shareef Ko Mana Jata Hai .
Good Luck Ki Waja Se Fard Ko Shadi , Rishta , Rizq , Business , Job , Husband , Aulad Aur Health K Hawlay Se Kisi Bhe Qisam Ki Problem Nahi Aati Jab K Bad Luck Aap Ko Zindagi Ki Har Pareshani Deta Hai .
Lahaza Agr Har Koe Aap Ki Be Had Mukhalfat Karta Hai . Aap Ko Har Kaam Mein Na kami Milti Hai . Paisa Aap K Pas Nahi Rukta . Har Waqat Koe Na Koe Pareshani Aap Ko Lahaq Rehti Hai Aur Aap Be Had Koshash K Bawajood Apni Pareshani Ko Dour Nahi Kar Pa Rhay Tu Aap Bad Luck Ka Shikaar Ho Chukay Hain . Aysi Sorat Mein Good Luck Ki Dua Naade Ali Shareef Ka Aap Ko Wazifa Zaroor Kar Lena Chahye . Insh Allah Aap Ki Har Nakami Kamyabi Mein Badal Jae Ghe .
Dua for Good Luck In Urdu
یاد رہے کہ تقدیر اور لک ایک ہی چیز کے دو مختلف نام ہیں اور ہمارا ایمان ہے کہ تقدیر محمد آل محمد سے پوچھ کر چلتی ہے ۔ اگر آپ اپنی تقدیر سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو محمد آل محمد کے در پر چلے جائیں اور محبت سے دیکھنا۔ آپ کو تقدیر محمد آل محمد کے در کی گدائی کرتی ہوئی نظر آئے گی ۔ لہذا اگر آپ کی تقدیر بگڑ گئی ہے تو محمد آل محمد کی بارگاہ میں دستک دیں ۔ انشاء اللہ آپ کی تقدید آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھی ہو جائے گی ۔
اور نادعلی محمد آل محمد کی بارگاہ کی دستک ہے اور دل سے نادعلی پڑھیں آپ کے دل کی ہر ہر دھڑکن مولا علی علیہ سلام کی بارگاہ میں ایک دستک بنے گی اور انشاء اللہ مولا علی کے فیض کا دروازہ آپ کے لیے ضرور کھلے گا ۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کے لئے دعائے نادعلی کا ایک ایساء وظیفہ پیش کر رہے ہیں جو تقدیر سے ہارے ہوئے انسانوں کے لئے ایک خزانہ ہے ۔ لہذا آپ اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں ۔
Dua For Good Luck Wazifa
اب ہم آپ کو دعائے نادعلی کا ایک خاص وظیفہ بتا رہے ہیں جو کہ آپ کی زندگی کی تمام مشکلات کے حل کے لئے کافی ہے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول آخر 10 -10 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح اد کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 -3 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ قبلہ رخ ہو کر 100 مرتبہ تسبیح کے ذریعے درود ابراہیمی ورد کریں اور اس کے بعد آپ 100 مرتبہ دعائے نادعلی صغیر محبت سے ورد کریں ۔ آپ نے یہ وظیفہ اسی طرح 14 دن ادا کرنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ کم از کم ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے دعائے نادعلی کا فیض جاری ہو جائے گا ۔
جس انسان پر دعائے نادعلی کا فیض جاری ہو جاتا ہے اسے معلوم بھی نہیں ہو پاتا کہ اس کی بد قسمتی کہاں گئی ۔
نادعلی کی برکت سے نہ صرف آپ کو بری قسمت سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ جس کے لئے دعا کریں گے اللہ کی ذات اسے بھی بری قسمت سے نجات عطاء فرما دیں گے ۔
Taweez for Good Luck
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے دعائے نادعلی کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ اچھی تقدیر پانے کے لئے دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس ضرور رکھے ۔
تاکہ آپ کے جسم میں موجود نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے کیونکہ اگر آپ کی زندگی میں بے حد روکاوٹیں آرہی ہیں تو ان کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہی ہوتے ہیں اسکے علاوہ انسان کی کچھ اپنی کوتاہیاں بھی اس کے لئے بُری تقدیر کی وجہ بنتی ہیں ۔ نادعلی کے زعفرانی نقش کی برکت سے آپ کو نظربد ، کالا جادو اور اپنی ذات میں چھپی کوتاہیوں سےاللہ کے کرم اور رحم سے نجات مل جائے گی اور صرف چند دنوں میں آپ کی زندگی بہتر ہونے لگ جائے گی ۔
اس لئے بہتر ہے کہ آپ دعائے نادعلی کا زعفرانی نقش اپنے پاس رکھیں اور اس دعا مبارکہ کا تھری ڈی نقش اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے حالات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن دعائے نادعلی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران کا خرچ 600 روپے ادا کرکے 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں کورئیر کا خرچ اس کے علاوہ ہے ۔
تھری نقش نادعلی کی فوٹو اوپر دے دی گئی ہے آپ اس کا خود پرنٹ نکلوا کر اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں یا چاہیں تو آپ یہ نقش بھی آستانہ سے فوٹو کارڈ اور تھری ڈی لیمینیش اور کورئیر کا ٹوٹل خرچ 900 رپے ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
پہلے بیان کئے گئے وظیفہ یا نقش نادعلی کے بارے میں اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
Dua for Good Luck Benefits
یاد رہے کہ دعائے نادعلی شریف کا آپ وظیفہ کریں یا اس دعا مبارکہ کا عربی نقش اپنے پاس رکھیں دونوں صورتوں میں اس کی برکات ایک جیسی ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ دعائے نادعلی کا ورد کریں اور اس کے عربی نقش کو اپنے پاس بھی رکھیں اور گھر میں رکھیں ۔
اب ہم آپ کو تقدیر بہتر کرنے کے حوالے سےدعائے نادعلی کے چند فائدے بتاتے ہیں ۔
لیکن اس سے پہلے یہ یاد رکھیں کہ جو فرد بُری تقدیر کا شکار ہو جاتا ہے تواس فرد کو اونٹ پر سوار ہونے کے باوجود کتا کاٹ ہی لیتا ہے ۔
مطلب یہ کہ جو فرد بری تقدیر کا شکار ہو جاتا ہے اس کی زندگی ، کاروبار ، نوکری ، رشتہ ، شادی ، صحت ، عزت ، گھر اور اولاد کسی نہ کسی طرح متاثر ضرور ہوتی ہے لہذا ہر فرد کو چاہئیے کہ وہ بری تقدیر کا شکار ہو یا نہ ہو ہر حال میں نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھے یا پھر نادعلی کا بتایا گیا وظیفہ ضرور کرے ۔کیوں کہ نادعلی کے نقش یا وظیفہ کی برکت سے
آپ کو صرف چند دنوں میں بری تقدیر سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو زندگی کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت غیب سے حاصل ہونے لگ جائے گی ۔
آپ کا کاروبار کامیاب ہو جائے گا ۔
آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کی آؐمدنی اور رزق میں اضافہ ہونے لگ جائے گا
آپ کے گھر میں سکون اور خیروبرکت ہونے لگے گی ۔
آپ کو اللہ کی ذات جلد ہی بے حساب رزق اور دولت سے نواز دیں گے ۔
ہر کوئی آپ کے دل سے عزت کرنے لگے گا ۔
آپ کے دشمن خود باخود زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر اور اولاد کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
آپ نظربد ، کالااور ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے ۔
آپ جس کے لئے جو دعا کریں گے وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Rizq K Urdu Wazaif
Rizq k Urdu Wazaif
Rizq Ka Taweez
Rozi Ka Taweez
Taweez for job
Job Wazifa Ya Allah
Karobar mein Barkat Ka Taweez
karobar me Barkat Ka Wazifa
Dukan Me Barkat Ki Dua
Ameer Hone Ki Dua
Rizq Ki Dua
Bandish ka Tor
Kismat Ka Wazifa
Dolat Ka Taweez
Taweez for Business
Tangdasti ki Dua
Daulat Aane ka Wazifa
Aqeeq Stone k Raaz
Nady Ali Naqsh
Nade Ali