Manpasand Shadi Ka Taweez ?
Manpasand Shadi Ka Taweez Yani Naqsh Isme Azam Aap Ki Shadi , Rishta Aur Mangni منگنی K Hawalay حوالے Se Har Rukawat Ka Gaibi غیبی Rohani Hal Hai Ju K Kabhi کبھی Khata خطاء Nahi Jata . Ye Taweez Allah K Zati Nam Ka Arabi Naqsh Hai Jes Ki Gaibi Rohani Barkat Ka Zahor ظہور Jald Ho Kar Aap Ki Har Pareshani پریشانی Ko Dour Kar Deta Hai . Hamay Iss Baat Ka Andaza Hai K Khawahish Ki Takmeel Asan Nahi Aur Iss Baat Ka Bhe Pata Hai K Pasand Ki Shadi Mein Rukawat Ki Waja Se Aap Kis Qadar Pareshani , Bechaini Aur Depression Se Guzar Rahy Hain . Pasand Ki Shadi Mein Kamyabi K Liye Ho Sakta Hai K Aap Ne Bohat Se Wazaif Kiye Hon Aur Amlo Se Bhe Tawezat Karwae Hon . Iss K Ilawa Ye Bhe Ho Sakta Hai K Kisi Amal Ne Aap Ko Bohat Se Kahaniyan کہانیاں Suna Kar Aap Se Bohat Se Paise Bhe Liye Hon Aur Iss K Baad Iss Ne Aap Ka Number Bhe Block Kar Diya Ho . Ye Sari Batain Inn Afrad K Sath Hoti Hain Ju Allah Ki Kalam Ko Chor Kar چھوڑ کر Amlo عاملوں Se Kala Jadoo Ya Sifli Jadoo Karwatay Hain . Yad Rahay K Pasand Ki Shadi Mein Kamyabi Sirf Allah Ki Kalam Se Momkan Hai . Iss Liye Apna Waqat Aur Paisa Barbad Karne K Bajae Sirf Allah Ki Kalam Ki Barkat Hasil Krain . Insha Allah Aap Ki Dua Jald Qabool Ho Ghe . Yad Rahay K Manpasand Shadi Ka Taweez Ju K Arabi Me Ho Aur Quran Me Se Ho Wohi وہی Aap Ko Faida De Gha , Adad اعداد Walay Taweezat Ki Barkat Nahi , Barkat Sirf Aur Sirf Allah Ki Kalam Ki Hoti Hain . Pasand Ki Shadi Mein Kamyabi Hasil Karne K Liye Ham Ne Aap Ko Asan Rohani Amal Iss Post Mein Bata Dyia Hai . Iss Amal Ko Kar Lein , Insha Allah Aap Ko Jald Faida Hasil Ho Gha .
Iss Post mein Manpasand Shadi Ka Taweez , Manpasand Shadi Ka Taweez ko Khud Tehreer karne Ka Sahi Tarika Aur Manpasand Shadi Ka Taweez k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Manpasand Shadi Ka Taweez ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Manpasand Shadi Ka Taweez K Hawaly Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site Naadeali.Com Ko Zaroor Visit Krain .

Manpasand Shadi Ka Taweez Urdu

سب سے پہلے ہم آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے لڑکے اور لڑکیاں کیسے کیسے دل دہلا دینے والے کام کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامناء کرتے ہیں اور اسکے بعد ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کی کلام آپ کو کیسی کیسی مشکلات سے باہر نکالتی ہے لہذا اس پوسٹ کو آخر تک ضرور پڑھیں ۔
ناظرین پسند کی شادی کرنے کی خواہش ہر لڑکی اور لڑکے کی ہوتی ہے اور وہ اپنی اس خواہش کی تکمیل کے لئے وظائف بھی کرتے ہیں اور اگر وظائف سے کام نہ بنے تو یہ عاملوں کے پاس بھی جاتے ہیں ۔
ہر عامل یہ جانتا ہے جب کوئی لڑکا یا لڑکی کسی کے عشق میں مبتلاء ہو جاتے ہیں تو اس وقت ان کی
مجبوری اور بے بسی اس حد تک انہیں بے چین کر دیتی ہے کہ وہ اپنی اس بے چینی کو ختم کرنے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں
یہ بات ہر عامل جانتا ہے لہذا جب کوئی لڑکی یا لڑکا ان سے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہیں تو یہ عامل اکثر ان سے
وہ جائز و ناجائز کام کرواتے کی ڈیمانڈ اکثر کر دیتے ہیں جنہیں سن کر روح کانپ جاتی ہے ۔ ہم نے جس بات کی طرف اشارہ کیا ہے اس بات کو اکثر لڑکیاں سمجھ گئی ہوں گی لیکن سب کچھ کرنے کے باوجود بھی کسی کا کوئی کام بھی نہیں ہوتا ۔
یاد رہے کہ کوئی عامل کسی بھی قسم کے کالے علم کے زریعے آپ کو بیوقوف تو بنا سکتا ہے لیکن اگر آپ یہ سجھتے ہیں کہ وہ آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی دلائے گا تو ایساء ہر گز نہیں ہوگا ۔
اور اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی پسند کی شادی کسی عامل نے کروائی ہو یا کالے علم سے کسی کا کام ہوا ہو تو وہ ہمیں ضرور بتاے تاکہ ہمارے علم میں بھی آضافہ ہو 
ہمارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کالے علم کے زریعے یا عاملوں کے زریعے آپ اپنا وقت ، پیسہ اور ایمان تو خراب کر سکتے ہیں لیکن یہ کبھی نہیں ہوگا وہ آپ کو شادی میں کامیابی دلائے گا ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پسند کی شادی میں کوئی کامیاب کیسے ہو سکتا ہے ؟
تو میری بہنوں اس کے لئے واحد راستہ اللہ کی کلام ہے مگر اللہ کی کلام کے ذریعے بھی آپ کا وہ کام ہوگا جو کہ جائز ہے اور آپ کے حق میں بہتر ہے ۔ لہذا اگر آپ پسند کی شادی میں جائز طریقے سے کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے اسم اعظم کا عربی نقش ہی آپ کے لئے اچھی کامیابی اللہ کے حکم سے ثابت ہوگا ۔

Manpasand Shadi Ka Taweez

nade-ali-dua

اوپر دی گئی دعا مبارکہ میں اسم اعظم موجود ہے لہذا آپ من پسند شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے اس دعا مبارکہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ اس کے بعد آپ خیرات کریں انشاء اللہ جلد ہی اس نقش کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا اور آپ کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے  ۔
یعنی آپ کی پسند کی شادی میں جو افراد بھی روکاوٹ بن رہیں ہوں گے وہ آہستہ آہستہ خود آپ کے راستے سے ہٹنا شروع ہو جائیں گے ۔
اکثر اوقات والدین آپ کی پسند کی شادی کے لئے رضا مند نہیں ہوتے لیکن نقش اسم اعظم کی برکت سے وہ بھی راضی ہو جائیں گے ۔ اگر آپ اس نقش کو کسی وجہ سے خود تحریر نہ کرسکیں تو آپ یہ قرانی نقش آمنہ بہن سے بھی حاصل کر سکتے ہیں جسکی تفصیل نیچے درج ہے 

Manpasand Shadi Ka Taweez

من پسند شادی کا تعویز اگر کوئی بھائی یا بہن خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے پر جتنا خرچ آتا ہے اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔ یہ خاص نقش آستانہ کے پاس محدود ہیں لہذا اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو ہی آستانہ سے منگوائیں ۔ یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔ یہ خاص نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں ۔

Manpasand Shadi Ka Taweez Benefits

پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے حوالے سے نقش اسم اعظم کے فائدے درج ذیل ہیں ۔
ناظرین
نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کی پسند کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی
شادی کی بندش کا توڑ ہو جائے گا
نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کی شادی انشاء اللہ جلد ہو جائے گی
والدین آپ کی پسند کی شادی کروانے کے لئے راضی ہو جائیں گے ۔
اگر لڑکی یا لڑکا شادی کے لئے نہ مان رہیں ہوں تو وہ بھی مان جائیں گے
اس نقش کی برکت سے شادی جلد ہو جاتی ہے ۔
رشتہ اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے ۔
شادی اور رشتہ نظربد سے محفوظ رہیں گے
بیٹی کے لئے اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
اگر کسی لڑکے کی شادی نہ ہو رہی ہو تو وہ بھی نقش اسم اعظم کی برکت سے جلد ہو جائے گی ۔
الغرض پسند کی شادی اور رشتہ میں حائل کسی بھی قسم کی روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے نقش اسم اعظم سے پاورفل ،اور برکت والا عمل کوئی بھی نہیں ہے اور کسی بھی بھائی ، بہن اور بیٹی کو اس کے علاوہ کوئی عمل کرنا بھی نہیں چاہئے کیونکہ حقیقی فیض صرف اللہ کی کلام میں ہے ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .