کسی بھی مسلمان کے لیے اچھا اور نیک رشتہ اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے۔ بعض اوقات مناسب رشتہ مل جانے کے باوجود بات آخری مرحلے تک پہنچ کر رک جاتی ہے یا کسی نہ کسی وجہ سے رشتہ فائنل نہیں ہو پاتا۔ ایسے حالات میں مایوس ہونے کے بجائے اللہ تعالیٰ سے دعا اور اس کی رحمت طلب کرنی چاہیے۔ قرآن کریم کی آیات اور اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا ورد انسان کے دل میں سکون پیدا کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے خیر و برکت کی دعا کا بہترین ذریعہ بنتا ہے۔رشتہ طے ہونے میں تاخیر، گھر والوں کے درمیان اختلاف، بار بار بات کا رک جانا یا غیر ضروری رکاوٹیں بہت سے خاندانوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔ اگر رشتہ شرعی حدود کے مطابق اور نیک نیتی پر مبنی ہو تو اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا اور اس کی مدد طلب کرنا بہترین عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر مشکل کو آسان بنانے والا اور بندوں کی دعائیں قبول فرمانے والا ہے۔
14 Din Ka Rishta Final Hone Ka Wazifa
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد دونفل نماز اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ التین تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ 1000مرتبہ اللہ کا صفاتی نام یا وھاب اور 1 مرتبہ سو ر ہ بقرہ محبت سے تلاوت کریں ۔ آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں ایسے اسباب ظاہر ہونے لگیں گے جن کی بنا پر آپ کو موجودہ پریشانی اور روکاوٹ سے نجات حاصل ہوگی ۔
وظیفہ کا مقصد اللہ تعالیٰ سے مدد اور خیر طلب کرنا ہے، نہ کہ کسی شخص کو اپنی مرضی کے خلاف مجبور کرنا۔ اس لیے ہمیشہ جائز مقصد، اخلاص اور شریعت کی پابندی کے ساتھ وظیفہ کریں۔ اگر کسی معاملے میں رہنمائی کی ضرورت ہو تو کسی مستند عالم دین سے مشورہ بھی کریں۔
توجہ فرمائیں
استخارہ اور نام کا وظیفہ حاصل کرنے کے لئے آپ چاہیں تو سیدہ ذینب کے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
