Khubsurat Aulad K Liye Powerful Wazifa ?
Shadi Ke Baad Har Khaton Ki Yeh Khwahish Hoti Hai Ke Allah Ki Zaat Usay Khobsorat Aur Sehat Mand Aulad Ataa Farmae Aur Uski Aulad Achi Taqdeer Wali Bhi Ho. Zaroori Nahi Ke Yeh Khwahish Har Khatoon Ki Poori Ho. Lekin Agar Koi Behan Surah Yusuf Ka Wazifa Karle To Allah Ki Zaat Usay Khobsorat, Sehat Mand Aur Qismat Wali Aulad Se Zaroor Nawaazte Hain .
Surah Yusuf Ka Wazifa Aap Ko Jaisay Bataya Gaya Hai Aap Ne Isi Terha Karna Hai. Insha Allah 7 Din Yeh Wazifa Karne Se Allah Ki Zaat Aap Ko Sehat Mand, Khobsorat Aur Qismat Wali Aulad Ataa Farma Den Ge. Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

khubsurat Aulad K Liye Powerful Wazifa Urdu

شادی کے بعد ہر خاتوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات اسے خوبصورت اور صحت مند اولاد عطا فرماے اور اسکی اولاد اچھی تقدیر والی بھی ہو ۔ ضروری نہیں کہ یہ خواہش ہر خاتون کی پوری ہو ۔ لیکن اگر کوئی بہن سورہ یوسف کا وظیفہ کرلے تو اللہ کی ذات اسے خوبصورت ، صحت مند اور قسمت والی اولاد سے ضرور نوازتے ہیں ۔ سورہ یوسف کا وظیفہ آپ کو جیسے بتایا گیا ہے آپ نے اسی طرح کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن یہ وظیفہ کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو صحت مند ، خوبصورت اور قسمت والی اولاد عطا فرما دیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

khubsurat Aulad K Liye Powerful Wazifa

اللہ کی بارگاہ سے خوصورت اولاد حاصل کرنے کے لیے آپ نے سورہ یوسف کا وظیفہ حمل کے دوسرے مہینہ کے آخری ہفتے میں شروع کرنا ہے ۔ لہذا آپ تازہ ناریل لے کر اس کا پانی نکال لیں اور فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھ کر درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف تلاوت کرکے اس پانی پر دم کریں اور یہ پانی آپ پی لیں ۔ باقی ناریل میں سے آپ تھوڑا تھوڑا کر کے جتنا ناریل کھا سکتے ہیں شام تک کھا لیں اور ناریل کے ساتھ گائے کا دودھ بھی استعمال کریں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور اور ہر روز آپ نے تازہ ناریل کا پانی دم کرکے ضرور پینا ہے ۔ جب 7 دن پورے ہو جائیں تو آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے گا اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ بچے کی پیدائش تک ناریل لے چھوٹے سے ٹکرے پر 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا مصور پڑھ کر دم کریں اور یہ ناریل کا ٹکرہ آپ صبح سورج نکلنے سے پہلے پہلے کھا لیا کریں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو خوبصورت ، صحت اور قسمت والی اولاد عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور کبھی خطا نہیں گیا ۔
کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلےآمنہ بہن سے رہمنائی ضرور حاصل کرلیں تاکہ آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل ہوجاے ۔

Aulad k liye Qurani Taweez

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ ایت الکرسی کا نوش کی برکت سے آپ کو نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے صرف چند دن میں نجات حاصل ہوجاے گی ۔جس کی وجہ سے آپ کو اللہ کی ذات جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے ۔ ایت الکرسی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو بیٹا عطا فرمائیں گے اور یہ بیتا پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ حفاظت میں رہے گا ۔ ایت الکرسی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here