Aulad K Naik Hone Ki Dua ?
Har Walidain Chahtay Hain Ke Un Ki Aulad Naik Ho Lekin Har Walidain Ki Yeh Khwahish Poori Nahi Hoti Uski Wajah Yeh Hai Ke Walidain Ke Liye Yeh Mumkin Nahi Ke Woh Apne Bachon Par Har Waqt Nazar Rakhen. Lekin Agar Shool Jane Walay Bachon Par Walidain Har Waqt Nazar Rakh Bhi Len To Aisay Bachay Apne Walidain Se Aksar Nafrat Shuru Kar Dete Hain. Bachay Samajte Hain Ke Un Par Pabandiyan Laga Kar Un Par Zulm Kya Ja Raha Hai Lehaza Aksar Bachay Apne Walidain Se Ziada Apne Kuch Rishta Daaron Ko Ahmiyat Dena Shuru Kar Dete Hain .
Aksar Dekha Gaya Hai Ke Jo Walidain Apne Bachon Par Bohat Si Pabandiyan Laga Dete Hain To Aisay Bachon Ko Gumraah Karna Dushman Ke Liye Be Had Aasaan Hota Hai. Lehaza Aisi Soorat Mein Agar Koi Rishta Daar Aap Ke Bachon Ki Farmaaish Poori Karna Shuru Kar Day Ya Aap Ke Bachon Ko Kharcha Dena Shuru Kardey To Aisay Bachon Ki Zindagi Ki Tabahi Ka Aaghaz Ho Jata Hai. Kyunkay Aisay Bachon Ki Jab Koi Khwahish Poori Nahi Hogi To Woh Apne Khwahish Poori Karne Ke Liye Har Woh Rasta Ikhtiyar Karen Ge Jo Ke Sahih Nahi. Lehaza Har Walidain Ke Liye Zaroori Hai Ke Un Ke Bachay Naik Ho Jayen. Naik Bachay Har Achay Aur Buray Kaam Ko Samajte Hain Lehaza Bura Rasta Hotay Huve Bhi Woh Bura Rasta Ikhtiyar Nahi Karte. Aur Yahi Walidain Ki Achi Tarbiyat Ka Sila Hota Hai. Agar Koi Walidain Apne Bachon Ko Naik Banana Chahtay Hain To Is Mein Un Ki Zaati Koshish Ke Sath Dua Ki Bhi Zaroorat Hai Lehaza Is Post Mein Hum Aik Aisa Aasaan Wazifa Aap Ke Liye Paish Kar Rahay Hain Jiski Barket Se Aap Ke Bachay Allah Ki Rehmat Se Naik Ho Jayen Ge Aur Woh Nazre Bad, Jadu, Buri Society Aur Har Qisam Ke Buray Kaam Se Daur Rahen Ge. Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .
Aulad K Naik Hone Ki Dua Urdu
ہر والدین چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد نیک ہو لیکن ہر والدین کی یہ خواہش پوری نہیں ہوتی اسکی وجہ یہ ہے کہ والدین کے لیے یہ ممکن نہیں کہ وہ اپنے بچوں پر ہر وقت نظر رکھیں ۔ لیکن اگر سکول جانے والے بچوں والدین ہر وقت نظر رکھ بھی لیں تو ایسے بچے اپنے والدین سے اکثر نفرت شروع کر دیتے ہیں ۔ بچے سمجھتے ہیں کہ ان پر پابندیاں لگا کر ان پر ظلم کیا جا رہا ہے لہذا اکثر بچے اپنے والدین سے ذیادہ اپنے کچھ رشتہ داروں کو اہمیت دینا شروع کر دیتے ہیں ۔
اکثر دیکھا گیا ہے کہ جو والدین اپنے بچوں پر بہت سی پابندیاں لگا دیتے ہیں تو ایسے بچوں کو گمراہ کرنا دشمن کے لیے بے حد آسان ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں اگر کوئی رشتہ دار آپ کے بچوں کی فرمائش پوری کرنا شروع کر دے ہا آپ کے بچوں کو خرچہ دینا شروع کردے تو ایسے بچوں کی زندگی کی تباہی کا آغاز ہو جاتا ہے ۔ کیونکہ ایسے بچوں کی جب کوئی خواہش پوری نہیں ہوگی تو وہ اپنے خواہش پوری کرنے کے لیے ہر وہ راستہ اختیار کریں گے جو کہ صحیح نہیں ۔ لہذا ہر والدین کے لیے ضروری ہے کہ ان کے بچے نیک ہو جائیں ۔ نیک بچے ہر اچھے اور برے کام کو سمجھتے ہیں لہذا برائی سامنے ہوتے ہوے بھی وہ برا راستہ اختیار نہیں کرتے ۔اور یہی والدین کی اچھی تربیعت کا صلہ ہوتا ہے ۔ اگر کوئی والدین اپنے بچوں کو نیک بنانا چاہتے ہیں تو اس میں ان کی ذاتی کوشش کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہے لہذا اس پوسٹ میں ہم ایک ایسا آ سان وظیفہ آپ کے لیے پیش کر ہیں جسکی برکت سے آپ کے بچے اللہ کی رحمت سے نیک ہو جائیں گے اور وہ نطربد ، جادو ، بری سوسائٹی اور ہر قسم کے برے کام سے دور رہیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Aulad K Naik Hone Ki Dua Wazifa
اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اللہ کی ذات اسے نیک ، صحت مند ، خوبصورت اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فرماے ۔ یا اگر کوئی بہن صاحب اولاد ہے اور وہ یہ چاہتی ہے کہ اس کی اولاد نیک ہو جاے اور وہ ہمیشہ نیک رہے تو اسکے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ کرنا مجرب ہے ۔
سورہ مزمل کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کا وظیفہ مکمل ہوجاے گا جسکی وجہ سے آپ کی پیدا ہونے والی اولاد صحت مند ، نیک اور اچھی قسمت والی ہو گی اور اگر آپ کے ہاں اولاد ہے تو وہ بھی نیک ، خوبصورت ، خوب سیرت اور اچھی تقدیر والی ہو جاے گی ۔
کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کرلیں تاکہ آپ کو کامیابی حاصل ہو جاے ۔
Aulad k liye Qurani Taweez
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا
آیٹ الکرسی کے زعفرانی نقش کے اولاد کے حوالے سے آپ کو ہزاروں فائدے حاصل ہوں گے یعنی
جو بے اولاد ہیں اللہ کی ذات انہیں جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے
آپ کی اولاد بیماری ، نظربد ، جادو ،جنات ، حادثاٹ ،دشمن، بری سوسائٹی اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گی۔
آپ کے بچے اچھی صحت ، اچھی ذہانت ، اچھی سیرت اور اچھے کردار کے مالک بن جائیں گے اور ان کو زندگی کے ہر امتحان اور ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے بچے سکول میں ہمیشہ اچھی پوزیشن حاصل کرتے ہیں ۔ اس نقش کی برکت سے بچوں میں بے حد قوت معدافعت اور خود اعتمادی پیدا ہو جاتی ہے ۔
آیت الکرسی کا زعفرانی نقش بے بی کے پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ بچے کی حفاظت کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ نقش حاملہ بہنوں کے حمل اور زندگی کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔اگر کوئی بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
1 - Aulad hone ki dua
2 - Aulad Hone ka wazifa
3 - Insha Allah Beta hi Paida Hoga
4 - Taweez for Baby Boy
5 - Hamal Ki Hifazat Ka Taweez
6 - Normal Delivery Ki Dua
7 - Pregnant Hone Ki Dua
8 - Bachon Ki Hifazat Ki Dua
9 - Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
10 - Nafarman Aulad Ke Liye iye Taweez
11 - likoria ka ilaj
12 - Kamar Dard ki Dua
13 - Ruki mahwari ka ilaj
14 - Period Aane Ki Dua
15 - Nad e Ali