Aulad Ki Bandish Ka Tor Ke Liye Best Wazifa ?
Bohat Si Khawateen Nazre Bad Ya Kala Jadu Ki Wajah Se Aulad Ki Bandish Ka Shikar Ho Jati Hain Jiski Wajah Se Inhen Koi Nah Koi Aisi Bemari La-Haq Ho Jati Hai Jiski Wajah Se Woh Aulad Se Mahroom Rehti Hain .
Aksar Haasid Kisi Ki Shadi Par Khush Nahi Hotay Lehaza Woh Chahtay Hain Ke Kuch Nah Kuch Aisa Ho Jaye Jiski Wajah Se Woh Shadi Khatam Ho Jaye, Lehaza Agar Kisi Khaton Ke Aulad Paida Nah Ho To Aksar Usay Talaq Jaisi Pareshani Ka Saamna Karna Parta Hai .
Is Liye Aksar Chalaak Dushman Kisi Ki Shadi Ko Khatam Karne Ke Liye Is Ki Aulad Ki Bandish Kar Dete Hain. Yaad Rahay Ke Zaroori Nahi Ke Bandish Ki Wajah Aap Ka Dushman Ho, Aulad Ki Bandish Ki Wajah Nazre Bad Bhi Ho Sakti Hai. Kyunkay Shadi Ke Pehle 3 Saal Tak Har Shadi Shuda Ya Haamla Khatoon Nazre Bad Ka Shikaar Bohat Aasani Se Ho Jati Hai Aur Nazre Bad Ki Wajah Se Shadi Shuda Khatoon Ko Bohat Sakht Qisam Ki Pareshaniyon Ka Saamna Hamesha Reh Sakta Hai. Is Post Mein Hum Aap Ko Aik Aysa Qurani Wazifa Bta Rahay Hain Jiski Barket Se Aap Ko Aulad Ki Bandish Se Nijaat Mil Jaye Gi Aur Allah Ki Zaat Aap Ko Bohat Jald Aulad Narina Ki Nemat Se Sarfraz Farma Den Ge .
Aulad Ki Bandish Ka Tor ke Liye Best Wazifa
بہت سی خواتین نطربد یا کالا جادو کی وجہ سے اولاد کی بندش کا شکار ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے انہیں کوئی نہ کوئی ایسی بیماری لاحق ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے وہ اولاد سے محروم رہتی ہیں ۔
اکثر حاسد کسی کی شادی پر خوش نہیں ہوتے لہذا وہ چاہتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ ایسا ہو جاے جسکی وجہ سے وہ شادی ختم ہو جاے ، لہذا اگر کسی خاتوں کے اولاد پیدا نہ ہو تو اکثر اسے طلاق جیسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
اس لیے اکثر چالاک دشمن کسی کی شادی کو ختم کرنے کے لیے اس کی اولاد کی بندش کر دیتے ہیں ۔ یاد رہے کہ ضروری نہیں کہ بندش کی وجہ آپ کا دشمن ہو ، اولاد کی بندش کی وجہ نظربد بھی ہو سکتی ہے ۔ کیونکہ شادی کے پہے 3 سال تک ہر شادی شدہ یا حاملہ خاتون نظربد کا شکار بہت آسانی سے ہو جاتی ہے اور نظربد کی وجہ سے شادی شدہ خاتون کو بہت سخت قسم کی پریشانیوں کا سامنا ہمیشہ رہ سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء قرآنی وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کو اولاد کی بندش سے نجات مل جاے گی اور اللہ کی ذات آپ کو بہت جلد اولاد نرینہ کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔
Aulad Ki Bandish Ke Liye Wazifa
اگر کوئی بہن اولاد کی بندش کا شکار ہے یا کسی اور وجہ سے کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو بہن چاند کی پہلی جمعرات کو سورہ مزمل کا وظیفہ شروع کرے ۔ لہذا آپ سب سے پہلے ایک پاو پھول مکھانے لے کر رکھ اور اسکے بعد فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 دانے پھول مکھانوں پر 3 مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دم کریں اور یہ پھول مکھانے آپ کھا لیں اسکے بعد آپ نے پانی کا ایک گلاس پینا لینا ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور یہ پورا عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ نے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ مزمل کسی بھی وقت پڑھ لیا کریں اور یہ عمل آپ نے بچے کی پیدائش تک جاری رکھنا ہے ۔ ایک مرتبہ سورہ مزمل پڑھنا اس لیے ضروری ہے تاکہ آپ دوبارہ سے نظربد یا بندش کا شکار نہ ہو جائیں ۔ انشاء اللہ اس طاقتور روحانی وظیفہ کی برکت سے آپ کو پرانی سے پرانی بندش سے جلد نجات مل جاے گی ۔اور جلد ہی آپ پر اللہ کی رحمت ہو جاے گی اور آپ کو اللہ کی ذات اولاد نرینہ سے ہی سرفراز فرمائیں گے ۔
Aulad k liye Qurani Taweez
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا
آیٹ الکرسی کے زعفرانی نقش کے اولاد کے حوالے سے آپ کو ہزاروں فائدے حاصل ہوں گے یعنی
جو بے اولاد ہیں اللہ کی ذات انہیں جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے
آپ کی اولاد بیماری ، نظربد ، جادو ،جنات ، حادثاٹ ،دشمن، بری سوسائٹی اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گی۔
آپ کے بچے اچھی صحت ، اچھی ذہانت ، اچھی سیرت اور اچھے کردار کے مالک بن جائیں گے اور ان کو زندگی کے ہر امتحان اور ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے بچے سکول میں ہمیشہ اچھی پوزیشن حاصل کرتے ہیں ۔ اس نقش کی برکت سے بچوں میں بے حد قوت معدافعت اور خود اعتمادی پیدا ہو جاتی ہے ۔
آیت الکرسی کا زعفرانی نقش بے بی کے پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ بچے کی حفاظت کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ نقش حاملہ بہنوں کے حمل اور زندگی کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔اگر کوئی بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
1 - Aulad hone ki dua
2 - Aulad Hone ka wazifa
3 - Insha Allah Beta hi Paida Hoga
4 - Taweez for Baby Boy
5 - Hamal Ki Hifazat Ka Taweez
6 - Normal Delivery Ki Dua
7 - Pregnant Hone Ki Dua
8 - Bachon Ki Hifazat Ki Dua
9 - Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
10 - Nafarman Aulad Ke Liye iye Taweez
11 - likoria ka ilaj
12 - Kamar Dard ki Dua
13 - Ruki mahwari ka ilaj
14 - Period Aane Ki Dua
15 - Nad e Ali