Kala Jadu Kya Hai ?
Kala Jadu Kiya Hai ? Es K Bary Mein Har Fard Janta Hai. Kala Jadu Aysi Taqat Ju Insaan Ko Ghalat Sooch De Kar Iss Ko Iss K Sahi Maqsad Se Door Kar De . Insan Ko Ghalat Sooch Dene Ka Kaam Asal Mein Shaitan Ka Hai Aur Kala Jadu Shaitan Ki Hi Taqat Hai . Shaitan Chuky Har Jagha Par Mojood Hoty Hain . Lahaza Ju Logh Jadu Jantay Hain Wo Inn Shaitano Se Apne Kisi Buray Maqsad Ko Pora Karne K Liye Madad Manghtay Hain . Lahaza Shaitan Inn Loghon K Buray Maqsad Ko Poara Karne K Liye Ghalat Sooch Aur Waswasa Deta Hai . Lahaza Logh Shaitan K Behkaway Mein Aa Kar Wo Kaam Kar Letay Hain Ju Jadughar Ki Chahat Hoti Hai . Kala Jadu K Zariye Kisi Bhe Fard Ka Baray Se Bara Nuqsan Ho Sakta Hai Jahan Tak K Jadu K Zoor K Zariye Logh Khudkushi Bhe Kar Saktay Hai .
Kala Jadu Kiya Hai ? Ye Ham Ne Aap Par Wazaia Kar Diya Hai , Ab Sawal Ye Paida Hota Hai K Kala Jadu Se Kis Tarha Mehfoz Raha Jae
Yad Rahay K Koi Bhe Fard Khud Ko Kala Jadu Se Mehfooz Rehne Mein Na Kaam He Rehta Hai. Kyu K Kala Jadu Negative Energy Ki Bohut Powerful Kism Hai. Jis Se Mehfooz Rehne Aur Nijaat Hasil Karne Ka Wahid Zariya Naqsh Naade Ali Hai. Agar Aap Kala Jadu K Asraat Se Mutasir Hain Aur Es Se Nijat Chahty Hain. Tu Naqsh Naad E Ali Ko Apne Pas Aur Ghar Mein Zaroor Rakhen.
Kala Jadu Kya Hai ? Iss Hawalay Se Agr Aap Ko Mazid Malomat Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site Naadeali.Com Ko Visit Krain.

Kala Jadu Kya Hai

کالا جادو ایک شیطانی طاقت ہے جس کے ذریعے ایک فرد اپنے دشمن کی جان ، مال ، گھر ، عزت اور اولاد کو ناقابل طلافی نقصان دے سکتا ہے ۔
ناظرین حضرت سلمان علیہ سلام کے دور کے بعد کچھ شیطان صفت انسانوں نے شیطانی جنات سے کچھ طاقتیں اس عہد کے ساتھ حاصل کی تاکہ وہ دنیا میں اپنی ان خواہشات کی تکمیل کر سکیں جن سے ابلیس خوش ہو ۔
ایسے جادوگروں کی یہ خواہش ہوا کرتی تھی کہ وہ ہمیشہ زندہ رہیں اور زیادہ زندگی ہونے کی بناء پر وہ دنیا میں زیادہ برائی پھیلا سکیں ۔ لہذا ان کے ہمیشہ زندہ رہنے والی خواہش تو پوری نہیں ہوئی لیکن وہ کچھ حد تک دنیا میں فتناء پھیلانے میں ضرور کامیاب ہوگئے ۔
آپ خود غور کر لیں کہ آج دنیا میں شائد ہی کوئی گھر ایساء ہو جہاں کوئی فتناء فساد والا معاملہ نہ ہو ۔
ان جادو گروں کے منتر جنتر ایک کے بعد دوسرے اور دوسرے کے بعد تیسرے اور آج دنیا میں بے شمار لوگوں کے پاس پہنچ گئے ۔ جادو گروں کو چونکہ محنت مزدوری کر کے حلال رزق کمانے کی اجازت نہیں ہوتی لہذا یہ ان ہی منتروں جنتروں کے ذریعے کسی کا گھر برباد کر کے پیسہ کماتے ہیں ۔
الغرض جادو ایک ایسی شیطانی پاور ہے جس میں جادوگر شیطان سے پاور حاصل کرکے اسے اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل کے لئے استعمال کرتا ہے ۔

Kala Jadu ki Alamat

جس طرح ہر بیماری کی کچھ نہ کچھ علامات ہوتی ہیں اسی طرح کالا جادو فرد کی زندگی پر اپنی موجودگی کی علامات ظاہر کرتا ہے ۔ یہ علامات درج ذیل ہیں ۔
گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے آنا
گھر میں مخصوص مقام سے خوف محسوس ہونا
ایساء لگے کہ گھر میں کوئی اور بھی ہے جبکہ ایساء حقیقت میں نہ ہو
گھر سے کبھی کبھار بدبو محسوس ہونا
بھیانک خواب دیکھائی دینا
ایسے خواب دیکھائی دینا جن کو بیان نہ کیا جا سکے
خواب میں مردہ دیکھنا
خواب میں مچھلی ، بندر یا گندگی دیکھنا ۔
گھر میں لڑائی جھگڑا رہنا
زندگی میں ہر کام میں ناکامی ہونا
محنت کا اجر نہ ملنا
نیکی کا بدلہ بدی میں ملنا
قربانی کا بدلہ بدنامی میں ملنا
میاں بیوی میں نفرت کا ہو جانا
گھر میں پیسہ کی کمی ہو جانا
حد سے زیادہ بدقسمت ہو جانا
پاوں کی ایڑھیاں کچھ خراب ہو جانا
کتوں اور بلیوں کا بلاوجہ رونا
بلاوجہ کی پریشانی سر پر سوار رہنا
حد سے زیادہ سر درد اور ذہنی اضطراب کا شکار رہنا
سخت بیماری کا لاحق ہوجانا
ذہن میں بلاوجہ کے خیالات کا گردش کرتے رہنا
دوسروں کی بلاوجہ کی مخالفت کا شکار رہنا
سینے کے درمیان میں دباو محسوس ہونا
اکثر گھٹن کا احساس ہونا
بیان کی گئی علامات میں سے اگر علامات آپ میں موجود ہیں تو یہ آپ پر کالا جادو ہونے یقینی کی علامت ہے
لہذا اب وقت ضائع کئے بغیر آپ کو کالا جادو کا صحیح علاج کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کا انکار کرنا بھی فرد پر کالا جادو ہونے کی علامت ہے کیونکہ جادو فرد کو اپنے انکار کی ہمیشہ سوچ دیتا ہے ۔

Kala Jadu k Nuqsan

کالا جادو جس فرد کی زندگی میں داخل ہوجاتا ہے تو یہ اسے اسکی سوچ سے بھی زیادہ نقصان دینے کی وجہ بنتا ہے ۔ کالا جادو کی وجہ سے فرد کی زندگی میں ہونے والے چند مشاہدے میں آنے والے نقصانات درج ذیل ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے
آپ کے رزق ، نوکری اور کاروبار کو شدید نقصان ہو سکتا ہے
گھر میں شدید پریشانی اور فتناوفساد پیدا ہو جاتا ہے ۔
فرد ڈیپریشن ، ذہنی اضطراب اور سردرد کی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے ۔
کالا جادو میں مبتلاء عورتیں اکثر اولاد اور شوہر کی محبت سے محروم رہتی ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے شوہر غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو جاتا ہے ۔
کالا جادو شوہر کو شکی اور بد تمیز بنا دیتا ہے
جادو اولاد اور بیوی کو بد تمیز بنا دیتا ہے ۔
جادو کی وجہ سے فرد شدید حادثہ کا شکار ہو سکتا ہے ۔
جادو کی وجہ سے رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سےشادی شدہ عورت کو طلاق ہو سکتی ہے ۔
جادو فرد کو بد قسمت بتا دیتا ہے ۔
جادو میں مبتلاء فرد کی ہرکوئی مخالفت کرتا ہے ۔
جادو فرد کو دائمی بیماری لاحق کرتا ہے ۔
جادو فرد کو زندگی کے ہر میدان میں ناکامی دیتا ہے
الغرض کالا جادو آپکی جان ، اولاد اور گھر کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اور بھیانک نقصان سے دوچار کر سکتا ہے اور اگر کالا جادو کا علاج وقت پر نہ کیا جائے تو یہ آپکی زندگی کو عذاب بنا دیتا ہے لہذا کالا جادو کے صحیح علاج کی طرف ضرور توجہ دینی چاہئیے ۔

Kala Jadu ka ilaj

ناظرین کالا جادو کا سب سے بہترین اور کامیاب علاج دعائے ناد علی کا نقش ہے۔ اگر آپ کالا جادو سے متاثر ہیں یا اس سے حفاظت چاہتے ہیں۔ تو نقش ناد علی کو اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں  انشاء اللہ آپ کا گھر اور گھر کے تمام افراد کالا جادو سے محفوظ رہیں گے اور اگر  کسی نے آپ یا آپ کے گھر پر جادو کیا ہوگا  تو وہ بھی ختم ہو جائے گا۔  نقش نادعلی خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سفید کاغذ پر مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے دعائے نادعلی کو عربی میں تحریر کر لیں ۔ اس کے بعد آپ ان نقوش کے اوپر 300 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر دم کریں ۔ یجب یہ عمل آپ مکمل کر لیں تو اس کے بعد ایک نقش آپ اپنے پاس رکھیں اور دوسرے نقش کو آپ اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ 24 سے 72 گھنٹوں میں آپ کو اس نقش کی برکات نظر آنے لگیں گی اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ نادعلی کا عربی نقش آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں جسکی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Kala Jadu ka Rohani ilaj

یاد رہے کہ کالا جادو کا علاج نادعلی میں ہے لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن نادعلی روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 300 مرتبہ ورد کرتے ہیں اور اس عمل کو 14 دن تک جاری رکھتے ہیں تو انہیں 14 دن سے پہلے ہر قسم کے سخت سے سخت جادو سے اللہ کی ذات نجات عطا فرما دیں گے ۔ نادعلی کا ورد کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے ۔ اور دنیا میں کوئی ایساء جادو پیدا ہی نہیں ہوا جس کا توڑ نادعلی نہ ہو ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest