Job Ki Pareshani Ki Dua ?
Job Ki Pareshani Ki Dua Naade Ali Ki Barkat Se Ap Apni Job Ki Har Tarha Ki Pareshani Ko Allah K Hukam Se Fori Door Kar Saktain Ain . Nade Ali Dua Aap Ke Nokri , Rizq , Ghar Aur Har Kisam Ki Pareshani Ka Fori Aur Gaibi Rohani Hail Hai . Es Dua Ki Barkat Se Nasirf Aap Ke Job Ki Pareshani Ka Hal Gaib Se Ho Jae Gha Balaky Aap Ko Behisab Rizq Bhe Insha Allah Gaib Se Hasil Hona Shuro Ho Jae Gha . Agr Koe Bhai Ya Behan Job Ki Waja Se Pareshan Hain Tu Wo Job Ki Pareshani Ki Dua Naade Ali Sharif Ka Wazifa Zaroor Kar Le . Insha Allah Ap Ko Job Ki Mojooda Pareshanio Se Bhe Nijat Mil Jae Ghe Aur Aynda آئندہ Zindagi Ap Job Ki Har Pareshani Se Mehfoz Bhe Rahain Ghay Insha Allah .
Iss Post mein Job Ki Pareshani Ki Dua , Job Ki Pareshani Ki Dua Ka Wazifa karne Ka Sahi tarika Aur Job Ki Pareshani Ki Dua Naade Ali k Chand Benefits Aap Se Share Kyia Ghye Hain . Job Ki Pareshani Ki Dua Ka Wazifa KI Urdu Detail Nechay Mojood Hai .

Job Ki Pareshani Ki Dua

surah-anfal-ayat-19
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

اگر آپ اپنی جاب کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس پریشانی کا حل سورہ انفال ایت 19 اور دعائے نادعلی شریف کے وظیفہ میں موجود ہے ۔ یہ وظیفہ ہر اس فرد کے لئے فائدہ مند ہے جسے نوکری نہ مل رہی ہو یا جسکی آمدنی بہت کم ہو ۔ اس وظیفہ کی برکت سے فرد کو جلد اچھی نوکری بھی مل جائے گی اور اسکی آمدنی میں بھی اللہ کے کرم سے اچھا خاصہ آضافہ ہونے لگے گا ۔

Job Ki Pareshani Ki Dua

اس وظیفہ کے لئے آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ انفال کی ایت نمبر19، 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک زکر کرنا ہے ۔ 7 روز کے بعد آپ نے روزانہ سورہ انفال کی ائت 19 کو   10 مرتبہ ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لینا ہے اور اس عمل میں بغیر اشد مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو زندگی میں نوکری اور رزق کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔

Job Ki Pareshani Ka Taweez

نوکری کی ہر طرح کی پریشانی کا فوری حل کرنے کے لئے دوسرا کامیاب ترین قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
لہذا آپ قرانی فتح نامہ کو آستانہ سے منگواء کرصرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ قرانی فتح نامہ کی برکت سے آپ کو نوکری ، رزق ، کاروبار یا کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا ہرگز نہیں کرنا پڑئے گا ۔ قرانی فتح نامہ کی برکت سے اللہ کو بے حساب رزق اور دولت ہمیشہ عطاء ہوتی رہے گی اور اسی نقش کی برکت سے آپ کو تنگ دستی کا سامنا ہرگز نہیں کرنا پڑئے گا ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

+92 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest