Jashn e zahoor e mola ali as sarkar se mohabbat karne wale ki khas nashani hai . Lahaza 2021 mein es jashan ki raat ka aaghaz 25 february baroz jumerat ko maghrib ki namaz k baaad insha allah ho ga aur islami date 13 rajab hai .
تیرا شب 13 رجب ظہور مولا علی علیہ سلام کی نسبت سے عبادت اور خوشی منانے کی رات مانی جاتی ہے اس رات کا آغاز 13 رجب یعنی 25 فروری بروز جمعرات مغرب کی نماز کے بعد انشاء اللہ ہو گا لہذا اس رات مولا علی علیہ سلام کے ظہور کی خوشی منانے کا وہ طریقہ اختیار کرنا چاہئے جو کہ جناب مولاعلیہ سلام کو پسند ہے۔
اور مولا علی شیر خدا کی خوشی اس بات میں ہے کہ آپ یتیموں ، مسکینوں ، مجبوروں اور لا وارثوں کا خیال ضرور رکھیں اور ایساء کرنے سے سرکار کے ظہور کی خوشی منانے کا صحیح حق ادا ہو جاتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ کی ذات ہمیں ایساء کردے کہ مولا پنجتن پاک کی ذات ہم سے راضی ہو جائیں
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
