Jadu Kin Cheezon Par Hota Hai ?
Kala Jadu Aur Nazre Bad Ka Tazkara Quran Aur Hadees Mein Mojood Hai. Kala Jadu Aur Nazre Bad Ke Asraat Aik Hi Jaisay Ho Satke Hain Aur Yeh Insaan Ki Zindagi, Sehat, Aulaad, Ghar, Kaarobar, Kamyabi, Zehni Sehat, Shadi, Rishta, Qismat Aur Har Is Cheez Ko Mutasir Kar Satke Hain Jo Ke Insaan Ke Liye Zaroori Hoti Hai. Yani Insaan Ke Liye Jo Cheeze Zaroori Hain Un Sab Par Kala Jadu Aur Nazre Bad Ke Asraat Haawi Ho Satke Hain .
Kala Jadu Aur Nazre Bad Ko Insani Aqal Kabhi Tasleem Nahi Karti Lekin Yeh Mojood Hai Aur Is Ke Asraat Insani Zindagi Ko Mutasir Bhi Karte Hain. Duniya Mein Bohat Se Afraad Kala Jadu Aur Nazre Bad Ke Bhayanak Asraat Ka Mushahida Kar Chakain Hain. Lehaza Kala Jadu Aur Nazre Bad Se Bachney Ke Liye Hadees Mein Bohat Se Duayen Bhi Mojood Hain. Khud Ghhor Karen Ke Jis Bemari Ka Ilaaj Khud Hadees Mubarikah Bta Rahi Hai To Kya Is Bemari Ka Wujood Nahi Hai ?
Yaad Rahay Ke Ilaaj Isi Bemari Ka Hota Hai Jo Bemari Apna Wujood Rakhti Ho .
Yaad Rahay Ke Jo Shakhs Aap Par Kala Jadu Karta Hai To Is Liye Sirf Aap Ka Naam Aur Walida Ka Naam Janna Kaafi Hai. Uskay Ilawa Kala Jadu Photo, Pehne Huve Kapray Ki Tukray, Sir Ke Baal Aur Paon Ki Matti Par Bhi Chal Sakta Hai . Kala Jadu Ka Ilaaj Aur Is Se Hifazat Ke Liye Is Post Mein Surah Maidah Ka Khaas Wazifa Bataya Gaya Hai Yeh Wazifa Karne Ke Baad Aap Ka Jism, Ghar Aur Aulad Kala Jadu Se Hamesha Ke Liye Mehfooz Ho Jayen Ge Insha Allah .
Jadu Kin Cheezon Par Hota Hai Urdu
کالا جادو اور نظربد کا تذکرہ قرآن اور حدیث میں موجود ہے ۔ کالا جادو اور نظربد کے اثرات ایک ہی جیسے ہو سکتے ہیں اور یہ انسان کی زندگی ، صحت ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، کامیابی ، ذہنی صحت ،شادی ، رشتہ ، قسمت اور ہر اس چیز کو متاثر کر سکتے ہیں جو کہ انسان کے لیے ضروری ہوتی ہے ۔ یعنی انسان کے لیے جو چیزیں ضروری ہیں ان سب پر کالا جادو اور نظربد کے اثرات حاوی ہو سکتے ہیں ۔
کالا جادو اور نظربد کو انسانی عقل کبھی تسلیم نہیں کرتی لیکن یہ موجود ہے اور اس کے اثرات انسانی زندگی کو متاثر بھی کرتے ہیں ۔دنیا میں بہت سے افراد کالا جادو اور نظربد کے بھیانک اثرات کا مشاہدہ کر چکیں ہیں ۔ لہذا کالا جادو اور نظربد سے بچنے کے لیے حدیث میں بہت سے دعائیں بھی موجود ہیں ۔ خود غور کریں کہ جس بیماری کا علاج خود حدیث مبارکہ بتا رہی ہے تو کیا اس بیماری کا وجود نہیں ہے ؟
یاد رہے کہ علاج اسی بیماری کا ہوتا ہے جو بیماری اپنا وجود رکھتی ہو ۔
یاد رہے کہ جو شخص آپ پر کالا جادو کرتا ہے تو اس لیے صرف آپ کا نام اور والدہ کا نام جاننا کافی ہے ۔ اسکے علاوہ کالا جادو فوٹو ، پہلنے ہوے کپڑے کی ٹکرے ، سر کے بال اور پاوں کی مٹی پر بھی چل سکتا ہے ۔
کالا جادو کا علاج اور اس سے حفاظت کے لیے اس پوسٹ میں سورہ مائدہ کا خاص وظیفہ بتایا گیا ہے یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کا جسم ، گھر اور اولاد کالا جادو سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائیں گے انشاء اللہ ۔
Jadu Ka Ilaj Aur Is Se Hifazat
کالا جاود اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رہنا ہر فرد کے لیے ضروری ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکیں ہیں تو اس سے شفاء کے لیے وہ سورہ مائدہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلے انشاء اللہ سورہ مائدہ کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے ایک بار سورہ مائدہ محبت سے تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے آپ کو کالا جادو سے شفاء بھی حاصل ہو جاے گی اور آپ اس سے تمام زندگی محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔
کالا جادو کا صحیح علاج
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Kala Jadu ka Tor Taweez
Jadu Ki Pehchan kaise kare
Black Magic Test
Kala Jadu Maloom Karne Ka Tarika
Black Magic Signs
Sifli Ki Kaat
Bandish Ka Tor
Asrat Ka Ilaj
Bachon Ki Hifazat
Hifazat Ka Taweez
Ghar Ki Hifazar
Chudail Bhoot ka ilaj
Saya Ka Rohani Ilaj
Asaib Ka Ilaj
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
Nady Ali Benefits
Urdu Wazaif
Nade Ali