Shohar Ke Karobar ki fikr shohar se ziyada uski biwi ko hoti hai. Is liye har biwi unconsciously bhe apne shohar ke karobar ki tarakki aur kamyabi ki Dua karti rehti hai. Aik karobari shakhs rozana be shumar logon se milta hai. Isi wajah se aksar aise log nazar E bad ka shikaar ho jate hain jiski wajah se unko zindagi mein har tarah ka nuksan hone lagta hai. Nazar E bad ki wajah se fard ko pehle to halkay phulkay nuksanat ka samna hota hai lekin waqt guzarne ke sath unhein zindagi mein bhiyanak nuksanat ka samna ho jata hai. Nazar E bad ka shikaar afrad ko shuru mein jin nuksanat ka samna hota hai woh rizq ki kami hai, yani nazar E bad ka shikaar afraad ke rizq ka jo bhi zariya hota hai us mein rukawat aur pareshani aana shuru ho jati hai aur karobar mein nuksanat isi nazarbad ki aik ahem waja hain. Yaad rahe ke Allah ki zaat kisi shohar ko woh Rizq ata farmate hain jo uski biwi ke muqaddar mein likha hota hai. Is liye Rizq ki har rukawat ka khatama biwi ki Dua hai. Biwi ki Dua uske shohar ke haq mein qubool hoti hai. Is liye agar koi biwi apne shohar ke liye parh kar dua kare to uske shohar ko rizq aur karobar ke hawale se har pareshani se nijat milti hai aur waqt guzarne ke sath usse wafir paisa aur dolat bhi milna shuru ho jati hai. Isliye Shohar Ke Karobar Mein Kamyabi Ki Dua karne ka sahih tareeqa neechay diya gaya hai.

Dua For Husband Success In Business Urdu

شوہر کے کاروبار کی فکر شوہر سے ذیادہ اس کی بیوی کو ہوتی ہے لہذا ہر بیوی غیر ارادی طور پر بھی اپنے شوہر کے کاروبار کی ترقی اور کامیاب کی دعا کرتی رہتی ہے ۔ ایک کاروباری فرد روزانہ بے شمار لوگوں سے ملتا ہے ۔لہذا اکثر ایسے افراد نظربد کا شکار ہوجاتے ہیں جسکی وجہ سے ان کو زندگی میں ہر طرح کا نقصان ملنا شروع ہو جاتا ہے ۔ نظربد کی وجہ سے فرد کو پہلے تو ہلکے پھلکے نقصانات کا سامنا ہوتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ انہیں زندگی میں بھیانک نقصانات کا سامنا بھی ہونے لگتا ہے ۔ نظربد کا شکار افراد کو ابتداء میں جن نقصانات کا سامنا ہوتا ہے وہ رزق کی کمی ہے ، یعنی نظربد کا شکار افراد کے رزق کا جو بھی وسیلہ ہوتا ہے اس میں رکاوٹ اور پریشانی آنا شروع ہو جاتی ہے اور کاروبار میں نقصانات اسی نظربد کی ایک کڑی ہے ۔ یاد رہے کہ اللہ کی ذات کسی شوہر کو وہ رزق عطا فرماتے ہیں جو اسکی بیوی کے مقدر میں لکھا ہوتا ہے ۔ لہذا رزق کی ہر رکاوٹ کا اختتام بیوی کی دعا ہے ۔بیوی کی دعا اس کے شوہر کے لئے قبول ہوتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کے حق میں حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ کر دعا کرے تو اس کے شوہر کو رزق اور کاروبار کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ اسے وافر پیسہ اور دولت بھی ملنا شروع ہو جاتی ہے ۔ لہذا شوہر کی کاروبار میں کامیابی کی دعا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dua For Husband Success In Business

اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کو اس کے کاروبار میں ترقی اور کامیابی ملے اور وہ نظربد ، کالا جادو اور دشمن کے شر سے ہمیشہ محفوظ بھی رہے تو وہ بہن 7 دن تک حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرے ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن کرنا ہے اور اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ واقعہ اور 300 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7دن تک جاری رکھیں ۔کوشش کریں کہ آپ اس دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں تاکہ اس دعا کی روحانی برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے شوہر اور اس کے کاروبار کا روحانی حصار جاری ہو جائے گا جسکی وجہ سے وہ ہمیشہ ہر قسم کی نظربد اور بد اثرات سے محفوظ ہو جائے گا ۔ اس کے علاوہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے شوہر کا کاروبار اس کی سوچ سے بھی ذیادہ ترقی کرنے لگے گا ۔ اس وظیفہ کے فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کا کوئی مزید سوال ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔