Nek rishtay ke hasool ki khwahish har waldain aur larka larki ki hoti hai. Lekin yeh zaroori nahin ke har kisi ki yeh khwahish poori ho. Mojooda doar mein bohat acha rishta milna namumkin si baat hai, lehaza family ke buzurgon ko agar munasib rishta milta hai to woh rishta ki chaan been kiye baghair baat pakki kar lete hain. Lihaza shaadi ke baad hi maloom hota hai ke larki walon ke saath dhoka hogaya. Aisa larkiyon ke saath aksar hota hai.
Pehle to baaz larkiyan pasand ki shaadi ke liye har achhay rishtay ko manaa kar deti hain, lekin jab unko pasand ki shaadi mein kaamyaabi nahin milti to is ke baad unhein neek rishta nahin milta. Aisa be shumar larkiyon ke saath hota hai. Lihaza agar koi waldain ya koi larki neek rishta jald hasil karna chahte hain to is ke liye Surah Ikhlas ka wazifah sab se afzal hai.
Surah Ikhlas ka wazifah sirf 1 din muhabbat se kar lein, InshaAllah jald hi Allah ki zaat aap ko neek rishta ata farma denge. Surah Ikhlas ka wazifa ki Urdu tafseel niche darj hai.

Nek Rishta Aane Ka Wazifa In Urdu

نیک رشتے کے حصول کی خواہش ہر والدین اور لڑکا لڑکی کی ہوتی ہے۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر کسی کی یہ خواہش پوری ہو ۔ موجودہ دور میں بہت اچھا رشتہ ملنا ناممکن سی بات ہے لہذا فیملی کے بزرگوں کو اگر مناسب رشتہ ملتا ہے تو وہ رشتہ کی چھان بین کئے بغیر بات پکی کردیتے ہیں ۔
لہذا شادی کے بعد ہی معلوم ہوتا ہے کہ لڑکی والوں کے ساتھ دھوکا ہوگیا ۔
ایسا لڑکیوں کے ساتھ اکثر ہوتا ہے ۔ پہلے تو بعض لڑکیاں پسند کی شادی کے لئے ہر اچھے رشتے کو منع کر دیتی ہیں لیکن جب ان کو پسند کی شادی میں کامیابی نہیں ملتی تو اس کے بعد انہیں نیک رشتہ نہیں ملتا ۔ایسا بے شمار لڑکیوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔لہذا اگر کوئی والدین یا کوئی لڑکی نیک رشتہ جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ سب سے افضل ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف ایک دن محبت سے کرلیں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو نیک رشتہ عطا فرما دیں گے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Nek Rishta Aane Ka Wazifa

نیک رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3000 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے ایک دن کرنا ہے ۔ اور وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا دیں ۔ انشاء اللہ آپ کا وظیفہ جاری ہو جاے گا ۔ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 12 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو نیک رشتہ حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ وظیفہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے اور اگر کسی کے لئے یہ ممکن نہ ہو تو وہ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو نیک اور آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جاے گا اور آپ کی زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت بھی ہمیشہ رہے گی۔  سورہ اخلاص کی ان گنت برکات ہیں اگر آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ محبت سے کر لیا اور اس کے بعد آپ اس کی پابندی بھی کرتے رہے تو آپ کو اس کی بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ ان برکات کی تفصیل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔