Is post mein hum aap ko Allah ke sifati naam, Ya Zuljalal Wal Ikram Ka Wazifa bata rahe hain jo Aulad ke hawale se aap ki har pareshani ka hal hai. Yani agar koi Aulad se mahroom hai to usko Ya Zuljalal Wal Ikram ki barkat se jald Aulad hasil ho jayegi. Is ke ilawa yehi Wazifa Aulad ko naik, farmabardar aur zindagi mein kamyab banane ke liye bhi mujarrab mana jata hai. Aulad Ki Hifazat aur zehanat ke liye bhi yeh Wazifa mujarrab mana jata hai. Ya Zuljalal Wal Ikram ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Aulad Ka Wazifa 

اس پوسٹ میں ہم آپ کو اللہ کے صفاتی نام یا ذوالجلال والاکرام کا وظیفہ بتا رہے ہیں جو اولاد کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ یعنی اگر کوئی اولاد سے محروم ہے تو اسے یا ذوالجلال والاکرام کی برکت سے جلد اولاد حاصل ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ یہی وظیفہ اولاد کو نیک ، فرمابردار اور زندگی میں کامیاب بنانے کے لئے بھی مجرب ہے۔ اولاد کی حفاظت اور ذہانت کے لئے بھی یہ وظیفہ مجرب مانا جاتا ہے ۔ یا ذوالجلال والاکرام کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔

Aulad Ka Wazifa Ya Zuljalal Wal Ikram

اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے یا ذوالجلال والاکرام کا وظیفہ سب سے آسان ہے ۔ اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ یہ وظیفہ چاند کی پہلی جمعرات کو فجر کی نماز کے بعد شروع کریں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پاک اور 100 مرتبہ یا ذوالجلال والاکرام ورد کریں اور یہ عمل آپ تا وقت پیدائش جاری ر کھیں ۔ اس وظیفہ میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں اور اگر ناغہ ہو جائے تو آپ کا وظیفہ نہیں ٹوٹے گا بلکہ جس دن آپ سے ناغہ ہو جائے اس دن آپ صدقہ کر دیا کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو اولاد عطا فرمادیں گے ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here