Darood e Taj Wazifa for Aulad ?
Duroood Shareef Ki Hazaron Barkaat Mein Se Aik Barket Allah Ki Bargaah Se Aulaad Haasil Hona Hai. Is Maqsad Ke Liye Duroood Taaj Ka Bataya Jane Wala Amal Be Had Mujrib Hai. Is Amal Ke Liye Aap Jummay Ke Din Fajar Ki Namaz Ada Karne Ke Baad 10 Martaba Duroood Taaj Mohabbat Se Parh Kar Pani Par Dam Kar Len Aur Yeh Pani Pi Len. Is Amal Ko Aap 14 Din Tak Karen. 14 Din Ke Baad Aap Rozana Kam Az Kam Aik Baar Duroood Taaj پرھنے Ki Adat Daal Len Aur Yeh Amal Aap Betay Ki Paidaiesh Tak Jari Rakhen. Insha Allah Aap Par Bohat Jald Allah Ka Karam Ho Jaye Ga Yani Aap Ko Sehat Mand, Khobsorat, Aur Achi Qismat Wali Aulaad Ataa Ho Jaye Gi .
Darood e Taj Wazifa for Aulad Urdu
درود شریف کی ہزاروں برکات میں سے ایک برکت اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل ہونا ہے ۔ اس مقصد کے لئے درود تاج کا بتایا جانے والا عمل بے حد مجرب ہے ۔ اس عمل کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ درود تاج محبت سے پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور یہ پانی پی لیں ۔ اس عمل کو آپ 14 دن تک کریں ۔14 دن کے بعد آپ روزانہ کم از کم ایک بار درود تاج پرھنے کی عادٹ ڈال لیں اور یہ عمل آپ بیٹے کی پیدائش تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ پر بہت جلد اللہ کا کرم ہو جاے گا یعنی آپ کو صحت مند ، خوبصورت ، اور اچھی قسمت والی اولاد عطا ہو جاے گی ۔
Aulad k liye Qurani Taweez
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا
آیٹ الکرسی کے زعفرانی نقش کے اولاد کے حوالے سے آپ کو ہزاروں فائدے حاصل ہوں گے یعنی
جو بے اولاد ہیں اللہ کی ذات انہیں جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے
آپ کی اولاد بیماری ، نظربد ، جادو ،جنات ، حادثاٹ ،دشمن، بری سوسائٹی اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گی۔
آپ کے بچے اچھی صحت ، اچھی ذہانت ، اچھی سیرت اور اچھے کردار کے مالک بن جائیں گے اور ان کو زندگی کے ہر امتحان اور ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے بچے سکول میں ہمیشہ اچھی پوزیشن حاصل کرتے ہیں ۔ اس نقش کی برکت سے بچوں میں بے حد قوت معدافعت اور خود اعتمادی پیدا ہو جاتی ہے ۔
آیت الکرسی کا زعفرانی نقش بے بی کے پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ بچے کی حفاظت کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ نقش حاملہ بہنوں کے حمل اور زندگی کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔اگر کوئی بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
1 - Aulad hone ki dua
2 - Aulad Hone ka wazifa
3 - Insha Allah Beta hi Paida Hoga
4 - Taweez for Baby Boy
5 - Hamal Ki Hifazat Ka Taweez
6 - Normal Delivery Ki Dua
7 - Pregnant Hone Ki Dua
8 - Bachon Ki Hifazat Ki Dua
9 - Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
10 - Nafarman Aulad Ke Liye iye Taweez
11 - likoria ka ilaj
12 - Kamar Dard ki Dua
13 - Ruki mahwari ka ilaj
14 - Period Aane Ki Dua
15 - Nad e Ali