Surah Taghabun Wazifa For Aulad ?
Surah Taghabun Quran Ke 28 Para Mein Hai Aur Yeh Quran Ki 64 Number Surah Mubarikah Hai. Surah Taghabun Madni Surah Mubarikah Hai. Is Article Mein Hum Aap Ko Surah Taghabun Ka Aik Aisa Wazifa Bta Rahay Hain Jiski Barket Se Aap Allah Ki Bargaah Se Jald Aulad Haasil Kar Satke Hain. Aulad Nah Honay Ki Wajah Hasad, Nazre Bad, Bemari Aur Kala Jadu Ho Satke Hain. Baaz Rohani Maahir Yeh Kehte Hain Ke Agar Kisi Khatoon Ko Kisi Bemari Ki Wajah Se Aulad Nahi Ho Rahi To Is Bemari Ki Wajah Bhi Nazre Bad Ya Kala Jadu Hota Hai Lekin Mareez Ki Soch Is Taraf Nahi Aati Aur Nah Hi Aisi Baton Ko Insani Aqal Tasleem Karti Hai. Lehaza Agar Koi Behan Aulad Ki Nemat Se Mahroom Hai To Woh Har Farz Namaz Ke Baad Awal O Aakhir 3- 3 Martaba Duroood Pak Parhay Aur Darmiyan Mein 3 Martaba Surah Taghabun Parh Kar Allah Ki Bargaah Mein Aulad Ke Husool Ke Liye Dua Kare Aur Uskay Baad wo Apne dono Hathon Par Dam Karkay Apne Haath Apne Chehray Aur Pait Par Phair Le. Yeh Amal Aap Ne Har Farz Namaz Ke Baad Karna Hai Aur Is Amal Ko Aap Ne 14 Din Tak Jari Rakhna Hai, Insha Allah 14 Din Ke Baad Kisi Bhi Waqt Aap Par Allah Ka Karam Ho Sakta Hai .

Surah Taghabun Wazifa For Aulad Urdu

سورہ تغابن قرآن کے 28 پارہ میں ہے اور یہ قرآن کی 64 نمبر سورہ مبارکہ ہے ۔ سورہ تغابن مدنی سورہ مبارکہ ہے ۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو سورہ تغابن کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کر سکتے ہیں ۔ اولاد نہ ہونے کی وجہ حسد ، نظربد ، بیماری اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ بعض روحانی ماہر یہ کہتے ہیں کہ اگر کسی خاتون کو کسی بیماری کی وجہ سے اولاد نہیں ہو رہی تو اس بیماری کی وجہ بھی نظربد یا کالا جادو ہوتا ہے لیکن مریض کی سوچ اس طرف نہیں آتی اور نہ ہی ایسی باتوں کو انسانی عقل تسیلم کرتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو وہ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھے اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ تغابن پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں اولاد کے حصول کے لیے دعا کریں اور اسکے بعد آپ اپنے دنوں ہاتھوں پر دم کرکے اپنے ہاتھ اپنے چہرے اور پیٹ پر پھیر لیں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ، انشاء اللہ 14 دن کے بعد کسی بھی وقت آپ پر اللہ کا کرم ہو سکتا ہے ۔
کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اگر آپ آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کرلیں تو افضل ہے

Aulad k liye Qurani Taweez

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا
آیٹ الکرسی کے زعفرانی نقش کے اولاد کے حوالے سے آپ کو ہزاروں فائدے حاصل ہوں گے یعنی
جو بے اولاد ہیں اللہ کی ذات انہیں جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے
آپ کی اولاد بیماری ، نظربد ، جادو ،جنات ، حادثاٹ ،دشمن، بری سوسائٹی اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گی۔
آپ کے بچے اچھی صحت ، اچھی ذہانت ، اچھی سیرت اور اچھے کردار کے مالک بن جائیں گے اور ان کو زندگی کے ہر امتحان اور ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے بچے سکول میں ہمیشہ اچھی پوزیشن حاصل کرتے ہیں ۔ اس نقش کی برکت سے بچوں میں بے حد قوت معدافعت اور خود اعتمادی پیدا ہو جاتی ہے ۔
آیت الکرسی کا زعفرانی نقش بے بی کے پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ بچے کی حفاظت کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ نقش حاملہ بہنوں کے حمل اور زندگی کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔اگر کوئی بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest