Dard e Zeh Ki Dua ?
Dard Zeh Khawateen Ko Bachay Ki Paidaiesh Ke Douran Honay Wala Dard Hai. Is Dard Ko Labour Pain Bhi Kaha Jata Hai Aur Yeh Dard Khawateen Ko Paidaiesh Ke Douran Hona Zaroori Bhi Hota Hai. Isi Dard Ki Wajah Se Khawateen Ke Pait Mein Mojood Bacha Bahar Ki Taraf Aata Hai. Yeh Dard Bohat Ziada Honay Ki Wajah Se Khawateen Ko Kisi Qisam Ka Nuqsaan Bhi Ho Sakta Hai. Lehaza Zaroori Hai Ke Khawateen Mein Is Dard Ko Bardasht Karne Ki Taaqat Ho. Isi Wajah Se Family Ki Buzurag Khawateen Haamla Khaton Ko doodh, Gosht, Aur Taaqat Dainay Wala Food Deti Hain. Dr Bhi Aisa Hi Karte Hain .
Delivery Ke Douran Yeh Dard Khawateen Ki Bardasht Mein Rahay Is Ke Liye Bohat Si Duayen Bhi Parhi Jati Hain. Lehaza Agar Koi Khatoon Delivery Ke Douran Mongay Ki Jarr Apne Haath Mein Pakar Kar Surah Muzammil Padti Rahay To Usay Dard Zeh Mehsoos Nahi Hota. Uskay Ilawa Agar Koi Khatoon Ayatal Kuri Ko Mushk, Anber , Zafran Aur Ghulaab Se Tehreer Karkay Delivery Ke Douran Is Naqsh Ko Apne Gilaay Mein Pehan Kar Is Naqsh Ko Apne Dayen Haath Se Pakar Le. Insha Allah Ayatal Kuri Ki Barket Se Haamla Khatoon Aasani Se Bacha Paida Kar Le Gi. Is Rohani Amal Ke Hawalay Se Agar Aap Ko Mazeed Maloomat Darkaar Hon To Aap Amina Behan Se Rabita Kar Sakti Hain .

Dard e Zeh Ki Dua Urdu

درد زہ خواتین کو بچے کی پیدائش کے دوران ہونے والا درد ہے ۔ اس درد کو لیبر پین بھی کہا جاتا ہے اور یہ درد خواتین کو پیدائش کے دوران ہونا ضروری بھی ہوتا ہے ۔ اسی درد کی وجہ سے خواتین کے پیٹ میں موجود بچہ باہر کی طرف آتا ہے ۔ یہ درد بہت ذیادہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو کسی قسم کا نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ خواتین میں اس درد کو برداشت کرنے کی طاقت ہو ۔ اسی وجہ سے فیملی کی بزرگ خواتین حاملہ خاتوں کو دوردھ ، گوشت ، اور طاقت دینے والی غذائیں دیتی ہیں ۔ ڈاکٹر بھی ایسا ہی کرتے ہیں ۔
ڈلیوری کے دوران یہ درد خواتین کی برداشت میں رہے اس کے لیے بہت سی دعائیں بھی پڑھی جاتی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی خاتون ڈلیوری کے دوران مونگے کی جڑ اپنے ہاتھ میں پکڑ کر سورہ مزمل پڑھتی رہے تو اسے درد زہ محسوس نہیں ہوتا ۔ اسکے علاوہ اگر کوئی خاتون آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے ڈلیوری کے دوران اس نقش کو اپنے گلے میں پہن کر اس نقش کو اپنے دائیں ہاتھ سے پکڑ لے ۔ انشاء اللہ آیت الکرسی کی برکت سے حاملہ خاتون آسانی سے بچہ پیدا کر لے گی ۔ اس روحانی عمل کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔

Aulad k liye Qurani Taweez

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ ایت الکرسی کا نوش کی برکت سے آپ کو نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے صرف چند دن میں نجات حاصل ہوجاے گی ۔جس کی وجہ سے آپ کو اللہ کی ذات جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے ۔ ایت الکرسی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو بیٹا عطا فرمائیں گے اور یہ بیتا پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ حفاظت میں رہے گا ۔ ایت الکرسی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here